English to Urdu Translation

ins found in 405 words & 17 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.InspirationalAdjective
تلقینی ۔ اِلہامی۔ القائی ۔
202.InspirationallyAdverb
اِلہامی طَور پَر ۔ القائی طَور پَر ۔
203.Inspirationsn.
1. دم کشی۔ دم لینا
2. دل میں آنا یا پڑنا
3. وحی۔ القا۔ الہام۔ آکاس بانی۔ آواز غیب۔ تخلیقی تحریک۔ روحانی تاثیر یا فیضان۔ عمدہ خیال جو یکایک دل میں آئے۔ آمد۔ شاعرانہ وجدان۔ الہامی خیال
Noun
تَشوِیق ۔ القا ۔ فیض ۔ کِسی تخلیقی کام کی تحریک جو دِل سے پیدا ہو ۔
Noun
پھَیپھڑوں میں سانس کھَینچنا ۔ اندَر کی طَرَف سانس لَینا
204.InspiratoryAdjective
تنَفسی ۔ دم کشانہ ۔ شہیقی ۔
205.Inspirev. a.
1. پھونک مارنا۔ دم لگانا
2. پھونکنا۔ دم کرنا۔ سانس ڈالنا یا بھرنا
3. وحی بھیجنا۔ القا کرنا۔ دل میں ڈالنا یا پھونکنا۔ تخلیقی تحریک یا روحانی تاثیر پیدا کرنا۔ فیضان ہونا
4 تلقین کرنا۔ دل میں ڈالنا۔ دینا
5. سانس کے رستے کھینچنا
v.n.
سانس کھینچنا۔ دم لینا۔ کھینچنا
Verb
مُتاثر کرنا ۔ تحریک دینا ۔ مثلاً کِسی تحقیقی عمل کی ۔ مُتحَرک کرنا ۔
206.Inspiredv. a.

207.InspirerNoun
اثر انداز ۔ القا کرنے والا ۔ سانس لینے والا ۔
208.Inspiresv. a.
1. پھونک مارنا۔ دم لگانا
2. پھونکنا۔ دم کرنا۔ سانس ڈالنا یا بھرنا
3. وحی بھیجنا۔ القا کرنا۔ دل میں ڈالنا یا پھونکنا۔ تخلیقی تحریک یا روحانی تاثیر پیدا کرنا۔ فیضان ہونا
4 تلقین کرنا۔ دل میں ڈالنا۔ دینا
5. سانس کے رستے کھینچنا
v.n.
سانس کھینچنا۔ دم لینا۔ کھینچنا
Verb
مُتاثر کرنا ۔ تحریک دینا ۔ مثلاً کِسی تحقیقی عمل کی ۔ مُتحَرک کرنا ۔
209.Inspiringv. a.

210.Inspiritv. a.
1. see encourage جی بڑھانا
2. جان ڈالنا۔ روح پھونکنا
Verb
رُوح پھُونکنا ۔ جان ڈالنا ۔ تقویت دینا ۔جوش دِلانا ۔
211.Inspiritedv. a.
1. see encourage جی بڑھانا
2. جان ڈالنا۔ روح پھونکنا
Verb
رُوح پھُونکنا ۔ جان ڈالنا ۔ تقویت دینا ۔جوش دِلانا ۔
212.Inspiritingv. a.
1. see encourage جی بڑھانا
2. جان ڈالنا۔ روح پھونکنا
Verb
رُوح پھُونکنا ۔ جان ڈالنا ۔ تقویت دینا ۔جوش دِلانا ۔
213.Inspiritsv. a.
1. see encourage جی بڑھانا
2. جان ڈالنا۔ روح پھونکنا
Verb
رُوح پھُونکنا ۔ جان ڈالنا ۔ تقویت دینا ۔جوش دِلانا ۔
214.Inspissateadj.
گاڑھا۔ غلیظ۔ موٹا
v. a.
گاڑھا یا غلیظ کرنا
Verb
گاڑھا کرنا ۔ تبخیر کے ذَریعے گاڑھا بنانا ۔ موٹا کرنا ۔
215.InspissatedNoun
گاڑھا ۔ گاڑھا کیا ہُوا ۔ بُخارات اُڑا کَر گاڑھا کیا گیا
216.Inspissationn.
تبخیر وغیرہ سے گاڑھا کرنے کا عمل
Noun
تَغلیظ ۔ اقوام ۔
217.InspissatorNoun
مُغلِظ ۔ گاڑھا کرنے والا ۔
218.Instabilityn.
بے ثباتی۔ ناپائیداری۔ بے استقلالی۔ تلون مزاجی۔ عدم استحکام۔ نا استواری
Noun
قیام ناپذیری ۔ عدم اِستِحکام ۔ نااُستواری ۔ بے اعتباری ۔
219.Instableadj.
بے قرار۔ بے قیام۔ غیر مستقل۔ بے ثبات۔ نا پائیدار۔ بے استقلال
Adjective
غیر قائم ۔ غیر مُستحکِم ۔ نا اُستوار ۔ بے قرار ۔ بے قیام ۔
220.Instablenessn.
بے ثباتی۔ ناپائیداری۔ بے استقلالی۔ تلون مزاجی۔ عدم استحکام۔ نا استواری
Noun
قیام ناپذیری ۔ عدم اِستِحکام ۔ نااُستواری ۔ بے اعتباری ۔
221.Installv. a.
جگہ دینا۔ بٹھانا۔ تلک کرنا۔ راج تلک کرنا۔ راج ابھشیک کرنا۔ مسند نشین کرنا۔ گدی یا تخت پر بٹھانا۔ کام سونپنا۔ عہدہ یا منصب سپرد کرنا۔ نصب کرنا
222.Install, [brit], instalVerb
تنصیب کرنا ۔ نصب کرنا ۔ قائم کرنا ۔ اِستعمال کے لیے ۔
223.Installationn.
تخت نشینی۔ مسند نشینی۔ کسی عہدے پر مامور کرنے کی رسم۔ تقرر۔ تنصیب۔ نصب کاری
Noun
تقرُّر ۔ تنصیب ۔ کوئی آلہ وغیرہ جو اِستعمال کے لیے نصب کیا گیا ہو ۔ نصب کرنے کا عمل ۔
224.Installationsn.
تخت نشینی۔ مسند نشینی۔ کسی عہدے پر مامور کرنے کی رسم۔ تقرر۔ تنصیب۔ نصب کاری
Noun
تقرُّر ۔ تنصیب ۔ کوئی آلہ وغیرہ جو اِستعمال کے لیے نصب کیا گیا ہو ۔ نصب کرنے کا عمل ۔
225.Installedv. a.
جگہ دینا۔ بٹھانا۔ تلک کرنا۔ راج تلک کرنا۔ راج ابھشیک کرنا۔ مسند نشین کرنا۔ گدی یا تخت پر بٹھانا۔ کام سونپنا۔ عہدہ یا منصب سپرد کرنا۔ نصب کرنا
ins found in 405 words & 17 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.