English to Urdu Translation

imp found in 545 words & 22 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.ImperishablyAdverb
لافانی طور پر ۔ لازوال طور پر ۔
177.ImperiumNoun
حاکمیت ۔ شہنشاہیت ۔ حُکم ۔ حَکم ۔ شاہی ۔
178.Impermanence, impermanencyNoun
عدم اِستقلال ۔ پائیداری ۔ عبوری پَن۔
179.Impermanentadj.
غیر مستقل
Adjective
غیر مُستقِل ۔ ناپائیدار ۔ عبوری ۔ عدیم الاستقلال ۔
180.Impermeabilitiesn.
کسی سیال چیز کے جذب نہ ہونے کی خاصیت۔ غیر نفوذی۔ عدم جذب۔ ٹھوس پن۔ غیر نفوذ پذیری
181.Impermeabilityn.
کسی سیال چیز کے جذب نہ ہونے کی خاصیت۔ غیر نفوذی۔ عدم جذب۔ ٹھوس پن۔ غیر نفوذ پذیری
182.Impermeability, impermeablenessNoun
غیر نفوذی ۔ عدم جذب ۔ نفُوذ ناپذیری ۔ تراوَش ناپذیری ۔ ٹھوس پَن ۔
183.Impermeableadj.
مانع دخول۔ غیر جاذب۔ ٹھوس۔ غیر نفوذ پذیر
Adjective
غیر نفُوذ پذیر ۔ ترواش ناپذیر ۔ نفوذ ناپذیر ۔
184.ImpermeablyAdverb
غیر نفوذ پذیری انداز میں ۔ ناقابِل نفوذ طور پر ۔ نفوذ ناپذیرانہ حیثیت میں ۔
185.ImpermissibilityNoun
عدم جواز ۔ مُمانعت ۔ ناروانیت ۔ امتناع ۔
186.ImpermissibleAdjective
ناروا ۔ ناجائز ۔ ناقابِل اِجازَت ۔ ممنوع ۔
187.Impersonaln.
فعل جس پر صیغہ متکلم یا حاضر کا عمل نہیں ہوتا۔ مد شخصی۔ غیر ذاتی
Adjective
لاشخصی ۔ غیر ذاتی ۔ غیر شخصی حوالہ ۔ شخصیت سے محرُوم ۔
188.Impersonalityn.
بے تشخیصی۔ عدم تشخیص۔ لا شخصیت
Noun
لاشخصیت ۔ عدم تشخص ۔ غیر شخصیّت ۔ کوئی غیر شخص وجُود ۔
189.ImpersonalizeVerb
غیر شخصی بنانا ۔ عمومی بنانا ۔ لاشخصی قرار دینا ۔
190.ImpersonallyAdverb
غیر شخصی طور پر ۔ لاشخصی انداز میں ۔
191.ImpersonamAdjective, Adverb
خاص اشیا کی بِجاۓ کِسی شخص کے خلاف مُقدمہ سے مُتَعلِّق ۔
192.Impersonatev. a.
1. تشخیص کرنا
2. فرضی شخص بنانا۔ شخص مجازی ٹھہرانا
3. صورت بنانا۔ بھیس بھرنا۔ روپ بھرنا۔ پارٹ کرنا
Verb
تلبیس شخصی کرنا ۔ شخصیت گیری کرنا ۔ کِسی شخص کی شکل ، اطوار اختیار کرنا ۔
193.Impersonatedv. a.
1. تشخیص کرنا
2. فرضی شخص بنانا۔ شخص مجازی ٹھہرانا
3. صورت بنانا۔ بھیس بھرنا۔ روپ بھرنا۔ پارٹ کرنا
Verb
تلبیس شخصی کرنا ۔ شخصیت گیری کرنا ۔ کِسی شخص کی شکل ، اطوار اختیار کرنا ۔
194.Impersonatesv. a.
1. تشخیص کرنا
2. فرضی شخص بنانا۔ شخص مجازی ٹھہرانا
3. صورت بنانا۔ بھیس بھرنا۔ روپ بھرنا۔ پارٹ کرنا
Verb
تلبیس شخصی کرنا ۔ شخصیت گیری کرنا ۔ کِسی شخص کی شکل ، اطوار اختیار کرنا ۔
195.Impersonatingv. a.
1. تشخیص کرنا
2. فرضی شخص بنانا۔ شخص مجازی ٹھہرانا
3. صورت بنانا۔ بھیس بھرنا۔ روپ بھرنا۔ پارٹ کرنا
Verb
تلبیس شخصی کرنا ۔ شخصیت گیری کرنا ۔ کِسی شخص کی شکل ، اطوار اختیار کرنا ۔
196.Impersonationn.
تلبیس شخصی۔ تبدیل ہیئت وغیرہ
Noun
تلبیس شخصی ۔ کِسی کی شخصیت اپنانے کا عمل ۔ تبدیلی ہیئت ۔
197.Impersonationsn.
تلبیس شخصی۔ تبدیل ہیئت وغیرہ
Noun
تلبیس شخصی ۔ کِسی کی شخصیت اپنانے کا عمل ۔ تبدیلی ہیئت ۔
198.ImpersonatorNoun
شخصیت گیر ۔ دُوسرے کی شخصیت اپنانے والا ۔ بہرُوپیا ۔
199.Imperspicuityn.
تاریکی۔ میلا پن۔ ابہام۔ اغلاق۔ کدورت
200.Impertinencen.
1. مغائرت۔ بے تعلقی
2. گستاخی۔ شوخی۔ بے ادبی۔ بے لحاظی۔ ڈھٹائی
3. ہرزہ درائی۔ لغویت۔ بیہودگی۔ بے معنی کلام
imp found in 545 words & 22 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.