English to Urdu Translation
y found in 291 words & 12 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
26. | Yamen, yamun | Noun يامَن ۔ کِسی سَرکاری افسَر کی اقامَت گاہ يا دَفتَر ۔ |
27. | Yammer | Verb (بول چال) چِلّانا ۔ بُلَند آواز سے رونا ۔ چيخنا ۔ دُہائی دينا ۔ فَرياد کَرنا ۔ |
28. | Yammerer | Noun فَريادی ۔ ماتَم گُسار ۔ |
29. | Yams | n. اروی۔ رتالو۔ کند۔ کچالو۔ گھوئیاں يام ۔ رتالو اروجی ۔ Noun ايک قِسم کا موٹا ميٹھا آلُو ۔ رَتالُو ۔ شَکَر قَند ۔ اروی ، گھُونِياں ، کَچالُو ۔ |
30. | Yang | Noun (چينی فَلسَفَہ) يانگ ۔ مُشتَرِک دَوامی کائناتی عمَل اور رَدِ عمَل ميں قُدرَت کی فَعال تَر قُوَت يا اصُول ۔ |
31. | Yank | Verb, Interjection جھَٹکا مار کر اُکھاڑ لينا ۔ جھَٹَک لينا ۔ کھينچ لينا ۔ |
32. | Yankee | n. امریکی |
33. | Yankee | Noun حَرف وائے کو ظاہِر کَرنے کے لِيے مواصلاتی اِشارَہ ۔ |
34. | Yankee doodel | Noun قَومی گيت ۔ امريکی اِنقَلاب کے دِنوں ميں مَقبُول عام دھُن ۔ |
35. | Yankee, yank | Noun امريکی ۔ يانکی ۔ امريکَہ کی شمالی رِياسَتوں ميں سے کِسی ايک کا باشِندَہ ۔ |
36. | Yankeedom, yankeeism | Noun امريکِيَت ۔ امريکِيوں کی خَصُوصِيَت ۔ امريکی مَحاورَہ ۔ امريکی رَسم و رِواج ۔ |
37. | Yap | Verb, Interjection بھونکنا ۔ غُرّانا ۔ تَنَک مِزاجی سے بولنا ۔ بَک بَک کَرنا ۔ بيکار باتيں کَرنا ۔ |
38. | Yapok, yapock | Noun ياپوک ۔ جَنُوبی امريکا کا ايک کيسَہ دار مُوش اپنی عادَت کے لِحاظ سے آبی اور ايک چھوٹے اُود بَلاو سے مُشابَہ ۔ |
39. | Yapp | Noun مُڑواں کِناروں کی نرم جِلد، یاپ جِلد |
40. | Yaqoob bin ishaaq | Noun, Name, Historical یعقوب بن اسحاق نے خلیفہ مامون کے بیت الحکمت میں اپنے کام سے خصوصی شہرت پائی، اس نے اپنے علم اور نادر تصنیفات کے باعث فیلسوف عرب کا خطاب پایا، |
41. | Yarborough | Noun تاش کے کھيل وھِسٹ ميں کھِلاڑی کا ہاتھ ، جِس ميں تَمام پَتّے دہلے سے نيچے ہوں ۔ |
42. | Yard | n. 1. گز۔ درعہ 2. پال پھیلانے کی ڈنڈی 3. ڈنڈی۔ ذکر 4. صحن۔ آنگن۔ چوک Noun گَز لَمبائی کا پيمانَہ ۔ دُرعہ ۔ لَمبائی کا مَعياری پيمانَہ جو تين فِٹ يا ۳٦ اِنچ کے برابَر ہوتا ہے ۔ |
43. | Yardage | Noun مويشِيوں کو ريل کے ڈِبّوں ميں چَڑھانے اور اُتارنے کے لِيے احاطے يا يارڈ کا استِعمال |
44. | Yardarin | Noun (جَہاز رانی) چوکور بادبان کی لَکڑی کا کوئی سِرا ۔ |
45. | Yardbird | Noun (عوامی) فَوج ميں نو وارد ۔ نَيا بھَرتی شُدَہ فَوجی ۔ فَوجی جو نا اہَل ہو ۔ سَزايافتَہ قيدی ۔ |
46. | Yarded | n. 1. گز۔ درعہ 2. پال پھیلانے کی ڈنڈی 3. ڈنڈی۔ ذکر 4. صحن۔ آنگن۔ چوک Noun گَز لَمبائی کا پيمانَہ ۔ دُرعہ ۔ لَمبائی کا مَعياری پيمانَہ جو تين فِٹ يا ۳٦ اِنچ کے برابَر ہوتا ہے ۔ |
47. | Yardgoods | Noun پارچَہ جات اور ديگَر سامان جو ريلوے گودام کی طَرَف سے فَروخت ہوں يا کِيے جائيں ۔ |
48. | Yardgrass | Noun صحَنی گھاس ۔ مَعمُولی نوعِيَت کی کانٹے دار گھاس ۔ |
49. | Yarding | n. 1. گز۔ درعہ 2. پال پھیلانے کی ڈنڈی 3. ڈنڈی۔ ذکر 4. صحن۔ آنگن۔ چوک Noun گَز لَمبائی کا پيمانَہ ۔ دُرعہ ۔ لَمبائی کا مَعياری پيمانَہ جو تين فِٹ يا ۳٦ اِنچ کے برابَر ہوتا ہے ۔ |
50. | Yardman | Noun يارڈ مين ۔ کِسی يارڈ ميں کام کَرنے والا ۔ يارڈ مَزدُور ۔ |
y found in 291 words & 12 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.