English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.Unburdeningv. a.
بوجھ اتار لینا۔ ہلکا کرنا
Verb
جی ہَلکا کَرنا ۔ دِل کا بوجھ اُتارنا ۔ بوجھ یا بار سے خَلاصی حاصِل کَرنا ۔
202.Unburdensv. a.
بوجھ اتار لینا۔ ہلکا کرنا
Verb
جی ہَلکا کَرنا ۔ دِل کا بوجھ اُتارنا ۔ بوجھ یا بار سے خَلاصی حاصِل کَرنا ۔
203.Unburiedadj.
غیر مدفون
204.Unbuttonv. a.
بوتام یا گھنڈی کھولنا
Verb
کِسی چیز کے ایک یا زیادہ بَٹَن کھول دینا ۔ بَٹَن کھول کَر اُتار دینا ۔
205.UnbuttonedAdjective
بَغَیر بَٹَن کے ۔ کھُلا ہُوا ۔
v. a.
بوتام یا گھنڈی کھولنا
Verb
کِسی چیز کے ایک یا زیادہ بَٹَن کھول دینا ۔ بَٹَن کھول کَر اُتار دینا ۔
206.Unbuttoningv. a.
بوتام یا گھنڈی کھولنا
Verb
کِسی چیز کے ایک یا زیادہ بَٹَن کھول دینا ۔ بَٹَن کھول کَر اُتار دینا ۔
207.Unbuttonsv. a.
بوتام یا گھنڈی کھولنا
Verb
کِسی چیز کے ایک یا زیادہ بَٹَن کھول دینا ۔ بَٹَن کھول کَر اُتار دینا ۔
208.Uncagev. a.
پنجرے سے اڑا یا نکال دینا۔ رہا کرنا
209.Uncalledadj.
بے بلایا
210.Uncalled-forAdjective
نہ طَلَب کیا گیا ۔ فَرمائش نہ کیا گیا ۔ غَیر ضَرُوری ۔ غَیر مُتَعلقَہ ۔ بے سَنَد ۔ ناجائز ۔ بے تُکا ۔
211.Uncandidadj.
کپٹی۔ دغا باز
212.UncannilyAdverb
انہونے پَن سے ۔ پُر اسرار طَریقے سے ۔ اوہام پَرَستی سے ۔ غَیر طَبعی طَور سے ۔
213.UncanninessNoun
انہونا پَن ۔ پُر اسراریت ۔
214.UncannyAdjective
انہونی ۔ بھید بھَرا ۔ بھیانک ۔ پُر اسرار ۔ غَیر طَبعی ۔
215.Uncanonicaladj.
غیر شرعی۔ خلاف شرع۔ خلاف قانون۔ خلاف انجیل۔ غیر مستند
216.UncapVerb
ٹوپی اُتارنا ۔ سَر پَر پہننے والی کِسی چیز کو سَر سے اُتارنا ۔ ڈھکَّن اُتارنا ۔
217.UncarpetedAdjective
قالین کے بَغَیر ۔ دَری کے بَغَیر ۔ نَنگا جَیسے فَرش ۔
218.Uncasev. a.
غلاف سے نکالنا۔ میان سے نکالنا۔ ادھیڑنا
219.Uncataloguedadj.
جن کی فہرست مرتب نہ ہوئی ہو۔ بلا فہرست۔ غیر مندرج فہرست
220.UncausedAdjective
بے عِلَّت ۔ غَیر مَعلُول ؛ جِس کی کوئی عِلَّت نہ ہو ۔
221.Unceasingadj.
مدامی۔ دائمی
Adjective
لَگاتار ۔ بے انت ۔ جاری و ساری ۔ سَدا جاری ۔ مُسَلسَل ۔
222.UnceasinglyAdverb
دائمی طَور پَر ۔ مُسَلسَل طَور پَر ۔ غَیر مُنقَطع طَور پَر ۔
223.UnceasingnessNoun
دائم پَن ۔ اِستَقلال ۔
224.Unceremoniousadj.
بے تکلف
Adjective
ادَب و آداب کے بَغَیر ۔ رَسَم و تَکَلُّف کے بَغَیر ۔
225.UnceremoniouslyAdverb
رُوکھے پَن سے ۔ ادَب آداب کے بَغَیر ۔ غَیر رَسمی طَور پَر ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.