English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.In honor of the eventواقعہ کی یاد میں ۔
27.In hot waterتکلیف میں ۔ مُصیبت میں ۔ مُشکَل میں ۔
28.In jestConjunction
مَذّاق ميں ۔ ہَنسی ميں ۔ دِل لَگی ميں ۔
29.In kind مَخصُوص جِنس يا شے ۔
30.In lieu of کی جَگَہ ۔ بَجائے ۔
31.In light of روشنی ميں ۔ پيشِ نظر ۔
32.In limineadv.
ابتدا میں۔ شروع میں۔ آغاز پر
33.In line سيدھا ۔ مَعيار کے مُطابِق ۔ قابُو ميں رَکھتا ہُوا ۔
34.In line forکوئی چيز حاصِل کَرنے کے اِنتِظار ميں ۔
35.In locoadv.
بہ عوض۔ بجائے
36.In loveعشق ميں مبتلا ۔ عاشق ۔ کسی چيز کا گرويدہ
37.In memoriamAdverb, Preposition
بیاد گار ۔ کِسی کی یاد میں ۔ یاد گار کے طور پر ۔ عمُوماً کِسی یادگاری کَتبہ کے تعارُف میں مُستعمل ہے۔
38.In moderationاعتدال سے ۔ میانہ روی سے ۔ شِدَّت کے بغیر
39.In no caseکِسی صُورَت نَہيں ۔ ہَر گِز نَہيں ۔
40.In on the ground floorNoun
اولین سَرمایہ کار کی حیثیت سے بہترین موقع سے فائدہ اُٹھانے کا عمل ۔
41.In one's black bookVerb, Phrase
کِسی کی خاطِر ميں نہ ہونا ۔
42.In one, s pocketاَپنے ضَبط و اِختِيار کے تِحَت ۔
43.In one, s stocking feetبغیر جوتوں کے جُراب پہنے ھوئے
44.In one, s teethبراہِ راست مُخالِف ۔ جھَگڑے میں ۔ کسی کے مدِ مُقابل ۔ کھُلّم کھُلّا ۔
45.In one, s trackاِسی حالت میں جِس میں کونی ہو ۔
46.In operation زِیر عمل ۔ نافذ العمل ۔ رُوبہ عمل ۔کسی کام سے متعلق ۔
47.In order to کی غرض سے ۔ کے ذریعے کے طور پر ۔
48.In partکِسی حَد تَک ۔
49.In part .کسی حد تک ۔
50.In particularمخصُوص طَور پَر ۔
مخصوص طور پر یا خصوصاً
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.