English to Urdu Translation

anti found in 262 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
76.Antibacterialدافع جَراثیم ۔ ضِد جَراثیم ۔ جَراثیم کو تباہ کَرنے والا ایجِنٹ
77.Antiballistic missileNoun
مُنضَبَط دِفاعی ميزائل ۔ جو پَرواز کَرتے ہُوئے بيلِسٹِک ميزائل کو روک کَر تَباہ کَرديتا ہے ۔
78.Antiberi-beriبیری بیری کے خلاف ۔ حیاتین بی کَمپلیکس کا آئیورین حِصّہ
79.Antibilharzialبِلہارزیل ۔ بِلہارزی ایس کے خَلاف
80.Antibiliousadj.
پت ہرن ۔ پت مار ۔ دافع یا قاطع ۔ صفرا
81.AntibiosisNoun
ضِد زیستی ۔ جِسمیوں کے دَرمیان ایسوسی ایشَن جو اِن میں سے ایک کے لیے نُقصان دہ ہوتی ہے
Noun
(حَياتِيات) ضَدِ حَياتِيَت ۔ ضَدِ زيستی ۔ دو نامِيوں ميں ايسا رِشتَہ جو دونوں ميں سے ايک کے لِيے نُقصان دہ ہو ۔
82.Antibioticn.
ضد نامیہ ۔ ضد حیاتیہ ۔ ضد زیست ۔ ضد حیات
Noun
ضَدِ حَياتِيَہ ۔ ضَدِ نامِيَہ ۔ ضَدِ حيوی ۔ ضَدِ نامِيات ۔
Noun
ضِد نامیہ ۔ ضِد نامیات ۔ وہ کیمیائی مادّہ جو عفونت ، پھپھوند اور اِسی طرح کے دُوسرے جسمیوں سے تیار کیا جاتا ہے ۔
83.AntibioticallyAdverb
ضَدِ حيوی طَريقے سے ۔
84.AntibioticsNoun
ضِد نامیات جَراثیم کُش ادویات ۔ اینٹی بائیوٹِکس ۔ یہ کِسی پھَپھُوندی سے حاصَل ہوتے ہَیں
n.
ضد نامیہ ۔ ضد حیاتیہ ۔ ضد زیست ۔ ضد حیات
Noun
ضَدِ حَياتِيَہ ۔ ضَدِ نامِيَہ ۔ ضَدِ حيوی ۔ ضَدِ نامِيات ۔
Noun
ضِد نامیہ ۔ ضِد نامیات ۔ وہ کیمیائی مادّہ جو عفونت ، پھپھوند اور اِسی طرح کے دُوسرے جسمیوں سے تیار کیا جاتا ہے ۔
85.AntibodiesNoun
ضِد جَراثیم ۔ یہ پَرووٹین میں جو خُون کے مائع حِصّے یا سیرم میں پائی جاتی ہَیں ۔ اینٹی جِن کے رَدِ عمَل کے طور پر پَیدا ہوتی ہَیں
86.AntibodyNoun
دافِع جِسم ۔ خُون کے اندر بننے والا ایسا مواد جو جراثیم کو تلف کر دیتا ہے ۔
Noun
(امراضِيات) ضَدِ جِسم ۔ تَرياقچَہ ۔ مادَّہ دافِع ،
87.Anticn.
عجیب و غریب ۔ مضحکہ خیز ۔ متروک
Adjective
عجيب و غَريب ۔ انوکھا ۔ پُرکار ۔ مُضَحکَہ خيز ۔ (اِسم) مَسخرا ۔ خُوش گَپ ۔
88.AnticatalystNoun
(کيمِيا) مائعِ عمَل انگيز ۔ انگيز دُشمَن ۔ نا عمَل انگيز ۔
89.AnticathodeNoun
ضِد کیتھوڈ ۔ ایکسرے کی ٹیوب میں ایک پلیٹ جِس کے ساتھ کیتھوڈ سے آنے والی شُعاعیں ٹکراتی ہیں اور ایکسرے پیدا کرتی ہیں ۔
Noun
ضَد مَنقيرَہ ۔ بَرقی رُو کا قُطبِ مُثبَت ۔
90.Anticholinergicپیٹ کے دَرد کو آرام پُہَنچاتا ہے
91.Anticholinesteraseخامرہ جو عَصبی سِروں پر ایسی ٹائلین کو تباہ کرتا ہے
92.Antichristn.
دشمن مسیح
Noun
دَجّال ۔ مَسيح دُشمَن ۔ مَسيح سے دُشمَنی رَکھنے والی شَخصِيَت يا طاقَت ۔
93.Antichristsn.
دشمن مسیح
Noun
دَجّال ۔ مَسيح دُشمَن ۔ مَسيح سے دُشمَنی رَکھنے والی شَخصِيَت يا طاقَت ۔
94.AnticipantAdjective
مَتوقِع ۔ تَوَقُع دار ۔ مُنتَظِر ۔
95.Anticipatev. a.
1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا
2. پہلے سے روک یا داب رکھنا
3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا
Verb
متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔
Verb
پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔
96.AnticipatedAdjective
متوقع ۔ اندازہ ۔ سوچنا ۔
v. a.
1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا
2. پہلے سے روک یا داب رکھنا
3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا
Verb
متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔
Verb
پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔
97.Anticipated decreaseمتوقع کمی ۔ کسی چیز میں مختصر سی کمی ہونا ۔
98.Anticipated profitمتوقع منافع ۔ غیر معمولی اضافہ ہونا ۔
99.Anticipated realizationمتوقع وصولی ۔ کم وصولی کرنا ۔
100.Anticipatesv. a.
1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا
2. پہلے سے روک یا داب رکھنا
3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا
Verb
متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔
Verb
پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔
anti found in 262 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.