Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "بوند" appears 5 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اسی نے آدمی کو ایک بوند سے پیدا کیا پھر وہ یکایک کھلم کھلا جھگڑنے لگا
(2) ایک بوند سے جب کہ وہ ٹپکائی جائے
(3) کیا وہ ٹپکتی منی کی ایک بوند نہ تھا
(4) بے شک ہم نے انسان کو ایک مرکب بوند سے پیدا کیا ہم اس کی آزمائش کرنا چاہتے تھے پس ہم نے اسے سننے والا دیکھنے والا بنا دیا
(5) ایک بوند سے اس کوبنایا پھر اس کا اندزہ ٹھیرایا

The word(s) "بوند" appears 5 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.