English to Urdu Translation

poly found in 171 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
101.Polymorphically, polymorphouslyAdverb
کثِيرُالاَشکالی طَور پَر ۔
102.PolymorphismNoun
کثِيرُالاَشکالی ۔ کثِير شَکلِيَت ۔ زِيادہ شَکلوں والا ۔
103.PolymorphonuclearNoun, Adjective
کثِير شَکلِ مَرکزائی ۔ خُون کے ايک سَفيد بيضَہ کا ۔ جِس ميں ايک کثِير تيزابی مَرکزہ ہوتا ہے ۔
104.PolynesianNoun
پولی نيشِيائی ۔ پولی نيشِيا کا ۔ پولی نيشِيا ميں بَسنے والے ۔ پولی نيشِيا کی زُبا ن بولنے والے ۔ اِس عِلاقے کی زُبان ۔
105.PolyneuritisGreek
وَرمِ اعصاب ۔ کَئی رُخی نیُوٹرَس
106.Polynomialn.
چند ارکان کی مقدار
Adjective
کثِيرُالِاسمی ۔ مُتعَدّد ناموں پر مُشتَمِل ۔ اَلجَبرے کا ايک اِظہار ۔ ايک سائنسی نام ۔ جَيسے کِسی پَودے يا جانوَر کا ۔
107.Polynomialsn.
چند ارکان کی مقدار
Adjective
کثِيرُالِاسمی ۔ مُتعَدّد ناموں پر مُشتَمِل ۔ اَلجَبرے کا ايک اِظہار ۔ ايک سائنسی نام ۔ جَيسے کِسی پَودے يا جانوَر کا ۔
n.
کئی آواز کا اجتماع۔ کثیرالاصوات
108.PolyomaNoun
رَسولی پَیدا کَرنے والے وائرَسوں میں سے ایک
109.Polyopiaکَثیر نَظری ۔ کِسی واحَد شے کے کَئی عکس دَیکھنا
110.PolypNoun
مَرجانی جانوَر ۔ پالَپ ۔ بيٹھا ہُوا مَرجانی جانوَر ۔ جَيسے نَمپا ۔ مَرجان ۔ کھوکھلے اِستَخوانی جِسَم والا ۔
111.Polyp-or polypusGreek
سَلعَہ مُخاطی ۔ کِسی میُوکَس سَطَح سے اُبھَرنے والی ڈَنڈی دار رَسولی
112.PolypectomyGreek
پولَپ کا سَرجیکَل خاتمَہ
113.PolypeptideNoun
پولی پَيپٹائڈ ۔ ايک زَنجِير نُما ساخت ميں چار ياچار سے زائد اَمِينو تيزابوں کے رَبط سے بَنے ہُوے مُرَکّبوں کا ايک طَبقَہ ۔
114.PolypeptidesNoun
تین یا زیادَہ امائینو ایسَڈ کی زَنجیر جِن میں سے ہَر ایک اپنے پَڑوسیوں سے پیپٹائڈ الحَاق کے ذَریعے مِلا ہوتا ہے
115.PolypetalousAdjective
کثِير گُلبَرگہ ۔ کثِير پَنکھَڑِيا ۔ بہَت سی نُماياں پَنکھَڑيوں کا حامِل ۔ نُماياں پَنکھَڑِيوں پَر مُشتَمِل ۔
116.PolyphagiaNoun
کھانے کی شَدِيد خَواہِش ۔ بَسِيار خوری ۔ پُر خوری ۔ کثِير غِذائی ۔
117.PolyphagousAdjective
پُر خور ۔ کثِير اَشِيا خور ۔ غِذاکی بہَت سی اَقسام کو کھانے والا ۔ غِذائی اَشِيا پَر بَسَر اوقات کرنے والا ۔
118.PolyphoneNoun
کثِيرُ الصَوت ۔ ايک حرَف يا کوئی دُوسری عِلامَت جو ايک سے زِيادہ صَوتی قَدَر رَکھتی ہو ۔
119.Polyphonic proseNoun
کثِير صَوتِيَت ۔ کثِيرُالاَصواتی ہونے کی کيفِيَت ۔ کثِيرُالاَصواتی تَرتِيب ۔ اِمدادی نَغمَہ ۔ مُختَلِف صَداووں کی نُمائندگی ۔
120.Polyphonic, polyphonousAdjective
کثِير صَوتی ۔ جو بہَت سی آوازوں پَر مُشتَمِل ہو ۔ بہَت سی صَداووں کا حامِل ۔ بہَت سی سُر رَکھنے والا ۔ گُمَک دار ۔ زِيادہ صَوتی قَدَر رَکھنے والا ۔
121.Polyphonically, polyphonouslyAdverb
کثِير صَوتی طَور پَر ۔
122.Polyphonismn.
کئی آواز کا اجتماع۔ کثیرالاصوات
123.Polyphonyn.
کئی آواز کا اجتماع۔ کثیرالاصوات
124.PolyphyleticAdjective
کثِير نَسلَہ ۔ ايک سے زِيادہ نَسلوں سے پَيدا کردہ ۔ جَيسے جانوَروں کا ايک گروہ ۔
125.PolyphyleticallyAdverb
کثِير نَسلی طَور پَر ۔
poly found in 171 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.