English to Urdu Translation
in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
151. | Inadaptability | n. بے سازگاری |
152. | Inadequacies | n. 1. کمی۔ عدم اکتفا۔ کوتاہی۔ کسر۔ اوچھا پن 2. نقص۔ کھوٹ Noun کو تا ہی۔ عد م۔ اِکتِفا۔ نا کا فی پن۔ کمی۔ غير مُکتَفی |
153. | Inadequacy | n. 1. کمی۔ عدم اکتفا۔ کوتاہی۔ کسر۔ اوچھا پن 2. نقص۔ کھوٹ Noun کو تا ہی۔ عد م۔ اِکتِفا۔ نا کا فی پن۔ کمی۔ غير مُکتَفی |
154. | Inadequacy, inadequateness | Noun عدم کفاف ۔ عدم کفایت ۔ کوتاہی ۔ ناکافی پَن ۔ کمی ۔ |
155. | Inadequate | adj. کم۔ تھوڑا۔ گھاٹ۔ اوچھا۔ ادھورا۔ ناقابل۔ غیر مکتفی۔ قاصر۔ ناقص۔ ناکافی۔ قلیل Adjective غیر مُکتفی ۔ ناکافی ۔ مقصد کے لیے ناکافی ۔ جو ضرورت کے مُطابِق نہ ہو ۔ کم ۔ Adjective کم ۔ تھوڑا۔نا قا بِل۔ ناقَص۔ قَليل |
156. | Inadequately | adv. ناکافی طور پر۔ ناقص طور پر Adverb ناکافی طور پر ۔ ناقَص طور پر ۔ Adverb ناکافی طَورپَر۔ نا قبُول پَزير۔ ناقابلِ قبُول |
157. | Inadertently | Adverb بے اِرَادہ ۔ غَافِلا نَہ ۔ غَفِلَت سے۔ بے پَرواہِی سے |
158. | Inadhesive | adj. بے چپک۔ بے لیس |
159. | Inadmissibility | Noun ناقبُول پذیری ۔ بے جوازی ۔ Noun ناقابِلِ۔ ناقبُول پَزِ يری۔بے جَواز ی |
160. | Inadmissible | adj. ناقابل منظوری۔ نا ماننے جوگ۔ ممنوع السماعت۔ ناقابل سماعت۔ ناقابل قبول۔ ناقابل تسلیم Adjective ناقبُول پذیر ۔ ناقابِل ۔ ناپذیر فتنی ۔ ناقابِل ادخال ۔ ناجائز ۔ Adjective نا جَا ٴٴٴٴئِز۔ نا قابِلِ تَسلِيم۔ نا قا بِلِ سماعَت۔ ناقا بِل مَنظُوری۔نا قابِلِ پَزِيرائ |
161. | Inadmissibly | Adverb ناقبُول طور پر ۔ |
162. | Inadvence | Noun غَفلَت ۔ غَلطی۔ قُصُور۔ غَافِل۔ بے دھِيانی |
163. | Inadvertence | n. بے خبری۔ بے پروائی۔ غفلت۔ بھول۔ تغافل۔ بے احتیاطی۔ بے توجہی |
164. | Inadvertence, inadvertency | Noun سِہو ۔ بے توجہی ۔ غفلت ۔ غلطی ۔ قصُور ۔ جو بے پروائی کا نتیجہ ہو ۔ بے خبری ۔ |
165. | Inadvertency | n. بے خبری۔ بے پروائی۔ غفلت۔ بھول۔ تغافل۔ بے احتیاطی۔ بے توجہی |
166. | Inadvertent | adj. بے خبر۔ بے پروا۔ غافل۔ بے فکر۔ بے توجہ۔ غیر ارادی۔ بے ارادہ۔ بلا قصور Adjective بے خبر ۔ بے توجہ ۔ غافِل ۔ بے پروا ۔ غیر اِرادی ۔ Adjective بےخَبَر۔ بےتوجَہ۔ غَافِل ۔ بے پَروا۔ بے فِکَر |
167. | Inadvertently | adv. غفلت۔ بے پروائی یا بے فکری سے۔ غافلانہ۔ بہ تغافل۔ بے ارادہ |
168. | Inadvisability | Noun عدم اِقتضا ۔ بے مُصلِحتی ۔ Noun عد م ۔ اِقتِضا۔ بےمَصلِحَتی |
169. | Inadvisable | Adjective نامُناسِب ۔ غیر دانِشمندانہ ۔ خلاف مُصلِحت ۔ Adjective نا منا سَب۔ غير دَانشمَندَانہ۔ خَلاَ فِ مَصلِحَت |
170. | Inafllible | Adjective بۓ چوک ! مُبر عن اختطا ؛ لخزش نابذیر ؛ |
171. | Inalienable | adj. ناقابل انتقال۔ غیر منفک۔ ناممکن الانفکاک۔ بنس ماتر بھوگ Adjective ناقابِل اِنتقال ۔ لاینفک ۔ غیر مُنفِک ۔ جو کِسی دُوسرے کو مُنتقل نہ کیا جا سکے ۔ Adjective نا قا بِلِ اِنتِقَا ل۔ لا يَنفِک۔ غيرمُنفِک۔ غير مُنقَسم ۔ نا قا بِلِ تَقسِيم |
172. | Inalterability | n. غیر تغیر پذیری |
173. | Inalterability, inalterableness | Noun غیر تغیر پذیری ۔ تغیر ناپذیری ۔ عدم تبدل ۔ |
174. | Inalterable | adj. ناقابل تغیر۔ ناقابل تبدیل۔ غیر تغیر پذیر۔ |
175. | Inalterably | Adverb ناقابِل تغیر طور پر ۔ |
in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.