English to Urdu Translation
poly found in 171 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
126. | Polyphyleticism | Noun کثِير نَسلِيَت ۔ |
127. | Polyploid | Adjective چَند لُونوِيَہ ۔ لُونوِيوں کے دُگنے سے زائد بُنيادی تَکملے رَکھنے والا ۔ عُضوِيَہ ۔ خُلِيَہ جو کثِير لُونِيے رَکھتا ہو ۔ |
128. | Polyploidic | Adjective کثِير لُونوِيَہ يااِس سے مُتعَلِق ۔ |
129. | Polyploidy | Noun کثِير لُونوِيَت ۔ |
130. | Polypnea | Noun اِنتَہائی تيزی کے ساتھ ہانپنے يا سانس لينے کی بِيماری ۔ |
131. | Polypneic | Adjective اِس بِيماری کا يا اِس سے مُتعَلِق ۔ |
132. | Polypode | n. کئی پاؤں کا جانور۔ بہو پدی۔ کثیر پا جانور |
133. | Polypody | n. ایک قسم کی نباتات۔ بسفایج Noun بَسفائج ۔ احراسُ القَلَب ۔ جِنسِ بَسفائج کا کوئی فَرَن ۔ جَنگلی بَسفائج ۔ |
134. | Polypoid | Greek چَند لونیَہ ۔ پولَپ سے مُشابِہ |
135. | Polypopis | Greek سَعدانیَت ۔ ایسی حالَت کہ کِسی عُضو میں کَئی پولَپ ہوں |
136. | Polypous | adj. جس کے کئی پاؤں یا جڑ ہوں |
137. | Polyproplene | Noun پولی پَروپلِين ۔ حرپَلاسٹِک رال ۔ جو ايک مَزاہَم رَطُوبَت سَخت اور ٹھوس پلاسٹِک ہے ۔ |
138. | Polyptych | Noun کثِير چوکھٹا تَصوِير ۔ تِين سے زِيادہ فَريموں کا مَجمُوعَہ ۔ جِن ميں تَصويريں لَگی ہوں ۔ |
139. | Polysaccharide | Noun کثِير شَکری ۔ ايک کاربوہائيڈريٹ جِس ميں تِين يا تِين سے زِيادہ باہَم مَربُوط سادہ شَکريں ہوں ۔ اور ِاس ميں نَشاستَہ۔ نِشاستَہ حَيوانی اور خِلوی مادہ بھی شامِل ہو ۔ |
140. | Polysarositis | Greek کَئی سیرَس جھِلّیوں کی سوزِش |
141. | Polysemantic, polysemous | Adjective کثِير مَعنوِيَت کا ۔ کثِيرُالمَعنی ۔ |
142. | Polysemy | Noun واحِد لَفَظ کے معانی کا تَنَوُّع ۔ کثِير مَعنوِيَت ۔ زِيادہ مَعنوں والا ۔ |
143. | Polysepalous | Adjective کثِير سُبلَہ ۔ ايک کمامِيَہ سے مُتعَلِق ۔ جو اَپنے سُبلے ايک دُوسرے سے الگ رَکھتا ہے ۔ |
144. | Polysinosinic polycytidylic acid | Noun ایک مَصنُوعی نَکلیک ایسَڈ جو رَسولیوں کو قَبُول نَہ کَرنے والے خُلیوں کی اہلیَت بَڑھاتا ہے |
145. | Polysorbate | Noun کثِير سَربی ۔ شَحمی تيزابی ايسٹروں کی کوئی قِسَم جو بَعض دَواوں کی تَيّاری ميں اِنتَشاری عوامِل کے طَور پَر اِستِعمال ہوتی ہے ۔ |
146. | Polysperm | n. درخت جس کے پھل میں بہت بیج ہوں۔ بجیلا پیڑ۔ بہو بیرجیا |
147. | Polystyrene | Noun پوليسٹرين ۔ ايک بے رَنگ شَفاف پَلاسٹِک ۔ اَسٹائرين کا ايک کثِير تَرکِيبَہ ۔ يہ پَيکِنگ ميں اِستِعمال ہوتا ہے ۔ |
148. | Polysulfide | Noun کثِير گندھَکی ۔ کثِير سَلفائڈ ۔ ايک سَلفائڈ جِس کے ايک سالمے ميں گندھَک کے دو يا زِيادہ ايٹَم ہوتے ہيں ۔ |
149. | Polysyllabic | Adjective کثِير ہِجّا ۔ بہَت سے ۔ تِين سے زائد اَرکانِ تَہَجّی پَر مُشتَمِل ۔ جَيسے ايک لفَظ ۔ اِس قِسَم کے اَلفاظ والی ۔ جَيسے ايک زُبان ۔ کئی بول کا ۔ |
150. | Polysyllabically | Adverb کثِير ہِجّا لفَظ کی طرَح سے ۔ |
poly found in 171 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.