English to Urdu Translation

y found in 291 words & 12 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.YardmasterNoun
يارڈ ماسٹَر ۔ ريلوے يارڈ کا نِگران شَخص ۔
52.Yardsn.
1. گز۔ درعہ
2. پال پھیلانے کی ڈنڈی
3. ڈنڈی۔ ذکر
4. صحن۔ آنگن۔ چوک
Noun
گَز لَمبائی کا پيمانَہ ۔ دُرعہ ۔ لَمبائی کا مَعياری پيمانَہ جو تين فِٹ يا ۳٦ اِنچ کے برابَر ہوتا ہے ۔
53.Yardstickn.
گز
Noun
گَز کا پيمانَہ ۔ گَز ۔ ۳ فِٹ يا ۳٦ اِنچ لَمبی چھَڑی يا لوہے کی پَٹّی ۔
54.Yardsticksn.
گز
Noun
گَز کا پيمانَہ ۔ گَز ۔ ۳ فِٹ يا ۳٦ اِنچ لَمبی چھَڑی يا لوہے کی پَٹّی ۔
55.Yare, yarAdjective
تيز ۔ سَريع ۔ پَتوار کا جَلد رَدِ عمَل ظاہِر کَرنے والا ۔
56.YarelyAdverb
تيزی سے ۔ سُرعت سے ۔
57.Yark-shir puddingNoun
يارک شائرپُڈِنگ ۔ دُودھ اور آٹے کی کھير ۔
58.Yark-shire terrierNoun
يارک شائر ٹيريئر ۔ ايک چھوٹا سا ہَلکے سُفيد نيلے رَنگ کا وَلايتی کُتّا ۔
59.Yarkmulke, yarmelke, yarmulkahNoun
کُلاہ مُقَدَّس ۔ کُلاہ عِبادَت ۔ سَر پَر پہَننے والی ٹوپی ۔
60.Yarnn.
1. سوت۔ تاگا۔ تار۔ دھاگا
2. لڑ۔ بال
3. کہانی۔ قصہ۔ حکایت
Noun
ڈورا ۔ تاگا ۔ سُوت ۔ تار ۔ لَڑی ۔ اُون يا ديگَر ريشَہ دار مادّے سے کاتا ہُوا دھاگا ۔
61.Yarn-dyedAdjective
(پارچَہ بافی) بُننے سے پہلے سُوت کی رَنگائی سے مُتعلِق ۔ تھان رَنگنے سے مُتميز ۔
62.Yarnedn.
1. سوت۔ تاگا۔ تار۔ دھاگا
2. لڑ۔ بال
3. کہانی۔ قصہ۔ حکایت
Noun
ڈورا ۔ تاگا ۔ سُوت ۔ تار ۔ لَڑی ۔ اُون يا ديگَر ريشَہ دار مادّے سے کاتا ہُوا دھاگا ۔
63.Yarningn.
1. سوت۔ تاگا۔ تار۔ دھاگا
2. لڑ۔ بال
3. کہانی۔ قصہ۔ حکایت
Noun
ڈورا ۔ تاگا ۔ سُوت ۔ تار ۔ لَڑی ۔ اُون يا ديگَر ريشَہ دار مادّے سے کاتا ہُوا دھاگا ۔
64.Yarnsn.
1. سوت۔ تاگا۔ تار۔ دھاگا
2. لڑ۔ بال
3. کہانی۔ قصہ۔ حکایت
Noun
ڈورا ۔ تاگا ۔ سُوت ۔ تار ۔ لَڑی ۔ اُون يا ديگَر ريشَہ دار مادّے سے کاتا ہُوا دھاگا ۔
65.YarrowNoun
ييرو ۔ يُومادران ۔ حُزنيل ۔ يَورَپ اور شُمالی امريکا کا ايک سَدا بَہار پودا ۔
66.Yaseen اب پ ت
67.Yashmak, yashmac, yasmakNoun
(عربی) يَشمَک ۔ چہرے کو چھُپانے کے لِيے ايک موٹا يا دوہرا نَقاب ۔
68.Yataghan, yatagan, ataghanNoun
(تَرکی) بَتاغان ۔ تيغا ۔ تَرکی خَنجَر يا تَلوار ۔
69.YateemName
يتيم ﷺ ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمايا ؛ کيا اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو يتيم نہيں پايا پھر آپ ﷺ کو ٹھکانہ ديا ۔ يہ اسم مبارک آپ ﷺ کے منفرد ہونے کا سبب بھی ہے ۔ : دُرِّ يَتِيم ؛ يعنی قريش ميں منفرد و بے مثال ۔ (اسماءالنبی الکريم ﷺ جلد ۵ ص ۲۱۳٤ )
70.Yaupon, yaponNoun
ژاپَن ۔ راج نوع کی جھاڑِيوں ميں سے ايک لَمبی جھاڑی ۔
71.YawVerb, Interjection
(جَہاز رانی) غَير مُستَقِل حَرکَت کَرنا ۔ لَڑکھَڑانا ۔ راستے سے ہَٹ جانا ۔
72.YawlNoun
دو مَستُولی بادبانی کَشتی ۔ بَحَری جَہاز کی چھوٹی کَشتی ۔
73.Yawnn.
1. جنبھائی۔ فاژہ۔ جماہی
2. منہ۔ شگاف۔ موکھا
v. n.
1. جنبھائی لینا
2. منہ پھوڑنا یا کھولنا
3. چاہنا۔ خواہش کرنا۔ منہ کھولے بیٹھے رہنا
74.Yawn, yanVerb, Interjection
جَمائی لينا ۔ مُنھ کھُلا ہُوا ہونا ۔ کھُلا ہونا يا پھيلا ہونا ۔ پھَٹ جانا ۔
75.Yawnedn.
1. جنبھائی۔ فاژہ۔ جماہی
2. منہ۔ شگاف۔ موکھا
v. n.
1. جنبھائی لینا
2. منہ پھوڑنا یا کھولنا
3. چاہنا۔ خواہش کرنا۔ منہ کھولے بیٹھے رہنا
y found in 291 words & 12 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.