English to Urdu Translation

poly found in 171 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
51.PolyethyleneNoun
ايتھلِين کا ايک کثِير تَرکِيبَہ جو ايک پَلاسٹِک فِلَم کی صُورَت ميں ہوتا ہے ۔ جِسے پَيکِنگ کے لِيے اِستِعمال کِيا جاتا ہے ۔
52.Polygamian.
درخت جس کے پھول میں تاثیر نر و مادہ دونوں کی ہو
53.Polygamiesn.
کئی عورتوں سے شادی کرنے کا دستور۔ کثیرالازواجی۔ ایک سے زیادہ بیویاں کرنا
Noun
کثِيرُالاَزواجی ۔ تعَدّد اَزواج کی رَسَم ۔ زِيادہ زَوج بَيَک وَقت رَکھنے کا عمَل ۔
54.PolygamistNoun
کثِير زَواجی شَخص ۔ ايک شَخص جو تعَدّد اَزواج پَر عمَل کرتا ہے ۔ کثِير زَوجی شَخص ۔
55.PolygamousAdjective
کثِير زَوجی ۔ تعَدّد اَزواج سے مُتعَلِق ۔ کثِير جِنسَہ پَودا ۔
56.Polygamyn.
کئی عورتوں سے شادی کرنے کا دستور۔ کثیرالازواجی۔ ایک سے زیادہ بیویاں کرنا
Noun
کثِيرُالاَزواجی ۔ تعَدّد اَزواج کی رَسَم ۔ زِيادہ زَوج بَيَک وَقت رَکھنے کا عمَل ۔
57.Polygaphyn.
کئی نقل کرنے کا آلہ۔ نقل نگاری۔ بسیار نویسی۔ ہر فن نویسی
58.PolygenesisNoun
کثِيرُالاَصلی ۔ کثِير جَنِينی ۔ بَمُقابِل يَک جَنِينی ۔
59.PolygenesistNoun
عقِيدہ کثِيرُالاَصلی کا معتقِد ۔
60.PolygeneticAdjective
کثِيرُالاَصلی سے مُتعَلِق ۔
61.PolygeneticallyAdverb
اَز رُوئے کثِيرُالاَصلی ۔
62.Polyglotn.
ہفت زباں۔ بسیار زباں
Noun
ہَفت زُبان ۔ بَسيار زُبان ۔ بہَت سی زُبانوں والی کِتاب ۔ جَيسے بائبَل جو مُقَدّس کلام کو مُتعَدّد زُبانوں ميں پيش کرتی ہے ۔ مُتعَدّد زُبانوں پَر مُشتَمِل ۔
63.PolyglotismNoun
ہَفت زُبانی ۔ بَسِيار زُبان ہونے کی خاصِيَت ۔
64.Polyglotsn.
ہفت زباں۔ بسیار زباں
Noun
ہَفت زُبان ۔ بَسيار زُبان ۔ بہَت سی زُبانوں والی کِتاب ۔ جَيسے بائبَل جو مُقَدّس کلام کو مُتعَدّد زُبانوں ميں پيش کرتی ہے ۔ مُتعَدّد زُبانوں پَر مُشتَمِل ۔
65.Polygonn.
شکل کثیرالزوایا۔ بہو کونیا۔ کثیرالاضلاع
Noun
شَکلِ کثِيرُ الزاوِيَہ ۔ کثِيرُالاَضلاع ۔ ايک بَند شَکل ۔ تِين يا تِين سے زِيادہ اِضلاع والی شَکل ۔
66.Polygon ofNoun
قُوّتوں کا کثیرالاِضلاع ۔ اگر ہم مُتعدد قُوتوں کا حاصِل قُوَّت معلُوم کرنا چاہیں ۔
67.PolygonalAdjective
کثِيرُالاَضلاع سے مُتعَلِق ۔
68.PolygonallyAdverb
کثِيرُالاَضلاعی طَور پَر ۔
69.Polygonsn.
شکل کثیرالزوایا۔ بہو کونیا۔ کثیرالاضلاع
Noun
شَکلِ کثِيرُ الزاوِيَہ ۔ کثِيرُالاَضلاع ۔ ايک بَند شَکل ۔ تِين يا تِين سے زِيادہ اِضلاع والی شَکل ۔
70.Polygonum, polygonyNoun
کثِيرُ الساق اَنجبار ۔ ايک پَودا ۔ جَڑی بُوٹِيوں والی جِنس ۔ اَنجبار سے مُتعَلِق ۔ ايک مَخصُوص اَناج ۔ جِس کے گِرہ دار ڈنٹھَل ہوتے ہيں ۔
71.Polygraphn.
بسیار نویس۔ نقل نگار۔ ہر فن نویس
Greek
آلَہ جو بَیک وَقت نَبضوں کو ریکارڈ کَرتا ہے
72.Polygraphedn.
بسیار نویس۔ نقل نگار۔ ہر فن نویس
Greek
آلَہ جو بَیک وَقت نَبضوں کو ریکارڈ کَرتا ہے
73.PolygraphicAdjective
کثِير نِگاری ۔ نقَل نِگاری ۔
74.Polygraphingn.
بسیار نویس۔ نقل نگار۔ ہر فن نویس
Greek
آلَہ جو بَیک وَقت نَبضوں کو ریکارڈ کَرتا ہے
75.Polygraphsn.
بسیار نویس۔ نقل نگار۔ ہر فن نویس
Greek
آلَہ جو بَیک وَقت نَبضوں کو ریکارڈ کَرتا ہے
poly found in 171 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.