Advertisement
World Prayer Times
English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 2,680 & Pages = 27
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
501.Odderadj.
1. پھٹ۔ فرد۔ اکا
2. نرالا۔ انوٹھا۔ انوکھا۔ تماشا۔ عجیب۔ نادر
3. زائد۔ زیادہ۔ کچھ اوپر۔ فالتو۔ پھٹکل
4. طاق
5. بے جوڑ۔ بے میل۔ اوجڑ۔ پھٹیل

Adjective
بے جوڑ ۔طاق ۔ نرالا ۔ انوکھا ۔

502.Oddestadj.
1. پھٹ۔ فرد۔ اکا
2. نرالا۔ انوٹھا۔ انوکھا۔ تماشا۔ عجیب۔ نادر
3. زائد۔ زیادہ۔ کچھ اوپر۔ فالتو۔ پھٹکل
4. طاق
5. بے جوڑ۔ بے میل۔ اوجڑ۔ پھٹیل

Adjective
بے جوڑ ۔طاق ۔ نرالا ۔ انوکھا ۔

503.Oddishadj.
نرالا سا۔ عجیب سا۔ انوکھا سا

504.Odditiesn.
نرالا پن۔ انوکھا پن۔ بوالعجبی

Noun
کوئی انوکھا شخص ۔ شے یا واقعہ ۔ عجیب ۔

505.Oddityn.
نرالا پن۔ انوکھا پن۔ بوالعجبی

Noun
کوئی انوکھا شخص ۔ شے یا واقعہ ۔ عجیب ۔

506.Oddlyadv.
عجیب طرح سے۔ نرالے ڈھنگ سے۔ انوکھی طرح۔ عجب وضع سے

Adverb
متفرق طور پر ۔ عجیب انداز سے ۔

507.OddmentNoun
کوئی متفرق یا بچی کچی چیز ۔

508.Oddmentspl.n.
بچا کھچا۔ متفرق چیزیں۔ متفرقات

509.Oddnessn.
1. یکتائی
2. انوکھا پن۔ ندرت۔ بوالعجبی

Noun
نُدرت ۔انوکھا پن ۔ نرالا پن ۔

510.Oddnessesn.
1. یکتائی
2. انوکھا پن۔ ندرت۔ بوالعجبی

Noun
نُدرت ۔انوکھا پن ۔ نرالا پن ۔

511.Oddspl.n.
1. فرق۔ تفاوت۔ انتر۔ بیچ
2. پھوٹ۔ بگاڑ۔ فساد۔ جھگڑا۔ دنگا
3. غلبہ۔ جیت۔ فوقیت۔ دستبرد

Noun
جملے میں واحد یا جمع دونوں طرح آ سکتا ہے ۔

adj.
1. پھٹ۔ فرد۔ اکا
2. نرالا۔ انوٹھا۔ انوکھا۔ تماشا۔ عجیب۔ نادر
3. زائد۔ زیادہ۔ کچھ اوپر۔ فالتو۔ پھٹکل
4. طاق
5. بے جوڑ۔ بے میل۔ اوجڑ۔ پھٹیل

Adjective
بے جوڑ ۔طاق ۔ نرالا ۔ انوکھا ۔

512.Odds and endsNoun
ناکارہ چیزیں ۔ کباڑ ۔

513.Odds-onAdjective
روشن امکان ۔

514.Oden.
غزل۔ قصیدہ۔ گیت۔ غنائی۔ یا خطابیہ نظم۔ تشبیب

Noun
اوڈ ۔ عنائی نظم ۔

515.OdemaGreek
اِستَسقا لحمی ۔ بافتوں کی سیال کے ساتھ غَیر مَعمُولی مَداخلَت ۔ مَرض اِستَسقا ۔ جَلَندَر

516.Odesn.
غزل۔ قصیدہ۔ گیت۔ غنائی۔ یا خطابیہ نظم۔ تشبیب

Noun
اوڈ ۔ عنائی نظم ۔

517.Odeum,odeonNoun
سروُد خانہ ۔ وہ تھیٹر جہاں مسیقی یا ڈرامے پیش کئے جاتے ہیں ۔

518.OdicAdjective
آڈ سے متعلق ۔

519.Odiousadj.
1. مکروہ۔ کریہ۔ معیوب۔ برا۔ ناگوار۔ گھناؤنا۔ نفرت انگیز۔ قابل نفرت
2. حاسد۔ کینہ ور۔ اکل کھرا

