English to Urdu Translation

anti found in 262 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
51.Anti-artNoun
ضَدِ فَن ۔ ضَدِ آرٹ ۔ آرٹ کی ايسی قِسم جِس ميں فَنی يا جَمالياتی مَعيار کی پيرَوی نَہ کی گَئی ہو ۔
52.Anti-christianAdjective
عِيسائی دُشمَن ۔ نَصرانِيَت کے مُخالِف يا اُس کے خِلاف ۔
53.Anti-emeticAdjective
مَتلی اور قے کو روکنے والا
54.Anti-heroNoun
ضَدِ ہيرو ۔ ادَب يا ڈرامے ميں وہ کِردار جِس ميں ہيرو کی رَوائتی خُوبِياں نَہ پائی جاتی ہوں ۔
55.Anti-imperialismNoun
شہَنشاہِيَت دُشمَنی ۔ مَلُوکِيَت دُشمَنی ۔ سامراج دُشمَنی ۔
56.Anti-infectiveایسا ایجِنٹ جو بیماری کو روکتا ہے ۔ حیاٹین الف سے مُتعَلِق
57.Anti-inflammatoryآگ روک ۔ ایسا ایجِنٹ جو آگ کو روکتا ہے
58.Anti-matterNoun
ضِد مادہ ۔ یہ مادہ دیکھنے میں کوئی غیر معمُولی خصُوصیت نہیں رکھتا لیکِن اِس میں یہ وصف ہوتا ہے کہ جب یہ مادہ اور کوئی یکجا ہوتے ہیں تو دونوں ایک دُوسرے کو تُباہ کر دیتے ہیں ۔
59.Anti-parkinsonیہ نام چَند ایسی ادویات کو دیا گیا ہے جو اضمحَلال کَم کَرنے والی ادویات کے بُرے یا سائیڈ اثرات کو ضائع کَرتے ہَیں
60.Anti-periodicNoun, Adjective
(طِب) مائع ميعادی ۔ ميعادی امراض ميں کارگَر ۔(مَثلاً ميعادی بُخار ، باری کا بُخار وَغيرَہ)
61.Anti-profiteeringانسداد منافع خوری ۔ انسداد منافع بازی ۔
62.Anti-religionمذہب دشمن ۔ مخالف مزہب ۔ جو ایک دوسرے کے مزہب کے خلاف ہوں یا دشمن ہوں ۔
63.Anti-semitismNoun
يَہُود دُشمَنی ۔ سام دُشمَنی ۔ يَہُودِيوں سے خَصُومَت يا اُن سے اِمتِياز ۔
64.Anti-socialAdjective
سَماج دُشمَن ۔ سَماج بيزار ۔ سَماجی ميل جول يا رَوابِط سے نَفُور ۔
65.Anti-social activitiesسماجی دشمن سرگرمیاں ۔
66.Anti-social elementsسماج دشمن عناصر ۔ ایسی اشیا جو سماج کو نقصان پہنچایں ۔
67.Antiaircraftadj.
طیارہ شکن
Noun, Adjective
(عسکَری) طَيارَہ شِکَن ۔ جِس سے اُڑتے ہُوئے جَہاز کو نِشانَہ بَنايا جا سَکے ۔
68.Antiaircraftsadj.
طیارہ شکن
Noun, Adjective
(عسکَری) طَيارَہ شِکَن ۔ جِس سے اُڑتے ہُوئے جَہاز کو نِشانَہ بَنايا جا سَکے ۔
69.Antialdosteronایسا مادّہ جو ایلڈوسٹیرون کو خَتَم کَرتا ہے
70.Antiallergenic, antiallergicAdjective
ضَدِ حِسِّی ۔ الَرجی کی عِلامتيں دُور کَرنے کی دَوا ۔
71.AntiallergicGreek
الَرجی کو روکنے والی دَوائی یا کَم کَرنے والی دَوائی
72.AntianabolicGreek
جِسمانی پَروٹین کی تالیف روکنا
73.Antianaemicقِلَّتِ خُون کو روکنے والا ایجِنٹ
74.AntianxietyAdjective
دافع تَشويش ۔ پَريشانی دُور کَرنے والی چيز ۔
75.Antiar, antiarinNoun
اُپاس ۔ جاوا ۔ جاوا ديس کا اُپاس پيڑ ۔
anti found in 262 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.