English to Urdu Translation
| inter found in 498 words & 20 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
| 176. | Interjection | n. 1. بیچ میں رکھنا یا ڈالنا 2. حرف ندا و ندبہ۔ حرف فجائیہ۔ حرف استعجابیہ Noun مُداخلَت ۔ دَخَل اندازی ۔ جذبے کا اِظہار ۔ بیچ میں رکھنے کا عمل ۔ |
| 177. | Interjectionally | Adverb مداخلَتی انداز میں ۔ فِجانی طَور پَر ۔ فِجائیہ کے طَور پَر ۔ |
| 178. | Interjections | n. 1. بیچ میں رکھنا یا ڈالنا 2. حرف ندا و ندبہ۔ حرف فجائیہ۔ حرف استعجابیہ Noun مُداخلَت ۔ دَخَل اندازی ۔ جذبے کا اِظہار ۔ بیچ میں رکھنے کا عمل ۔ |
| 179. | Interjectorily | Adverb فِجائی طَور پَر ۔ مداخلتی انداز میں ۔ |
| 180. | Interjectory | Adjective فِجانی ۔ مداخلتی ۔ |
| 181. | Interjects | v. a. بیچ میں داخل کرنا۔ داخل کرنا۔ کہہ اٹھنا۔ بیچ میں چلا اٹھنا Verb درمیان لانا ۔ مُداخلَت کرنا ۔ بیچ میں ڈالنا ۔ دَخَل دینا ۔ |
| 182. | Interknit | Verb آپِس میں مِلا کر بُننا ۔ آپِس میں بٹنا ۔ |
| 183. | Interlace | v. a. گھال میل کر دینا۔ ملا جلا دینا۔ آمیزش کر دینا۔ وابستہ کرنا۔ گھتنا۔ مخلوط کرنا۔ ملانا |
| 184. | Interlaced | v. a. گھال میل کر دینا۔ ملا جلا دینا۔ آمیزش کر دینا۔ وابستہ کرنا۔ گھتنا۔ مخلوط کرنا۔ ملانا |
| 185. | Interlaces | v. a. گھال میل کر دینا۔ ملا جلا دینا۔ آمیزش کر دینا۔ وابستہ کرنا۔ گھتنا۔ مخلوط کرنا۔ ملانا |
| 186. | Interlacing | v. a. گھال میل کر دینا۔ ملا جلا دینا۔ آمیزش کر دینا۔ وابستہ کرنا۔ گھتنا۔ مخلوط کرنا۔ ملانا |
| 187. | Interlaminate | Verb پتروں کے درمیان کوئی چیز رکھنا ۔ بین برگہ کاری رکھنا ۔ |
| 188. | Interlamination | Noun بین برگہ کاری ۔ پتروں کے درمیان کوئی چیز رکھنے کا عمل ۔ |
| 189. | Interlard | v. a. آمیزش کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ داخل کرنا۔ مندرج کرنا۔ غیر زبان کے لفظ استعمال کرنا |
| 190. | Interlardation | Noun آمیزِش ۔ مِلاوَٹ ۔ |
| 191. | Interlarded | v. a. آمیزش کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ داخل کرنا۔ مندرج کرنا۔ غیر زبان کے لفظ استعمال کرنا |
| 192. | Interlarding | v. a. آمیزش کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ داخل کرنا۔ مندرج کرنا۔ غیر زبان کے لفظ استعمال کرنا |
| 193. | Interlards | v. a. آمیزش کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ داخل کرنا۔ مندرج کرنا۔ غیر زبان کے لفظ استعمال کرنا |
| 194. | Interlayer | Noun دَرمیانی تہ ۔ |
| 195. | Interleaf | n. سادہ ورق جو لکھے ہوئے اوراق میں لگا دیا جائے Noun درمیانی ورق سادہ ۔ سفید کاغذ جو کِتاب کے دو صفحوں کے درمیان رکھا گیا ہو ۔ |
| 196. | Interleave | v. a. کتاب کے ورقوں میں سادہ ورقوں کا لگانا Verb کِتاب کے صفحات کے درمیان سادہ اوراق رکھنا ۔ بِالخصُوص یادداشت لِکھنے کے لیے ۔ |
| 197. | Interleaved | v. a. کتاب کے ورقوں میں سادہ ورقوں کا لگانا Verb کِتاب کے صفحات کے درمیان سادہ اوراق رکھنا ۔ بِالخصُوص یادداشت لِکھنے کے لیے ۔ |
| 198. | Interleaves | v. a. کتاب کے ورقوں میں سادہ ورقوں کا لگانا Verb کِتاب کے صفحات کے درمیان سادہ اوراق رکھنا ۔ بِالخصُوص یادداشت لِکھنے کے لیے ۔ |
| 199. | Interleaving | v. a. کتاب کے ورقوں میں سادہ ورقوں کا لگانا Verb کِتاب کے صفحات کے درمیان سادہ اوراق رکھنا ۔ بِالخصُوص یادداشت لِکھنے کے لیے ۔ |
| 200. | Interline | v. a. 1. ایک زبان کی سطر کے بعد دوسری زبان کی سطر لکھنا 2. سطروں کے بیچ میں لکھنا۔ بین السطور لکھنا Verb سَطروں کے بیچ میں نِشان لگانا ۔ بین السطُور لِکھنا ۔ |
| inter found in 498 words & 20 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.