Adjective
نفرت انگیز ۔ کریہہ ۔نفرت ۔ مکروہ ۔ ناگوار ۔

520.Odiouslyadv.
بغض سے۔ کراہیت سے۔ کینہ وری سے۔ نفرت انگیز طریقے سے

Adverb
نفرت انگیز طریقے سے ۔ کراہت سے ۔

521.Odiousnessn.
کراہیت۔ استکراہ۔ کینہ وری۔ عداوت انگیزی

Noun
نفرت انگیزی ۔

522.Odiousnessesn.
کراہیت۔ استکراہ۔ کینہ وری۔ عداوت انگیزی

Noun
نفرت انگیزی ۔

523.Odipus complexNoun
ایک مَرد میں عورَت کے لیے مائل طَبَع ہونے کی فِطرَت اور عورَت کا مائل طَبَع ہونا مَرد کی جانَب جو عام مُشاہدَہ میں دَیکھا گَیا ہے جَیسے کہ بَیٹی کا باپ اور بَیٹے کا ماں کی طَرَف رُجحان واضح ہوتا ہے

524.Odiumn.
1. بد خواہی۔ کینہ وری۔ اعتراض۔ گریز۔ نفرت۔ نفرین خلائق۔ عام ناراضی۔ لعنت ملامت کی بوچھاڑ
2. کراہیت۔ گھن۔ استکراہ

Noun
نفرت ۔ کراہت ۔ استکرہ ۔

525.Odiumsn.
1. بد خواہی۔ کینہ وری۔ اعتراض۔ گریز۔ نفرت۔ نفرین خلائق۔ عام ناراضی۔ لعنت ملامت کی بوچھاڑ
2. کراہیت۔ گھن۔ استکراہ

Noun
نفرت ۔ کراہت ۔ استکرہ ۔

adj.
مہکتا ہوا۔ خوشبودار۔ معطر۔ معنبر۔ سگندت

526.OdographNoun
مسافت نگار ۔ قدم نگار ۔

527.Odometer,hodometerNoun
مسافت پیما ۔

528.OdometryNoun
مسافت پیمائی ۔

529.OdontalgiaGreek
دانت دَرد ۔ دانت کا دَرد

530.OdonticGreek
سَنّی ۔ دَندانی ۔ دانتوں کے مُتَعلِق

531.OdontitisGreek
وَرمِ دَندان ۔ دانتوں کی سوزِش

532.Odonto-therapyGreek
دانتوں کی بیماری کا عِلاج کَرنا

533.OdontoblastNoun
دندانی نہوضہ ۔ اسنانی ناہض۔

534.OdontoblasticAdjective
دندانی نہوضہ سے متعلق ۔

535.OdontoglossumNoun
دندان بسانہ ۔ دندان زُبانہ ۔ اڈونی ۔

536.OdontoidAdjective
دندان نُما ۔ دندانی زائدہ دار ۔

537.Odontoid processNoun
دندانی زائدہ ۔ مہرہ اقل گردن ۔

538.OdontolithGreek
حَضَر ۔ قَلَح اسنان ۔ دانت کے گِرد جَمَع شُدَہ مَواد

539.OdontologicalAdjective
اسنانیاتی ۔

540.OdontologistNoun
ماہرِ اسنانیات ۔

541.OdontologyNoun
علم دندان ۔اسنانیات ۔

Greek
عِلمِ دَندان ۔ دَندان سازی یا دانت بَنانے کا عِلم

542.OdontomaGreek
دَندانی سَلعَہ ۔ دانتوں کی ساختوں پَر مُشتَمَل یا اِن سے بَننے والی رَسولی

