English to Urdu Translation
| anti found in 262 words & 11 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
| 101. | Anticipating | v. a. 1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا 2. پہلے سے روک یا داب رکھنا 3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا Verb متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔ Verb پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔ | 
| 102. | Anticipation | n. 1. پیش دستی ۔ پیش بینی ۔ سبقت ۔ خیالی مزہ 2. خیالی مزہ Noun توقع ۔ پیش بندی ۔ Noun پيش بيشی ۔ پہَل ۔ سَبقَت ۔ قَبل از وَقت اندازَہ ۔ سابِقَہ خَيال ۔ تَوَقع ۔ | 
| 103. | Anticipations | n. 1. پیش دستی ۔ پیش بینی ۔ سبقت ۔ خیالی مزہ 2. خیالی مزہ Noun توقع ۔ پیش بندی ۔ Noun پيش بيشی ۔ پہَل ۔ سَبقَت ۔ قَبل از وَقت اندازَہ ۔ سابِقَہ خَيال ۔ تَوَقع ۔ | 
| 104. | Anticipative | Adjective مَنتَظِر ۔ چَشمِ بَراہ ۔ آرزُو مَند ۔ | 
| 105. | Anticipatively | Adverb پيش بَندی کے طَور سے ۔ تَوقع لِيے ہوئے ۔ | 
| 106. | Anticipator | Noun پہلے سے خَيال کَرنے والا ۔ اُميد وار ۔ پيش بَند ۔ | 
| 107. | Anticipatory | Adjective آرزُو مَندانَہ ۔ جِس سے خَواہِش کا اِظہار ہو ۔ | 
| 108. | Anticipatory pension | قبل از وقت پینشن ۔ | 
| 109. | Anticlastic | Adjective ضَدِّ اِنصَراقی ۔ ايسی سَطَح جو لَمبائی ميں مَقعر اور چوڑائی ميں مَحَدَّب يا اِن کے بَرعکس ہوتی ہے ۔ | 
| 110. | Anticlerical | Adjective کَليسائيَت دُشمَنانَہ ۔ پادرِيَت اور کَليسائيَت کے اثَر و رُسُوخ کا مُخالِف ۔ | 
| 111. | Anticlimactic | Adjective تَنَزُل يا پَستی سے مُتعلِق ۔ | 
| 112. | Anticlimax | n. عروج یا سمت الراس کا ضد ۔ تنزل | 
| 113. | Anticlimaxes | n. عروج یا سمت الراس کا ضد ۔ تنزل | 
| 114. | Anticline | Noun کوہانی لف ۔ چٹانوں کی تہ میں محراب نُما شکن جِس کے پہلو مُخالِف سمتوں میں مائل ہوں ۔ Noun کوہان ۔ تہ دار چَٹان کی دو طَرفی ڈھال ۔ کوہانی لَف ۔ | 
| 115. | Anticly | Adverb پُر مَذاق انداز سے ۔ مُضَحکَہ خيزی کے ساتھ ۔ | 
| 116. | Anticoagulant, anticoagulative | Noun (طِب) مائع تَرويب ۔ مائع اِنجَماد ۔ اِنجَماد روک ۔ (خَصُوصاً خُون کا ) | 
| 117. | Anticonvulsant | ایسا ایجِنٹ جو بے ہوشی کے دوروں کو روکتا ہے Noun مائع تَشَنُج ۔ تَشَنُج کو کَم کَرنے والی دَوا ۔ | 
| 118. | Anticorruption | انسداد رشوت ستانی ۔ وہ آفیسر جو رشوت کو روکتا ہے ۔ | 
| 119. | Antics | تماشا ۔ کھیل ۔ ٹھٹھا ۔ چلبلیاں n. عجیب و غریب ۔ مضحکہ خیز ۔ متروک Adjective عجيب و غَريب ۔ انوکھا ۔ پُرکار ۔ مُضَحکَہ خيز ۔ (اِسم) مَسخرا ۔ خُوش گَپ ۔ | 
| 120. | Anticyclone | Noun پاگر دباد ۔ دائرے کی شکل میں چلتی ہوئی ہوا کا عِلاقہ جہاں ہوا کا دباوٴ مرکز میں زیادہ ہو ۔ Noun مَعکُوسِ گَرد باد ۔ مُنقَلبِ گَردباد ۔ ضَدِّ گَرد باد ۔ | 
| 121. | Antidepressant | ضِد مَسکَن ۔ اضَمحلال کَم کَرنے والی ادویہ Noun مانِع افسُردَگی ۔ اِضمَحلال و وحشَت سے نِجات دينے والی دَوا ۔ | 
| 122. | Antidiabetic | Adverb دافع ذیابیطَس ۔ ذیابیطَس کے خَلاف ۔ ہارمُون اِنسولین | 
| 123. | Antidiluvian | adj. قبل طوفان ۔ نوح کے زمانے کا | 
| 124. | Antidiphtheritic | دافع خَنّاق ۔ خَنّاق کے خَلاف مُدافِعَت پَیدا کَرتی ہے | 
| 125. | Antidiuretic | Adjective ضِد پیشاب آوَر ۔ پیشاب کی مِقدار کَم کَرنے والے | 
| anti found in 262 words & 11 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play