English to Urdu Translation
tri found in 434 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
51. | Tribulation | n. مصیبت۔ تکلیف۔ آفت۔ بلا۔ ایذا۔ تصدیعہ۔ کوفت۔ رنج۔ غم۔ کلیس Noun مُصیبَت ۔ جو چیز دُکھ اور پَریشانی کا باعِث ہو ۔ شَدید تَکلیف ۔ آزار ۔ |
52. | Tribulations | n. مصیبت۔ تکلیف۔ آفت۔ بلا۔ ایذا۔ تصدیعہ۔ کوفت۔ رنج۔ غم۔ کلیس Noun مُصیبَت ۔ جو چیز دُکھ اور پَریشانی کا باعِث ہو ۔ شَدید تَکلیف ۔ آزار ۔ |
53. | Tribunal | n. 1. مسند عدالت۔ کرسی۔ نیائے آسن 2. محکمہٴ عدالت۔ کچہری۔ نیائے سبھا۔ دربار Noun معدلہ ۔ ٹریبونَل ۔ کچہری ۔ عدالَتِ اِنصاف ۔ عدالَت میں جَج کا مقام ۔ |
54. | Tribunals | n. 1. مسند عدالت۔ کرسی۔ نیائے آسن 2. محکمہٴ عدالت۔ کچہری۔ نیائے سبھا۔ دربار Noun معدلہ ۔ ٹریبونَل ۔ کچہری ۔ عدالَتِ اِنصاف ۔ عدالَت میں جَج کا مقام ۔ |
55. | Tribune | n. 1. حاکم فوجداری 2. مجمع عام میں تقریر کرنے کی چوکی Noun حامی جَمہُور ۔ وکیلِ جَمہُور ۔ قدیم روما میں بہت سے افسروں کا خِطاب ۔ Noun اُونچا چَبُوترا ۔ مُسنَد ۔ شَہ نشین ۔ نیم قوسی محراب ۔ |
56. | Tribunes | n. 1. حاکم فوجداری 2. مجمع عام میں تقریر کرنے کی چوکی Noun حامی جَمہُور ۔ وکیلِ جَمہُور ۔ قدیم روما میں بہت سے افسروں کا خِطاب ۔ Noun اُونچا چَبُوترا ۔ مُسنَد ۔ شَہ نشین ۔ نیم قوسی محراب ۔ |
57. | Tribuneship | Noun وکیلِ جَمہُور کا عہدہ ۔ |
58. | Tributaries | n. باج گزار سلطنت adj. 1. باجگزار۔ نعل بندی یا بھیٹ دینے والا 2. ماتحت۔ تابع دار۔ فرمانبردار۔ مطیع۔ زیر حکم۔ آدھین 3. معاون۔ مددگار Adjective باج گُزار ۔ مُعاوَن {دَریا} ۔ اِمدادی ۔ چَندہ دینے والی ۔ مَدَد کَرنے والی ۔ |
59. | Tributarily | Adverb اِمدادی طور پَر ۔ باج گُزارانہ طریقے سے ۔ |
60. | Tributary | n. باج گزار سلطنت adj. 1. باجگزار۔ نعل بندی یا بھیٹ دینے والا 2. ماتحت۔ تابع دار۔ فرمانبردار۔ مطیع۔ زیر حکم۔ آدھین 3. معاون۔ مددگار Adjective باج گُزار ۔ مُعاوَن {دَریا} ۔ اِمدادی ۔ چَندہ دینے والی ۔ مَدَد کَرنے والی ۔ |
61. | Tribute | n. 1. خراج۔ باج۔ نعل بندی 2. پیشکش۔ ہدیہ۔ نذر۔ بھیٹ۔ خراج عقیدت۔ نذر عقیدت۔ خراج تحسین Noun نَذَر ۔ کِسی شَخص یا واقعہ کی یاد میں کہی گئی اچھی باتیں یا کیے گئے کام ۔ خَراجِ عقیدت ۔ |
62. | Tributes | n. 1. خراج۔ باج۔ نعل بندی 2. پیشکش۔ ہدیہ۔ نذر۔ بھیٹ۔ خراج عقیدت۔ نذر عقیدت۔ خراج تحسین Noun نَذَر ۔ کِسی شَخص یا واقعہ کی یاد میں کہی گئی اچھی باتیں یا کیے گئے کام ۔ خَراجِ عقیدت ۔ |
63. | Tric (trachoma inclision conjunktivitis) | Noun آنکھ کے امراض کے لیے ذِمَّہ دار |
64. | Tricarpellary | Adjective سَہ بَقچوی ۔ تین بَقچوں والا پودا ۔ |
65. | Trice | n. لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ آن۔ دور Verb بادبان کو چھوٹے رَسّے سے چَڑھانا ۔ بادبان کو رَسّے کے ساتھ اُونچا کَرنا یا پھیلانا ۔ Noun بہَت کَم وقت ۔ لَمحہ بھَر ۔ پَل بھَر ۔ چَشمِ زَدَن میں ۔ فوراً ۔ بِلا تاخیر ۔ |
66. | Triced | n. لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ آن۔ دور Verb بادبان کو چھوٹے رَسّے سے چَڑھانا ۔ بادبان کو رَسّے کے ساتھ اُونچا کَرنا یا پھیلانا ۔ Noun بہَت کَم وقت ۔ لَمحہ بھَر ۔ پَل بھَر ۔ چَشمِ زَدَن میں ۔ فوراً ۔ بِلا تاخیر ۔ |
67. | Triceps | Noun تین سَری عُضلہ ۔ پَٹّھا جِس کے تین سَر یا نُقطے ہوں ۔ اُوپَر کے بازُوکا پَٹّھا ۔ |
68. | Triceratops | Noun سَہ قَرنی سوسار ۔ ایک مُہیب رینگنے والا جانور ۔ تین سینگوں والا جانور ۔ |
69. | Trices | n. لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ آن۔ دور Verb بادبان کو چھوٹے رَسّے سے چَڑھانا ۔ بادبان کو رَسّے کے ساتھ اُونچا کَرنا یا پھیلانا ۔ Noun بہَت کَم وقت ۔ لَمحہ بھَر ۔ پَل بھَر ۔ چَشمِ زَدَن میں ۔ فوراً ۔ بِلا تاخیر ۔ |
70. | Trichiasis | Noun پَڑبال ۔ شُعرۃُ العین ۔ پَلکوں کے بالوں کا اندر کی طرف مُڑ جانے کی کیفیت جِس سے پُتلی میں رگَڑ پیدا ہوتی ہے ۔ |
71. | Trichina | Noun تَرخینا ۔ بال کی مانِند ایک قِسم کا خیطیہ کیڑا جو اِنسان کے عُضلاتی ریشوں اور بعض جانوروں کے جِسم سے سُنڈی کی صُورَت میں چِپٹا رہتا ہے ۔ |
72. | Trichinal | Adjective تَرخینا بیماری کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
73. | Trichinization | Noun تَرخینا بیماری لاحَق ہونے کی کیفیت ۔ |
74. | Trichinize | Verb تَرخینا کا مَرض ہونا ۔ تَرخینا کا مَرض پیدا کَرنا ۔ |
75. | Trichinosis | Noun مَرض تَرخینا ۔ تَرخینا کیڑے سے پیدا ہونے والا مَرض جو آنتوں اور پَٹّھوں کو لگ جاتا ہے ۔ Noun سپائیریلَس والے کَم پَکے ہُوئے سُوَّر کے گوشت کے کھانے سے ہونے والا مَرض جو آنتوں اور پَٹّھوں کو لَگ جاتا ہے ۔ |
tri found in 434 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.