Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "چہرے" appears 6 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) خیرات ان حاجت مندوں کے لیے ہے جو الله کی راہ میں رکےہوئے ہیں ملک میں چل پھر نہیں سکتے ناواقف ان کے سوال نہ کرنے سے انہیں مال دار سمجھتا ہے تو ان کے چہرے سے پہچان سکتا ہے لوگوں سے لپٹ کر سوال نہیں کرتے اور جو کام کی چیز تم خرچ کرو گے بے شک وہ الله کو معلوم ہے
(2) مجرم اپنے چہرے کے نشان سے پہچانے جائیں گے پس پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑے جائیں گے
(3) کئی چہرے اس دن تر و تازہ ہو ں گے
(4) اور کتنے چہرے اس دن اداس ہو ں گے
(5) اورکچھ چہرے اس دن چمک رہے ہوں گے
(6) اور کچھ چہرے اس دن ایسے ہوں گے کہ ان پر گرد پڑی ہو گی

The word(s) "چہرے" appears 6 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.