English to Urdu Translation

ins found in 405 words & 17 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.Insnarev. a.
جال میںپھنسانا۔ بجھانا۔ پھانسنا
Verb
قفس بَند کرنا ۔ جال بَند کرنا ۔ پھندے میں لینا ۔ دام گیر کرنا ۔
152.InsnarementNoun
دام گیری ۔ قفس بَندی ۔ جال بَندی ۔
153.InsnarerNoun
پَھندے میں لینے والا ۔ قَفس بَند کرنے والا ۔ صیاد ۔ دام گیر ۔
154.Insobrietiesn.
مستی۔ بد پرہیزی۔ متوالا پن۔ بیہوشی۔ بد مستی۔ بے اعتدالی
Noun
بے اعتدالی ۔ مخمُوری ۔ میخواری ۔ بدپرہیزگی ۔ متوالا پَن ۔
155.Insobrietyn.
مستی۔ بد پرہیزی۔ متوالا پن۔ بیہوشی۔ بد مستی۔ بے اعتدالی
Noun
بے اعتدالی ۔ مخمُوری ۔ میخواری ۔ بدپرہیزگی ۔ متوالا پَن ۔
156.InsociabilityNoun
نامِلَنساری ۔ خلوَت پَسندی ۔
157.InsociableNoun, Adjective
نامِلَنسار ۔ بدمَشرب ۔ کم گو ۔ کم سُخَن ۔ تنہائی پَسند ۔
158.InsociablyAdverb
نامِلَنساری سے ۔
159.InsofarAdverb
یہاں تَک کہ ۔ حتی کہ ۔
160.Insolatev. a.
دھوپ میں رکھنا۔ دھوپ دینا۔ سکھانا۔ خشک کرنا
Verb
دُھوپ میں خُشک کرنا ۔ دُھوپ میں پھیلانا ۔ دُھوپ دِکھانا ۔ دُھوپ میں رکھنا ۔
161.Insolationn.
1. دھوپ میں رکھنا
2. لو کا اثر۔ دھوپ کا جھلسا
Noun
آفتاب زَدگی ۔ اِشعاع شَمسی ۔
162.InsoleNoun
جُوتے کا اندرُونی تَلا ۔ پتاوا ۔ پانی روک چیز کی تہ جو جُوتے میں اندرُونی تلے کے طَور پَر لگائی جاتی ہے ۔
163.Insolencen.
شوخی۔ ڈھٹائی۔ نٹھرائی۔ گستاخی۔ گردن کشی۔ بے ادبی۔ بد تمیزی
Noun
شوخی ۔ گُستاخی ۔ بے ادبی ۔ ڈھٹائی ۔ گَردن کَشی ۔
164.Insolencyn.
شوخی۔ ڈھٹائی۔ نٹھرائی۔ گستاخی۔ گردن کشی۔ بے ادبی۔ بد تمیزی
Noun
شوخی ۔ گُستاخی ۔ بے ادبی ۔ ڈھٹائی ۔ گَردن کَشی ۔
165.Insolentadj.
گستاخ۔ نٹھر۔ڈھیٹ۔ شوخ۔ سرکش۔ گردن کش۔ مغرور۔ بے ادب۔ بد تمیز۔ توہین آمیز
Adjective
[عِلمِ اِنسان ] گُستاخ ۔ شوخ ۔ بے اَدب ۔ گردن کَش ۔
166.InsolentlyAdverb
گُستاخی سے ۔
167.Insolentsadj.
گستاخ۔ نٹھر۔ڈھیٹ۔ شوخ۔ سرکش۔ گردن کش۔ مغرور۔ بے ادب۔ بد تمیز۔ توہین آمیز
Adjective
[عِلمِ اِنسان ] گُستاخ ۔ شوخ ۔ بے اَدب ۔ گردن کَش ۔
168.Insolidityn.
پول۔ کھوکھلا پن۔ جوف۔ غیر مضبوطی خلا۔ ہلکا پن
169.Insolubilityn.
نہ گلنے یا گھلنے کی خاصیت۔ حل ہونے کی ناقابلیت۔ پیچیدگی۔ لا ینحل ہونا۔ غیر تحلیل پذیر ہونا
Noun
حَل ناپذیری ۔ حل نہ ھونے کی صُورتِ حال۔
170.Insolubleadj.
1. نہ گلنے یا گھلنے والا۔ ناقابل تحلیل۔ غیر تحلیل پذیر
2 لا حل۔ غیر قابل تشریح۔ گوڑھ۔ کٹھن۔ لا ینحل۔ نہایت پیچیدہ
Adjective
حَل ناپذیر ۔ ناقابِل حَل ۔ لاینحَل ۔ جو کِسی مائع میں حَل نہ ہو سکے ۔
171.Insolublenessn.
نہ گلنے یا گھلنے کی خاصیت۔ حل ہونے کی ناقابلیت۔ پیچیدگی۔ لا ینحل ہونا۔ غیر تحلیل پذیر ہونا
Noun
حَل ناپذیری ۔ حل نہ ھونے کی صُورتِ حال۔
172.InsolublyAdverb
ناقابِل حَل طَور پَر ۔
173.Insolvableadj.
1. مشکل۔ لاحل۔ گوڑھ۔ کٹھن
2. غیر قابل ادا۔ جس کو ادا نہیں کرسکتے
Adjective
ناقابِل حَل ۔ حَل نا پذیر ۔ لایَنحَل ۔
174.Insolvenciesn.
ادائے قرض کی بے مقدوری۔ ناداری۔ مفلسی۔ دیوالا۔ دیوالیہ پن
Noun
دیوالیہ پَن ۔ دوالا پَن ۔ ناداری ۔ اداۓ قرض کی بے مقدُوری ۔ مُفلِسی ۔
175.Insolvencyn.
ادائے قرض کی بے مقدوری۔ ناداری۔ مفلسی۔ دیوالا۔ دیوالیہ پن
Noun
دیوالیہ پَن ۔ دوالا پَن ۔ ناداری ۔ اداۓ قرض کی بے مقدُوری ۔ مُفلِسی ۔
ins found in 405 words & 17 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.