English to Urdu Translation

imp found in 545 words & 22 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.Impertinence, impertinencyNoun
مُغائرت ۔ گُستاخی ۔ بے ادبی ۔ شوخ چشمی ۔ بداطواری ۔
202.Impertinencyn.
1. مغائرت۔ بے تعلقی
2. گستاخی۔ شوخی۔ بے ادبی۔ بے لحاظی۔ ڈھٹائی
3. ہرزہ درائی۔ لغویت۔ بیہودگی۔ بے معنی کلام
203.Impertinentn.
بے ادب۔ دخل در معقولات کرنے والا
adj.
1. خارج از بحث۔ بے علاقہ۔ بے موقع۔ بے لگاؤ۔ بے میل
2. گستاخ۔ شوخ۔ بے ادب۔ ڈھیٹ۔ بے لحاظ۔ اجڈ۔ اکھڑ۔ نامعقول۔ بے لگام۔ بیہودہ۔ بد تمیز
3. لغو۔ بیچ۔ بے معنی
Noun, Adjective
بے مَحل ۔ گُستاخ ۔ دخل انداز ۔ شوخ چشم ۔ بے علاقہ ۔
204.Impertinentlyadv.
گستاخانہ۔ بیہودگی سے۔ بے ادبانہ۔ اجڈ‌پنے سے
Adverb
گُستاخی سے ۔ بے ادبی سے ۔ گُستاخانہ ۔ بے ہودگی سے ۔
205.Imperturbability, imperturbablenessNoun
سکُون ۔ سردمِزاجی ۔ بُردباری ۔ اِطمینان ۔ قرار ۔
206.Imperturbableadj.
تھر۔ بے ہل چل۔ ساکت۔ پر سکون۔ پر اطمینان
Adjective
ہیجان ناپذیر ۔ غیر مُشتعل ۔ پُرسَکُون ۔ سردمِزاج ۔ حلیم ۔
207.ImperturbablyAdverb
پُرسکون انداز میں ۔ حلیمانہ انداز سے ۔
208.Imperturbationn.
مستقل مزاجی۔ تھرتا۔ قرار۔ اطمینان
209.Imperviousadj.
دشوار گزار۔ نامکن الدخل۔ غیر اثر پذیر
Adjective
بے نفُوذ ۔ سرایَت ناپذیر ۔ نَفُوذ ناپذیر ۔
210.ImperviouslyAdverb
غیر مُتاثر انداز میں ۔ تاثر ناپذیری سے ۔ غیر مُتداخل انداذ میں ۔
211.ImperviousnessNoun
تاثر ناپذیری ۔ اثر ناپذیری ۔ غیر متداخل پَن ۔
212.ImpetiginousAdjective
حصفہ زا ۔ حصف دار ۔ زرد زخم والا ۔
213.ImpetigoNoun
حصفہ ۔ حصف ۔ ایک مُتعدی جلدی بیماری ۔
214.ImpetrateVerb
اِلتجا کے ذریعے حاصِل کرنا ۔ درخواست کرنا ۔ بدرخواست حاصِل کرنا ۔ مانگ کر لینا ۔
215.ImpetrationNoun
اِلتماس ۔ التجا ۔ تحصیل بدرخواست ۔
216.Impetuositiesn.
1. تیزی۔ تندی۔ زور۔ شدت۔ حدت
2. جوش۔ طیش۔ تیز مزاجی
Noun
تعجیل ۔ تُندی ۔ تیزی ۔ استعجال ۔ مجبُوری ۔ زور ۔
217.Impetuosityn.
1. تیزی۔ تندی۔ زور۔ شدت۔ حدت
2. جوش۔ طیش۔ تیز مزاجی
Noun
تعجیل ۔ تُندی ۔ تیزی ۔ استعجال ۔ مجبُوری ۔ زور ۔
218.Impetuousadj.
1. تیز۔ تند۔ پرزور۔ شدید۔ سخت
2. تند۔ سرگرم۔ پرجوش۔ جلد بار۔ تیز مزاج
Adjective
مُستعجل ۔ تُند ۔ تیز ۔ عجلت باز ۔ تُند رفتار ۔
219.Impetuouslyadv.
تیزی سے۔ تندی سے۔ بہ شدت۔ بزور۔ تند مزاجی سے۔ جلد بازی سے
Adverb
تُندی سے ۔ تیزی سے ۔ مُستعجلانہ ۔ بزور ۔ تُند مِزاجی سے ۔
220.ImpetuousnessNoun
جَلد بازی ۔ تیزی ۔ مُستعجلیت ۔ تیز رفتاری ۔
221.Impetusn.
قوت رفتار۔ بل۔ زور۔ صدمہ۔ استعارة۔ قوت محرکہ۔ تحریک
Noun
قُوَّت محرکہ ۔ زور ۔ وہ قُوَّت جِس کے ذریعے کوئی مُتحرک جِسم مزاحمت پر غالِب آتے ہوۓ اپنی رفتار برقرار رکھتا ہے۔
222.Impetusesn.
قوت رفتار۔ بل۔ زور۔ صدمہ۔ استعارة۔ قوت محرکہ۔ تحریک
Noun
قُوَّت محرکہ ۔ زور ۔ وہ قُوَّت جِس کے ذریعے کوئی مُتحرک جِسم مزاحمت پر غالِب آتے ہوۓ اپنی رفتار برقرار رکھتا ہے۔
223.ImpiNoun
بَڑا فوجی دَستہ ۔ بریگیڈ ۔
224.Impietiesn.
1. ادھرم۔ دہریہ پن۔ کفر۔ الحاد۔ نا پارسائی۔ ناخدا ترسی
2. پاپ۔ عیب۔ فسق و فجور۔ گناہ گاری۔ رندی۔ ناپاکی
Noun
عدم تقویٰ ۔ ناپارسانی ۔ ناپرہیزگاری ۔ بے دینی ۔
225.Impietyn.
1. ادھرم۔ دہریہ پن۔ کفر۔ الحاد۔ نا پارسائی۔ ناخدا ترسی
2. پاپ۔ عیب۔ فسق و فجور۔ گناہ گاری۔ رندی۔ ناپاکی
Noun
عدم تقویٰ ۔ ناپارسانی ۔ ناپرہیزگاری ۔ بے دینی ۔
imp found in 545 words & 22 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.