English to Urdu Translation

poly found in 171 words & 7 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7  
151.Polysyllablen.
کئی ارکان یا ٹکڑوں کا لفظ۔ کثیر ہجا
Noun
کثِير ہِجّا لَفَظ ۔ کثِيرُالاَجزا لفَظ ۔
152.Polysyllablesn.
کئی ارکان یا ٹکڑوں کا لفظ۔ کثیر ہجا
Noun
کثِير ہِجّا لَفَظ ۔ کثِيرُالاَجزا لفَظ ۔
153.PolysyndetonNoun
مُتعَدّد حَرُوفِ عطَف کا قَرِيبی تَواتَر کے ساتھ اِستِعمال ۔ بمُقابلَہ ۔
154.PolysynthesismNoun
کثِير تَرکِيبی ۔ مُتعَدّد عناصَرکا اِنضَمام ۔ واحِد لفَظ ميں جَمَع کرنے کی حالَت ۔ جَيسے اَمريکی ِانڈِيَن زُبانوں ميں ۔
155.Polysynthetic, holophrasticAdjective
چَند عُنصَری ۔ کثِير تَرکِيبی ۔
156.PolytechnicAdjective
کثِير فَنياتی ۔ پولی تَکنِيکی ۔ ايک اَيسے تَعلِيمی اِدارے کا جِس ميں صَنعَت وحَرفَت کے اِطلاقی علُوم کی تَعلِيم دی جاتی ہو ۔
157.Polytheismn.
کئی خدا ماننا۔ شرک
Noun
کثرَت پرَستی ۔ شِرک ۔ خُداووں کی کثرَت پَر عقِيدہ ۔ اِس عقِيدے کی عِبادَت ۔
158.Polytheismsn.
کئی خدا ماننا۔ شرک
Noun
کثرَت پرَستی ۔ شِرک ۔ خُداووں کی کثرَت پَر عقِيدہ ۔ اِس عقِيدے کی عِبادَت ۔
159.Polytheistn.
مشرک۔ دیو پوجک۔ بت پرست
Noun
کثرَت پرَست ۔ کثِير خُداووں کا قائل ۔
160.Polytheisticadj.
پت پرستی کا۔ شرک کا۔ شرکی۔ مشرکانہ
161.Polytheistic, polytheisticalAdjective
کثرَت پرَستانَہ ۔
162.Polytheisticaladj.
پت پرستی کا۔ شرک کا۔ شرکی۔ مشرکانہ
163.Polytheistsn.
مشرک۔ دیو پوجک۔ بت پرست
Noun
کثرَت پرَست ۔ کثِير خُداووں کا قائل ۔
adj.
پت پرستی کا۔ شرک کا۔ شرکی۔ مشرکانہ
164.PolytheneNoun
پولی تھِين ۔
165.PolytonalAdjective
کثِير سُرتی ۔ زِيادہ کلِيدی وَقفوں کے ايک ساتھ اِستِعمال سے مُتعَلِق ۔ ايک ہَم آہَنگ ساخت کی مُختَلِف آوازوں ميں ۔
166.PolytrophicAdjective
کثِير نامِياتی ماخذوں سے پَروَردہ جَراثِيم کا ۔
167.Polytypic, polytypicalNoun
کثِير نوعی ۔ مُتعَدّد اَنواع رَکھنے والا يا اُس سے مُتعَلِق ۔
168.PolyunsaturatedAdjective
کثِير ناسير شُدہ ۔ ايسی حَيوانی يا نَباتاتی چَربِيوں کا يا اُن سے مُتعَلِق ۔ جَب اِنسان اُنہيں کھاتے ہيں تو وہ خُون ميں کليسٹرول مواد کو کم کرنے ميں مَدَد ديتے ہيں ۔
169.PolyurethaneNoun
کثِير يورِيتھِيَن ۔ ايک کثِير تَرکِيبی مُرَکّب ہَلکے جھاگ دار بافت کے ساتھ ۔
170.PolyuriaGreek
پَیشَاب کا زائد اخراج
171.PolyvalentAdjective
کثِير گرِفتَہ ۔ ايک وَيکسِيَن کے مُتعَلِق ۔ جِس ميں ضَد اَقسام کی مُتعَدّد اَقسام ہوتی ہيں ۔
poly found in 171 words & 7 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.