543.OdontoprisisGreek
دانت پیسنا ۔ دانتوں کا پیسنا

544.Odor brit odourNoun
مَہک ۔ بُو ۔ باس ۔ خوشبو ۔

545.OdorantNoun
کوئی بُو باس رکھنے والا مادہ ۔

546.Odorateadj.
مہکتا ہوا۔ خوشبودار۔ معطر۔ معنبر۔ سگندت

547.OdoredAdjective
مَہک دار ۔ بُو دار ۔ خوشبو دار ۔

548.OdoriessAdjective
بے بُو ۔ بے باس ۔

549.OdoriferousAdjective
مہکیلا ۔ مہک یا باس دینے والا ۔

adj.
مہکتا ہوا۔ خوشبودار۔ معطر۔ معنبر۔ سگندت

550.OdoriferouslyAdverb
مہک دیتے ہوئے ۔ بدبو پھیلاتے ہوئے ۔

551.Odoriferousnessn.
خوشبو پن

Noun
مہکیلا پن ۔ بو داری ۔

552.Odorousadj.
خوشبوناک۔ معطر

Adjective
کوئی باس رکھنے یا پھیلانے والا ۔

553.OdorouslyAdverb
خوشبو پھیلانے والا ۔

554.OdorousnessNoun
مہک ۔ خوشبوداری ۔

555.Odourn.
خوشبو۔ باس۔ سگندھ۔ مہک۔ بو

556.Odoursn.
خوشبو۔ باس۔ سگندھ۔ مہک۔ بو

557.OdysseanAdjective
اس نظم سے متعلق۔ کسی طویل سفر سے متعلق ۔

558.OdysseyNoun
اڈیسہ ۔ سخت سفر ۔ مشکلات بھرا سفر ۔

559.OedemaNoun, Adjective
جسم ميں پانی بھر جانے کا مرض ۔

560.OedipalAdjective
ایڈی پس الجھن سے متعلق ۔

561.Oedipus complexNoun
ماں اور بیٹے کا پیار ۔ ایڈی پیس الجھن ۔

Noun
مادری خَلط ۔ بَیٹے کا اپنی ماں کی طَرَف جھُکاو ۔ جِس سے وہ اپنے باپ کے ساتھ حَسَد کَرنے لَگتا ہے

562.Oenanthic esterNoun
ایک روغنی مائع جو شرابوں میں ذائقہ کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔

563.OenocylesNoun
خمر خلیات ۔

564.OenologyNoun
خمریات ۔ شراب بنانے کا ماہر ۔

565.OenomelNoun
خمرِ غسل ۔ قدیم یونان کا شراب اور شہد ۔

566.OerstedNoun
طبیعیات دان ۔

567.OesophagectaasisGreek
انسباطِ مَری ۔ کُشادَہ ایسوفَیگَس ۔ حَلَق یا گَلے کا پھَیلاو

568.OesophagectomyNoun
مَری بَراری ۔ ایسوفَیگَس کو مُکَمَّل یا اِس کا کوئی حِصَّہ کاٹنا

569.Oesophagin.
گلے سے معدے تک کی نلی۔ مری

Greek
مَری ۔ غَذا کی نالی ۔ فَیرَنکس اور مِعدَہ کے دَرمیان آنت کا حِصَّہ

570.OesophagitisGreek
ایسوفَیگَس کی زِندَہ بافتوں کا زَخَم ۔

571.OesophagoscopeGreek
مَری بین ۔ اینڈو سَکوپ ۔ ایسوفَیگَس کو دَکھنے کا آلَہ

572.OesophagostomyLatin
تَفویَہ مَری ۔ گَردَن کی جَڑ کی کھال اور ایسوفَیگَس کے دَرمیان آپرَیشَن کے ذَریعے سوراخ بَنانا

