English to Urdu Translation

ins found in 405 words & 17 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.Insolventadj.
مفلس۔ دیوالیہ۔ تہی دست۔ نادار۔ بے زر۔ بے مقدور۔ بے استطاعت۔ کھک
n.
شخص نادار۔ نادار۔ مدیون۔ دیوالیہ۔ بے زر۔ مفلس۔ بے مقدور
Adjective
دیوالیہ ۔ نادار ۔ جِس کے پاس اِتنا سامان نہ ہو کہ اپنا قرض ادا کر سکے ۔
177.Insolventsadj.

178.InsomniaNoun
بے خوابی ۔ سِہَر ۔ مزمن بے خوابی کا مرض ۔
Noun
بے خَوابی ۔ بے خَوابی کی حالَت ۔
179.InsomniacNoun, Adjective
مریض بے خوابی ۔ بیخواب ۔
180.InsomniousAdjective
بے خوابانہ ۔ بے خواب ۔
181.Insomuchadv.
یہاں تک۔ اس مرتبے تک۔ اس قدر۔ حتیٰ کہ۔ اس حد تک
Adverb
اِس حَد تک ۔ یہاں تَک ۔ حتیٰ کہ ۔ اِس مَرتبے تَک ۔
182.Insomuch asیہاں تَک کہ ۔ اِس مَرتَبے تک کہ ۔ اِس قدر کہ ۔
183.InsoucianceNoun
بے فِکری ۔ بے پروائی ۔
184.InsouciantAdjective
بے فِکر ۔ بے پروا ۔ سہل انگار ۔ لااُبالی ۔ آزاد منش ۔
185.InsouciantlyAdverb
بے فِکری سے ۔ بے پروائی سے ۔
186.Inspectv. a.
1. ملاحظہ کرنا۔ معائنہ کرنا۔ پرکھنا۔ دیکھنا۔ بھالنا۔ غور سے دیکھنا۔ جانچ کرنا
2. نگرانی کرنا۔ نگہبانی کرنا۔ اہتمام کرنا
Verb
مُعائنہ کرنا ۔ مُلاحِظہ کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ جانچنا ۔ غلطیاں نِکالنے کے لیے دیکھنا ۔ سرکاری طَور پَر مُعائنہ کرنا ۔
187.Inspectedv. a.

188.Inspectingv. a.

189.Inspectionn.
1. ملاحظہ۔ معائنہ۔ جانچ
2. نگرانی۔ نگہبانی۔ دیکھ بھال۔ آنکھ۔ نظر اندازی
Noun
مُعائنہ ۔ مُلاحِظہ ۔ تنقیدی جائزہ ۔ مُحتاط جائزہ ۔ تفتیش ۔
190.Inspectionsn.
1. ملاحظہ۔ معائنہ۔ جانچ
2. نگرانی۔ نگہبانی۔ دیکھ بھال۔ آنکھ۔ نظر اندازی
Noun
مُعائنہ ۔ مُلاحِظہ ۔ تنقیدی جائزہ ۔ مُحتاط جائزہ ۔ تفتیش ۔
191.InspectiveAdjective
جائزہ سے مُتعلِّق ۔ ملا حِظاتی ۔ اِمتحانی ۔ تفتیشی ۔
192.Inspectorn.
نگہبان۔ امین۔ داروغہ۔ ناظر۔ انسپکٹر
Noun
ناظِر ۔ مُعائنہ کرنے والا ۔ وہ شخص جو تنقیدی جائزہ لے ۔
193.Inspectoral, inspectorialAdjective
نِظارتی ۔ ناظرانہ ۔ نِگہبانی سے مُتَعلِّق ۔
194.Inspectoraten.
انسپکٹری۔ عہدہٴ نظارت۔ داروغائی
Noun
نِظارَت ۔ ناظِروں کی جماعت ۔ جائزہ کاروں کی جماعت ۔
195.Inspectorsn.
نگہبان۔ امین۔ داروغہ۔ ناظر۔ انسپکٹر
Noun
ناظِر ۔ مُعائنہ کرنے والا ۔ وہ شخص جو تنقیدی جائزہ لے ۔
n.
انسپکٹری۔ عہدہٴ نظارت۔ داروغائی
Noun
نِظارَت ۔ ناظِروں کی جماعت ۔ جائزہ کاروں کی جماعت ۔
196.Inspectorshipn.
انسپکٹری۔ عہدہٴ نظارت۔ داروغائی
Noun
نِظارَت ۔ ناظِروں کی جماعت ۔ جائزہ کاروں کی جماعت ۔
197.Inspectsv. a.
1. ملاحظہ کرنا۔ معائنہ کرنا۔ پرکھنا۔ دیکھنا۔ بھالنا۔ غور سے دیکھنا۔ جانچ کرنا
2. نگرانی کرنا۔ نگہبانی کرنا۔ اہتمام کرنا
Verb
مُعائنہ کرنا ۔ مُلاحِظہ کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ جانچنا ۔ غلطیاں نِکالنے کے لیے دیکھنا ۔ سرکاری طَور پَر مُعائنہ کرنا ۔
198.Inspherev. a.
گھیرنا۔ کرہ بنانا۔ گیند کی شکل دینا
199.Inspirableadj.
دم کشی کے لائق۔ لائق الہام۔ قابل القا
Adjective
قابِل القا ۔ الہام پذیر ۔ دم کَشی کے لائق ۔ لائق اِلہام ۔
200.Inspirationn.
1. دم کشی۔ دم لینا
2. دل میں آنا یا پڑنا
3. وحی۔ القا۔ الہام۔ آکاس بانی۔ آواز غیب۔ تخلیقی تحریک۔ روحانی تاثیر یا فیضان۔ عمدہ خیال جو یکایک دل میں آئے۔ آمد۔ شاعرانہ وجدان۔ الہامی خیال
Noun
تَشوِیق ۔ القا ۔ فیض ۔ کِسی تخلیقی کام کی تحریک جو دِل سے پیدا ہو ۔
Noun
پھَیپھڑوں میں سانس کھَینچنا ۔ اندَر کی طَرَف سانس لَینا
ins found in 405 words & 17 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.