English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.In passingگُزرتے ہوۓ ۔ اِنفاقی ۔
52.In passing .گزرتے ہوے ۔ اتفاقی ۔
53.In person بذاتِ خود ۔
54.In place ofکِسی کا بدل ۔ کِسی کے بِجاۓ ۔
55.In place of anotherکِسی ترتیب میں مُتعین جگہ ۔
56.In politicsکِسی عرصہ وقت میں شمول یا وقوع کا اِظہار ۔
57.In printمطبوعہ شکل میں ۔ شائع شدہ ۔ ایسی کتاب جو شائع کنندہ کے پاس خریداری کے لیے اب بھی دستیاب ہے ۔
58.In privateخفیہ طور پر ۔ نجی طور پر ۔ خفیہ ۔ جو اعلانیہ نہ ہو ۔
59.In pursuance ofیہ تعمیل ۔ پورا کرنے میں ۔ عمل لائے ۔ نافذ کرنے میں ۔
60.In realityدرحقیقت ۔ سچائی میں ۔ اصلاً ۔ سچ مُچ ۔ واقعی
61.In reasonعقل کے مُطابِق ۔ مُناسب طور پر ۔ عقلی حدود کے اندر
62.In relation toکے حوالہ سے ۔ بحوالہ ۔ کے ضمن میں
63.In retrospectمُڑ کر ماضی کو دیکھتے ہوئے ۔ نظریہ ماضی ۔ ماضی کے متعلق سوچنا ۔
64.In revoltباغی شخص کی ذہنی کیفیت ۔ ذہنی حالت ۔
65.In sackcloth and ashesنَدامَت ۔ غَم يا توبَہ کی حالَت ميں ۔ غَم يا توبَہ کے اِظہار کے لِيے گَدڑی يا ٹاٹ کا لِباس پہَننا ۔
66.In seriesسلسلہ وار ۔ سلسلہ در سلسلہ ۔
67.In shortقِصہ کوتاہ ۔ الغرض ۔ قِصہ مُختَصِر ۔
68.In short orderبِلا تاخیر ۔ فی الفور ۔
69.In sicknessبیماری میں ۔
70.In situNoun
بَرمَحل ۔ صَحیح حالَت میں ۔ ڈِسٹَرب کیے بَغَیر
71.In so far, so far asاِس حَد تَک ۔ جَہاں تَک کے ۔
72.In spite ofباوجُود ۔ تاھم
73.In spotsوقفے وقفے سے
74.In staysایک رسے سے دوسرے رسے پر جانے کا عمل
75.In stepقوائِد ۔ پریڈ ۔ گام زنی ۔ تال میل لیے ھُوئے قدم
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.