English to Urdu Translation

di found in 2,167 words & 87 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.DicastNoun
مُنصف۔ قدیم ایتھنز کے ان ٦۰۰۰ شہریوں میں سے ایک شہری۔
202.DicasteryNoun
ان عدالتوں میں سے ایک۔ جہاں مُنصفین بیٹھتے تھے۔
203.DicasticAdjective
متعلق بہ مُنصف۔
204.Dicen.
1. پاسا۔ کعبتین۔ دانہ
2. داؤں۔ پاسے کا ہاتھ
v. a.
پاسا پھیکنا۔ پاسوں سے کھیلنا۔ سار پاسے کھیلنا۔ دانے اچھالنا
Noun
پانسہ۔ مُہرہ۔ چھوٹے مکعب جن کی سطحوں پر ایک سے چھ مختلف نشانات کندہ ہوتے ہیں۔
n.
1. پاسا۔ دانہ
2. سکہ۔ ٹھپا۔ چھاپ
3. ڈھبری
v.n.
1. مرنا۔ وفات پانا۔ فوت ہونا۔ مر جانا۔ ہلاک ہونا۔ رحلت کرنا۔ انتقال کرنا۔ آخر ہونا۔ راہی ملک بقا ہونا۔ بیکنٹھ باشی ہونا۔ روح کا پرواز ہونا۔ دم نکلنا۔ دیہانت ہونا۔ کال کرنا۔ گزر جانا۔ آنکھ بند ہونا۔ جان بحق تسلیم ہونا۔ پھونک نکل جانا۔ اتر جانا۔ پران تجنا۔ دیہ چھوڑنا۔ جان دینا
2. جان دینا۔ مر جانا۔ جان کھونا۔ جوکھنا یا کھپانا۔ جان دے بیٹھنا
3. مرجھا جانا۔ سوکھ جانا۔ مر جانا۔ خشک ہونا۔
4. بجھنا۔ سرد ہونا۔ افسردہ ہونا۔ بیٹھا جانا۔ سست ہونا۔ گم ہونا۔ جاتا رہنا
5. فنا ہونا۔ معدوم ہونا۔ نیست، نیست نابود، الوپ، غائب یا ختم ہونا۔ ناش ہونا
6. بگڑنا۔ خراب ہونا
Verb
مرجانا ۔ فوت ہو جانا ۔ معدوم ہو جانا ۔ مرجھا جانا ۔ ختم ہو جانا
Noun, Verb
مر جانا ۔ فوت ہونا ۔ وفات پانا ۔ انتقال کرنا ۔ فنا ہونا ۔ ختم ہونا ۔ ٹھپا ۔ ایک ایسا سانچہ جِسے دھات یا کِسی اور چیز کی چادر پر دبا کر کوئی شکل بنائی جاتی ہے ۔
205.Diceboxn.
ڈبیا جس میں پاسے ہلا کر پھینکتے ہیں۔ تختہٴ نرد
206.Dicedn.
1. پاسا۔ کعبتین۔ دانہ
2. داؤں۔ پاسے کا ہاتھ
v. a.
پاسا پھیکنا۔ پاسوں سے کھیلنا۔ سار پاسے کھیلنا۔ دانے اچھالنا
Noun
پانسہ۔ مُہرہ۔ چھوٹے مکعب جن کی سطحوں پر ایک سے چھ مختلف نشانات کندہ ہوتے ہیں۔
207.DicentraNoun
دو مرکزیے۔ دہ مرکزیہ جنس سے تعلق رکھنے والا کوئی پودا جس کے جُھکے ہوۓ خوشہ دار پُھولوں میں دو مشکیزہ دار۔
208.Dicephalousadj.
جس کے ایک دھڑ پر دو سر ہوں۔ دو سرا
Noun, Adjective
دو سَروں والا ۔ سَر کے اُوپَر ایک اور سَر کا ہونا
209.Dicern.
پاسوں سے کھیلنے والا۔ جواری۔ پاسے باز۔ پو چھکا کھیلنے والا
Noun
پانسہ کھیلنے والا۔ جواری۔
210.Dicesn.
1. پاسا۔ کعبتین۔ دانہ
2. داؤں۔ پاسے کا ہاتھ
v. a.
پاسا پھیکنا۔ پاسوں سے کھیلنا۔ سار پاسے کھیلنا۔ دانے اچھالنا
Noun
پانسہ۔ مُہرہ۔ چھوٹے مکعب جن کی سطحوں پر ایک سے چھ مختلف نشانات کندہ ہوتے ہیں۔
211.DichlamydeousAdjective
دو قبائی۔ کمامہ گُل اور تاج گُل دونوں کا حامل۔
212.DichlorideNoun
دو کلورینی۔ دو جوہر کا مرکب۔ بائی کلورائیڈ۔
213.DichoAdjective
جِس میں دو علیحدہ حِصّے ہوں ۔
214.DichogamousAdjective
جُدا ازدواجہ۔ مختلف اوقات میں بالغ ہونے والے زر ریشوں اور مادگینوں کا حامل۔
215.Dichogamous flowerدو زمانی پھُول ۔ جُدا زواجہ پھُول ۔ ایسا پھُول جِس کے نر اور مادّہ حِصّے الگ الگ وقت پر پکتے ہیں ۔
216.DichogamyNoun
جُدا ازدواجیت۔
217.DichotomicAdjective
دو قسمی۔ دو شاخہ۔ دو فرعی۔
218.DichotomicallyAdverb
دو قسمی کے لحاظ سے۔ دو شاخہ کے لحاظ سے۔ دو فرعی طور پر۔
219.DichotomistNoun
تنصیف کرنے والا۔ دو حصّے کرنے والا۔ دو لخت کرنے والا۔
220.DichotomisticAdjective
تنصیف سے متعلق۔
221.DichotomizationNoun
عمل تنصیف۔
222.DichotomizeVerb
تنصیف کرنا۔ دو پر تقسیم کرنا۔ دو اجزا بنانا۔ دو حصّوں میں باٹنا۔
223.DichotomousAdjective
دو کاٹ۔ ذُوفرعی۔ دو حصّوں میں تقسیم ہونے والا۔ پے در پے حصّوں میں تقسیم کرنے کی صفت سے متصّف۔
224.DichotomouslyAdverb
دو اجزا میں تقسیم کرنے کے لحاظ سے۔
225.DichotomyNoun
دو اجزا میں تقسیم ۔ دو فرعی تقسیم ۔ دو فرعیت ۔ دو نوعیتی ۔ جُفت شاخیت ۔
di found in 2,167 words & 87 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.