English to Urdu Translation
poly found in 171 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
26. | Polybasite | Noun ايک سياہی مائل مَعدَن جِس ميں دھات جَيسی دھَمَک ہوتی ہے ۔ ايک گِراں بَہا چاندی کا مَعدَن ۔ |
27. | Polycarpellary | Adjective کثِير ثمَر ۔ بَرگہ ۔ کثِير بَقچَہ ۔ کثِير بَقچَوی ۔ بہَت سے پھَل پَتّوں پر مُشتَمِل ۔ |
28. | Polycarpic, polycarpous | Adjective کثِير ثَمرہ ۔ سال ميں دو مَرتبَہ پھَل دينے والا پَودا ۔ زِيادہ پھَل دينے والے پَودے کے مُتعَلِق ۔ |
29. | Polycarpy | Noun کثِير ثَمرِيَت ۔ ايک سے زِيادہ مَرتَبَہ پھَل دينے کی صَلاحِيَت ۔ |
30. | Polychaete | Noun کثِير اَبرِيَہ ۔ حَلقَہ دار کِيڑوں کا ايک طَبقَہ ۔ کثِير اَبرِيَہ سے مُتعَلِق ۔ آبی کِيڑے ۔ |
31. | Polychaetous | Adjective کثِير اَبرِيَہ ۔ حَلقَہ دار کِيڑے ۔ حَلقَہ دار کِيڑوں کے مُتعَلِق ۔ |
32. | Polychromatic | Adjective بہَت سے رَنگ دِکھانے والا ۔ رَنگا رَنگ ۔ رَنگ بھَرَنگا ۔ رَنگِين ۔ رَنگِيلا ۔ |
33. | Polychrome | Adjective رَنگا رَنگ ۔ نقاشی کی طَرز پَر بَنايا ہُوا ۔ بہَت سے رَنگ رَکھنے والا ۔ رَنگ برَنگا ۔ کثِير لُونی ۔ |
34. | Polychromy | Noun کثرَتُ الوان ۔ بُت تَراشی ۔ مُصَوّری ۔ تَعمِير ميں ۔ مُتعَدّد رَنگوں کا اِستِعمال ۔ |
35. | Polyclinic | n. شفا خانہٴ عام۔ عام دارالشفاء۔ شفا خانہٴ امراض مختلفہ Noun شَفا خانَہ عام ۔ مَطَبِ عام ۔ ہَسپتال ۔ اِمراضِ شَفا خانَہ ۔ |
36. | Polyclinics | n. شفا خانہٴ عام۔ عام دارالشفاء۔ شفا خانہٴ امراض مختلفہ Noun شَفا خانَہ عام ۔ مَطَبِ عام ۔ ہَسپتال ۔ اِمراضِ شَفا خانَہ ۔ |
37. | Polycondensation | Noun کثِيرِ تَکثَّف ۔ کِيميائی تَکثِيف جِس کے نتِيجے ميں ايسا مُرَکّب پَيدا ہو جو بَڑا سالمی وَزَن رَکھتا ہے ۔ |
38. | Polyconic projection | Noun مُتعَدّد مَخرُوطی تَظلِيل ۔ ايک تَظلِيلی نَقشَہ ۔ جِس ميں مَتوازی خَطُوط گھَٹتے ہُوے قُطروں کے دائروں کے قَوس ہوتے ہيں ۔ |
39. | Polycystic | Noun کَئی سِسٹوں پَر مُشتَمِل |
40. | Polycythaemia | Greek گَردَشی خُون میں خُلیوں کی تَعداد میں اِضافَہ |
41. | Polycythemia, polycythaemia | Noun ايک اَيسی حالَت جِس ميں خُون کے سُرخ خُليے غَير مَعمُولی طَور پَر تعَداد ميں بَڑھ جاتے ہيں ۔ |
42. | Polydactyl | Adjective کثِير اَنگشتَہ ۔ بہَت سی اُنگلِياں اور اَنگوُٹھے رَکھنے والا ۔ ايک کثِير اَنگشتَہ جانوَر ۔ |
43. | Polydactylism | Noun کثِير اَنگشتِيَت ۔ تعَدَّدُ الاَصابِع ۔ زِيادہ اُنگلِيوں کے مُتعَلِق ۔ |
44. | Polydactylous | Adjective کثِير اَنگشتی ۔ |
45. | Polydactyly | Greek ہاتھوں اور پَیروں کی اُنگلیوں کا نارمَل تَعداد سے زیادَہ ہونا Noun کثِير اَنگشتَہ ہونے کی حالَت ۔ |
46. | Polydipsia | Noun غَير مَعمُولی پياس ۔ شِدّتِ عَطَش ۔ زِيادہ پياس ۔ |
47. | Polyembryonic | Adjective کثِير جَنِينی سے مُتعَلِق ۔ |
48. | Polyembryony | Noun کثرَتِ جَنِين ۔ واحِد بار آوَر بيضَہ سے دو يا دو سے زِيادہ جَنِينوں کا پَيدا ہو جانے کا عمَل ۔ |
49. | Polyester | Noun پولِيَسٹَر ۔ کثِير ايسٹرا ۔ طوِيل زَنجِيری ايسٹَر جو پَلاسٹِک بَنانے کے کام آتا ہے ۔ |
50. | Polyesterification | Noun کثِير ايسٹَر زائی ۔ |
poly found in 171 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.