English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.In the redمقرُوض ۔ قرض میں پھنسا ہُوا
102.In the roundتَمام جانِب سے گھِرا ہُوا ۔ (جيسے سٹيج)
103.In the same boatIdiom, Phrase
ایک ہی کشتی میں سوار ۔ ایک ہی مصیبت میں گرفتار
Phrase
ايک ہی کشتی ميں سَوار ۔
104.In the same breathPhrase
بَيَک وَقَت ۔ فوراً
105.In the soupمُشکِل میں ۔ دشواری میں ۔
106.In the swimمعاشرے کے عام یا بڑی رُو میں یا سرگرمیوں میں شامل ہونا ۔
107.In the teeth ofNoun
بالمقابل ۔ کے مقابلے میں ۔ نافرمانی کے طور پر ۔ باوجود یکہ ۔
108.In the wake ofپیچھے پیچھے ۔ عواقب میں ۔ نتیجے کے طور پر ۔
109.In the wind(بول چال) جو ہو رَہا ہو يا ہونے والا ہو ۔
110.In the worldہَر جَگَہ ۔ بِلکُل ۔ ہَميشَہ ۔ (تاکيد کے لِيے)
111.In totoadv.
تما۔ سراسر۔ سمپورن۔ بالکل
adv.
بالکل۔ کلہم۔ سراپا۔ جزو کل۔ درو بست۔ یک قلم۔ کلیتاً۔ قطعاً
Adverb
کُلی طور پر ۔ کُلیتاً ۔ بِالکُل ۔ قطعاً ۔
112.In towکھینچے جانے کی حالت میں ۔ رہنُمائی کے تحت ۔ اِنتظام کے تحت ۔ ہمراہ ، ساتھ ۔
113.In troubleتَکلیف کی حالَت میں ۔ مُبتلاۓ مُشکلات ۔ شادی کے بغیر حاملَہ عورت ۔
114.In truthحَقیقت میں ۔ فِی الواقع ۔ سَچ سَچ ۔
115.In turnباری سے ۔ سِلسِلَہ وار ۔
116.In twoAdverb
آدھوں آدھ ۔ دو ٹُکڑوں میں دو حِصّوں میں ۔
117.In unisonہَم آہَنگی ۔ یَک جہتی ۔ فعل یا آوازوں میں یَکسائی ۔
118.In vainبیکار ۔ لا حاصِل ۔ بے نتیجہ ۔ فضُول ۔ بے فائدہ ۔
119.In viewنظر میں ۔ حد نظر میں ۔ زیر غور ۔ جیسے کوئی شے ۔
120.In view ofکے خیال سے ۔ بوجہ ۔ کے سبب سے ۔
121.In vitroNoun
حَیاتیاتی کیمیا کے اعمال سے مُتعَلِق اِن تَجَربات کو کَہا جاتا ہے جو تَجَربہ گاہ میں کیے جائیں
122.In vivoNoun
جاندار نَسیج میں
123.In voiceبولنے کے لیے اچھی حالت میں ۔
124.In waitingخِدمت میں حاضِر خصوصاً بادشاہ کی ۔
125.In with the managerبرتری کا مُقام ۔ کِسی بااثر شخص کا رسُوخ ۔
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.