English to Urdu Translation
| trans found in 296 words & 12 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
| 176. | Transmarine | adj. سمندر پار Adjective ماوراۓ بحر ۔ سمُندر پار کا ۔ سمُندر پار ۔ |
| 177. | Transmigrate | v. a. 1. نقل مکان کرنا۔ دوسرے ملک میں چلا جانا۔ ترک وطن کرنا 2. قالب بدلنا Verb ہِجرت کرنا ۔ ایک مُلک سے دُوسرے مُلک میں جانا ۔ ایک عِلاقے سے دُوسرے عِلاقے میں جانا ۔ ایک جِسم سے دُوسرے جِسم میں جانا ۔ |
| 178. | Transmigrated | v. a. 1. نقل مکان کرنا۔ دوسرے ملک میں چلا جانا۔ ترک وطن کرنا 2. قالب بدلنا Verb ہِجرت کرنا ۔ ایک مُلک سے دُوسرے مُلک میں جانا ۔ ایک عِلاقے سے دُوسرے عِلاقے میں جانا ۔ ایک جِسم سے دُوسرے جِسم میں جانا ۔ |
| 179. | Transmigrates | v. a. 1. نقل مکان کرنا۔ دوسرے ملک میں چلا جانا۔ ترک وطن کرنا 2. قالب بدلنا Verb ہِجرت کرنا ۔ ایک مُلک سے دُوسرے مُلک میں جانا ۔ ایک عِلاقے سے دُوسرے عِلاقے میں جانا ۔ ایک جِسم سے دُوسرے جِسم میں جانا ۔ |
| 180. | Transmigrating | v. a. 1. نقل مکان کرنا۔ دوسرے ملک میں چلا جانا۔ ترک وطن کرنا 2. قالب بدلنا Verb ہِجرت کرنا ۔ ایک مُلک سے دُوسرے مُلک میں جانا ۔ ایک عِلاقے سے دُوسرے عِلاقے میں جانا ۔ ایک جِسم سے دُوسرے جِسم میں جانا ۔ |
| 181. | Transmigration | n. 1. نقل مکان۔ ترک وطن۔ ہجرت 2. حلول۔ تناسخ۔ آواگون Noun نقلِ وطن ۔ ہِجرَت ۔ مہاجرَت ۔ آواگون ۔ تناسَخ ۔ حلول ۔ نَقل مکانی ۔ تَرکِ وطن ۔ Noun ہِجرَت ۔ جھِلّی میں سے خُلیے کی ہِجرَت |
| 182. | Transmigrations | n. 1. نقل مکان۔ ترک وطن۔ ہجرت 2. حلول۔ تناسخ۔ آواگون Noun نقلِ وطن ۔ ہِجرَت ۔ مہاجرَت ۔ آواگون ۔ تناسَخ ۔ حلول ۔ نَقل مکانی ۔ تَرکِ وطن ۔ Noun ہِجرَت ۔ جھِلّی میں سے خُلیے کی ہِجرَت |
| 183. | Transmigrator | 1. نقل مکان کرنے والا۔ تارک وطن۔ مہاجر 2. قالب بدلنے واا Noun مہاجَر ۔ قالَب بدلنے والی رُوح ۔ تارکِ وطن ۔ |
| 184. | Transmigratory | adj. نقل مکان کرنے والا۔ تناسخ پزیر۔ ہجرت پزیر Adjective تناسَخ پذیر ۔ قالَب بدلنے والی ۔ ہِجرت پذیر ۔ |
| 185. | Transmissibility | Noun تَرسیل پذیری ۔ اِنتقال پذیری ۔ ایصال پذیری ۔ گُزر پذیری ۔ |
| 186. | Transmissible | Adjective تَرسیل پذیر ۔ سرایت پذیر ۔ ایصال پذیر ۔ |
| 187. | Transmission | Noun تَرسیل ۔ تَرسیل کا عمَل ۔ تَرسیلی حالَت ۔ خَبَر رسانی ۔ اِنتقال ۔ |
| 188. | Transmit | v. a. ابلاغ کرنا۔ ارسال کرنا۔ روانہ کرنا۔ ترسیل کرنا۔ بھیجنا۔ پہنچانا۔ پٹھانا۔ منتقل کرنا Verb تَرسیل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہُنچانا ۔ |
| 189. | Transmits | v. a. ابلاغ کرنا۔ ارسال کرنا۔ روانہ کرنا۔ ترسیل کرنا۔ بھیجنا۔ پہنچانا۔ پٹھانا۔ منتقل کرنا Verb تَرسیل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہُنچانا ۔ |
| 190. | Transmittable | Adjective تَرسیل پذیر ۔ قابلِ ارسال ۔ قابلِ عبُور ۔ اِنتقال پذیر ۔ |
| 191. | Transmittal | n. تبلیغ۔ ارسال Noun عملِ تَرسیل ۔ اِنتقال ۔ ایصال ۔ گُزر حرارت ۔ |
| 192. | Transmittals | n. تبلیغ۔ ارسال Noun عملِ تَرسیل ۔ اِنتقال ۔ ایصال ۔ گُزر حرارت ۔ |
| 193. | Transmittance | Noun عملِ تَرسیل ۔ بھیجنے کا عمَل ۔ کِسی پیغام یا اِشارے کی تَرسیل ۔ |
| 194. | Transmittancy | Noun تَرسیلی اِستعداد ۔ |
| 195. | Transmitted | v. a. ابلاغ کرنا۔ ارسال کرنا۔ روانہ کرنا۔ ترسیل کرنا۔ بھیجنا۔ پہنچانا۔ پٹھانا۔ منتقل کرنا Verb تَرسیل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہُنچانا ۔ |
| 196. | Transmitter | n. پہنچانے یا بھیجنے والا۔ ارسال کنندہ۔ ٹیلیفون وغیرہ کا آلہٴ ترسیل Noun مُرسِل ۔ ٹرانسمیٹر ۔ پہُنچانے والا ۔ مُنتقِل کَرنے والا ۔ آلہ تَرسیل ۔ |
| 197. | Transmitters | n. پہنچانے یا بھیجنے والا۔ ارسال کنندہ۔ ٹیلیفون وغیرہ کا آلہٴ ترسیل Noun مُرسِل ۔ ٹرانسمیٹر ۔ پہُنچانے والا ۔ مُنتقِل کَرنے والا ۔ آلہ تَرسیل ۔ |
| 198. | Transmittible | adj. قابل ارسال۔ بھیجنے جوگ |
| 199. | Transmitting | v. a. ابلاغ کرنا۔ ارسال کرنا۔ روانہ کرنا۔ ترسیل کرنا۔ بھیجنا۔ پہنچانا۔ پٹھانا۔ منتقل کرنا Verb تَرسیل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہُنچانا ۔ |
| 200. | Transmogrification | Noun قَلب ماہئیت جو حیرت انگیز ہو ۔ کُلی طور پَر کایا پَلَٹ ۔ |
| trans found in 296 words & 12 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.