English to Urdu Translation

li found in 935 words & 38 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.Libidinousadj.
مست
Adjective
شَديد جِنسی خَواہِش کا حامِل ۔ شہوَت پَرَست ۔ شہوَتی ۔
77.LibidinouslyAdverb
شہوَت پَرَستی سے ۔ شہوَت پَرَستانَہ طَور پَر ۔
78.LibidinousnessNoun
شہوَت پَرَستی ۔
79.LibidoLatin
شہوَت ۔ جِنسی مُسَرَّت حاصَل کَرنے کی خَواہِش کے لیے فرائڈ کا نام ۔ اِنسانی رَوَیَّہ کی تَشریح جو جِنسی تَسکین کی بُنیاد پَر کی گَئی ہے ۔
Noun
جِنسی جَبلَت ۔ تحليلِ نَفسی ۔ جِنسی طَلَب ۔ شہوَت ۔
80.Libioglossophayrangealشَغوی ۔ لَسانی ۔ حَلقُومی ۔ لَبوں ، زُبان اور لَیرَنکس کے مُتعَلِق
81.Libran.
تلا۔ میزان۔ ترازو
Noun
فَلکِيات۔ بُرجِ ميزان ۔ مُنطَقَۃُ البَرُوج کا ساتواں نِشان جو تَرازُو سے مُشابَہ ہے ۔
82.Librariann.
کتب خانے کا داروغہ۔ محافظ کتب خانہ (مہتمم کتب خانہ۔ کتابدار۔ لائبریرین)
Noun
مُہتَمَم کُتَب خانَہ لائبريرِيَن ۔ کِتاب دار ۔ جِس نے فَنِ کِتاب داری پَڑھا ہو ۔
83.Librariansn.
کتب خانے کا داروغہ۔ محافظ کتب خانہ (مہتمم کتب خانہ۔ کتابدار۔ لائبریرین)
Noun
مُہتَمَم کُتَب خانَہ لائبريرِيَن ۔ کِتاب دار ۔ جِس نے فَنِ کِتاب داری پَڑھا ہو ۔
84.LibrarianshipNoun
کتاب داری ۔ کِتاب دار کا عہدَہ ۔
85.Librariesn.
کتب خانہ۔ کتاب گھر۔ پستک شالہ۔ گرنتھ آلئے۔ کتاب خانہ۔ لائبریری)
Noun
دارُالکُتَب ۔ کُتَب خانَہ ۔ لائبريری ۔ جَہاں مُطالِعہ کے لِيے کُتَابيں رَکھی گَئی ہوں ۔
86.Libraryn.
کتب خانہ۔ کتاب گھر۔ پستک شالہ۔ گرنتھ آلئے۔ کتاب خانہ۔ لائبریری)
Noun
دارُالکُتَب ۔ کُتَب خانَہ ۔ لائبريری ۔ جَہاں مُطالِعہ کے لِيے کُتَابيں رَکھی گَئی ہوں ۔
87.Library card, library ticketNoun
لائبريری کارڈ ۔ اِجازَت نامَہ کُتَب خانَہ ۔
88.Library pasteNoun
ايک گاڑھی چِپَکنے والی چِيز جو کاغَذ اور گَتّا جوڑنے کے کام آتی ہے ۔
89.Library scienceNoun
عِلمِ کُتَب داری ۔ کُتَب خانوں کے اِنتِظام اور تَنظيم کے عِلم کا مُطالِعہ ۔
90.Libratev. a.
تولنا۔ جانچنا۔ وزن کرنا
Verb
ہِلنا ۔ حَرکَت ميں ہونا ۔ لَرزِش ميں آنا ۔
91.Librationn.
1. جانچ۔ ہم وزنی۔ کانٹے کی تول۔ موازنہ۔
2. چاند کے اتار چڑھاؤ کی تلی چال
Noun
حَرکَتِ ميزانِيَہ ۔ تَرازو کے ہِلنے کا عمَل ۔ جُنبَشِ تَرازُو ۔ تولنے کا عمَل ۔
92.LibratoryAdjective
اِہتَزازی ۔ جُنياں ۔ لَرزاں ۔
93.LibrettistNoun
غُنائيَہ نِگار ۔
94.LibrettoNoun
مَتنِ غُنائيَہ ۔ کِسی غُنائيَہ يا کِسی دُوسری غُنائی عِبادَت کے الفاظ يا مَتَن ۔
95.Libricous, libriciousAdjective
چکنا ۔ پھسلوان ۔ جيسے کوئی سطح
96.LibriformAdjective
نَباتِيات۔ ريشَہ چھال نُما ۔ چھال کے ريشوں کی شَکَل کا حامِل ۔
97.LibyanAdjective
ليبِيا کا ۔ شُمالی افريقَہ کے مُلک ليبِيا کا يا اُس سے مُتعلِّق ۔
98.LiceLatin
جُوں ۔ طُفَیلی حَشرات کی ایک جِنس
v. a.
جوئیں بیننا یا چننا
pl.n.
جُوں ۔ ایک طُفَیلی حَشرَہ ۔ اِس کی تین اقسام اِنسان کو مُتاثَر کَرتی ہَیں
Noun
جون ۔ چلڑ ۔ قمل
99.Licensableadj.
پروانگی جوگ۔ قابل اجازت
Adjective
قابِلِ اِجازَت ۔ رَعايت پَذير ۔
100.Licensev. a.
1. سند دینا۔ (لائسنس دینا)
2. اجازت، آگیا یا پروانگی دینا
n.
2. حکم نامہ۔ پروانہ۔ فرمان۔ سندہ۔ ادھکار پتر۔ (لائسنس)
3. بےاعتدالی۔ بدپرہیزی۔ زیادتی۔ زیادتی
4. تسامح۔ اختیار
li found in 935 words & 38 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.