573.OesophagotomyGreek
تَفویَہ مَری ۔ ایسوفَیگَس میں شَگاف ۔

574.Oesophagusn.
گلے سے معدے تک کی نلی۔ مری

Greek
مَری ۔ غَذا کی نالی ۔ فَیرَنکس اور مِعدَہ کے دَرمیان آنت کا حِصَّہ

575.Oesophagusesn.
گلے سے معدے تک کی نلی۔ مری

Greek
مَری ۔ غَذا کی نالی ۔ فَیرَنکس اور مِعدَہ کے دَرمیان آنت کا حِصَّہ

576.OestriolNoun
حاملَہ خَواتین کے پَیشاب میں موجُود اسٹروجِن مَیٹابولائیٹ

577.OestrogenNoun
ہارمُون اوسٹراڈیول ۔ دَماغی غَدُود ایف ایس ایچ ہارمُون بَناتے ہَیں جو رحَم کے خُسیوں پَر اثَر انداز ہوتا ہے اور اِس کے کُچھ خُلیے ایسٹروجَن ہارمُون بَناتے ہَیں جِس کا کام رحَم کی اندرُونی تہ کو دَبیز کَرنا اور پھَیلانا ہے ۔ اِس سے چھاتیاں بھی بَڑھتی ہَیں ۔ اِس ہارمُون کا ایک جُفرَہ اوسٹرادیول ہے

578.OestroneNoun
سَبَق زا ہارمُون ۔ اوسٹراڈیول سے مُشابِہ ایک ہارمُون ۔ ہارمُون ایسٹروجَن کا ایک جُزو

579.Ofprep.
کا۔ کے۔ سے۔ بہ۔ پر۔ واسطے۔ میں۔ حق میں۔ کو

آف ۔ کا ۔کے ۔کی ۔
Preposition
کا ۔ کے ۔ کی ۔ سے ۔ یہ ۔

580.Of a kind اِس جِنس يا نوع سے مُتعلِق ۔ يَکساں ۔
581.Of a peice,of one pieceایک ہی طَرز کا ۔ یَک جان و یَک دِل
582.Of late ابھی ۔ حال ہی ميں ۔ ابھی کا ۔ تھوڑے دِنوں پہلے ۔
583.Of no useنِکما ۔ کِسی خِدمت ۔ فائدے کے لیے بیکار ۔ بے فائدہ ۔
584.Of scraps to feel put out دلجمعی ۔ اطمینان یا ہم آہنگی کی حالت میں ۔
585.Of sorts of a sortدرمیانہ درجے کا ۔ کمتر درجے کا ۔
586.Of that ilkNoun
ایک ہی خاندانی نام ۔ ایک ہی جاگیر کا ۔

587.Of theirsکسی خاص گروپ کی ملکیت ۔ اُس سے متعلق ۔
588.Offadv.
دور۔ فاصلے پر۔ پرے۔ الگ۔ سے۔ پر سے۔ جدا۔ علیحدہ
2. چھوٹنا۔ دغنا۔ چلنا

intj.
دور! دور دبک! گم وہ! ہشت! چل چخے!

adj.
جدا۔ نکلا ہوا۔ دور۔ پرلا۔ بڑھا ہوا

Adverb
دور ۔ موقوف ۔

589.Off and on,on and offAdverb
رک رک کر ۔ٹھہر ٹھہر کر ۔

590.Off basePhrase
غَلَط فہمی کا شِکار ۔

591.Off his rockerسَر پھِرا ۔ ديوانَہ ۔ پاگَل ۔ سودائی ۔
592.Off one,s guardNoun
حِفاظَت سے غافِل ۔ بے خَبَر ۔ غیر تَیّار ۔ غیر آمادہ ۔ نہ تَیّار ۔

593.Off one,s handsذِمّہ داری سے باہِر ۔ نِگرانی سے باہِر ۔ ہاتھ اُٹھا لینا ۔
594.Off the hookکسی مشکل ۔ ذمّہ داری یا پاپندی سے رہائی ۔
595.Off the mapمَعدُوم ۔ نَقشے سے مِٹا ہوا ۔ مِٹا ہوا ۔ زَوال پَذیر {قوم} ۔
596.Off the recordغیر سرکاری طور پر ۔ عوام سے پوشیدہ ۔
597.Off the trackVerb
اصل موضوع سے ہٹا ہُوا ۔ پَٹڑی سے اُترا ہوا ۔

598.Off the wagonشراب نوشی ترک کرنے کے بعد پِھر شراب پینا شروع کر دینا مگر خاص قِسم کی ۔
599.Off yearNoun
مندے کا سال ۔ خالی سال ۔ ایسا سال جس میں کوئی مالی فائدہ نا ہو ۔

600.Off-color,off-colour,off-coloredAdjective
معیاری یا مطلوبہ رنگ سے مختلف ۔

Words = 2,680 & Pages = 27
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
Free Dictionary for Mobile Phones