English to Urdu Translation
di found in 2,167 words & 87 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
126. | Diapedesis | Noun بار گزر۔ بار جست۔ وہ عمل جس کے ذریعے خون شعری دیواروں سے گزر کر نسیجوں میں پہنچتا ہے۔ Noun بافتوں میں رَگوں کی دیواروں میں سے خُونی خُلیوں کا گُزَرنا |
127. | Diaper | n. 1. جامدانی۔ گاچ۔ ریشمی کھیس۔ بیل بوٹے دار ریشمی کپڑا۔ مشجر۔ 2. رومال۔ تولیا۔ انگوچھا 3. جالی۔ پھول۔ بیل بوٹے۔ گل کاری۔ منبت کاری Noun پوتڑا ۔ لنگوٹ ۔ پیشاب ۔ گُلکاری کرنا ۔ ایک قِسم کا سُوتی کپڑا جِس پر چھوٹے چھوٹے ماہی پُشت چار خانے سے اُبھرے ہوتے ہیں ۔ |
128. | Diapered | n. 1. جامدانی۔ گاچ۔ ریشمی کھیس۔ بیل بوٹے دار ریشمی کپڑا۔ مشجر۔ 2. رومال۔ تولیا۔ انگوچھا 3. جالی۔ پھول۔ بیل بوٹے۔ گل کاری۔ منبت کاری Noun پوتڑا ۔ لنگوٹ ۔ پیشاب ۔ گُلکاری کرنا ۔ ایک قِسم کا سُوتی کپڑا جِس پر چھوٹے چھوٹے ماہی پُشت چار خانے سے اُبھرے ہوتے ہیں ۔ |
129. | Diapering | n. 1. جامدانی۔ گاچ۔ ریشمی کھیس۔ بیل بوٹے دار ریشمی کپڑا۔ مشجر۔ 2. رومال۔ تولیا۔ انگوچھا 3. جالی۔ پھول۔ بیل بوٹے۔ گل کاری۔ منبت کاری Noun پوتڑا ۔ لنگوٹ ۔ پیشاب ۔ گُلکاری کرنا ۔ ایک قِسم کا سُوتی کپڑا جِس پر چھوٹے چھوٹے ماہی پُشت چار خانے سے اُبھرے ہوتے ہیں ۔ |
130. | Diapers | n. 1. جامدانی۔ گاچ۔ ریشمی کھیس۔ بیل بوٹے دار ریشمی کپڑا۔ مشجر۔ 2. رومال۔ تولیا۔ انگوچھا 3. جالی۔ پھول۔ بیل بوٹے۔ گل کاری۔ منبت کاری Noun پوتڑا ۔ لنگوٹ ۔ پیشاب ۔ گُلکاری کرنا ۔ ایک قِسم کا سُوتی کپڑا جِس پر چھوٹے چھوٹے ماہی پُشت چار خانے سے اُبھرے ہوتے ہیں ۔ |
131. | Diaphaneity | Noun شفّافی۔ صفائی۔ نور گزاری۔ نیم شفافی۔ |
132. | Diaphanous | adj. جس کے آر پار نظر جاسکے۔ شفاف۔ صاف۔ موتی سا Adjective شفّاف۔ نُور گُزار۔ صاف۔ تقریباً مکمّل طور پر شفّاف۔ نیم شفاف شکل میں انتہائی نازُک۔ |
133. | Diaphanously | Adverb شفاف طریقے سے۔ نُور گزاری کے لحاظ سے۔ نیم شفّافی سے۔ |
134. | Diaphone | Noun مدھّم آوز والا بھونپو جو جہازوں کو کہر اور دھند سے متنبہ کرنے کے لیے بجایا جاتا ہے۔ |
135. | Diaphoresis | n. پسینوں میں تر بہ تر ہونا۔ پسینے آنا۔ آب آب ہونا۔ پسینوں میں نہا جانا۔ تعریق |
136. | Diaphoretic | n. پسینہ لانے والی دوا adj. پسینہ لانے والی۔ معرق Noun پَسینہ آوَر ۔ ایسا عامَل جِس سے پَسینہ آتا ہے Noun معرق ۔ پسینہ لانے والی ۔ |
137. | Diaphoretical | n. پسینہ لانے والی دوا adj. پسینہ لانے والی۔ معرق Noun پَسینہ آوَر ۔ ایسا عامَل جِس سے پَسینہ آتا ہے Noun معرق ۔ پسینہ لانے والی ۔ |
138. | Diaphragm | n. 1. سوراخ دار پردہ 2. عضلہ جو نرخرے اور پیڑو کے بیچ میں ہے۔ پردہٴ شکم 3. نجومیوں کا ایک حلقہ نما آلہ Noun ڈایافرام ۔ دیافرغمہ ۔ پردہ شکم ۔ حجاب حاجز ۔ ایک پردہ ۔ گول سوراخ والی تھالی ۔ پتلی قرص یا پلیٹ جو آواز کی لہریں پیدا کرتی ہے ۔ |
139. | Diaphragmatic | Adjective دیافرغمی۔ حجابی۔ دیافرغمہ سے متعلق۔ پردہ سے متعلق۔ |
140. | Diaphragmed | n. 1. سوراخ دار پردہ 2. عضلہ جو نرخرے اور پیڑو کے بیچ میں ہے۔ پردہٴ شکم 3. نجومیوں کا ایک حلقہ نما آلہ Noun ڈایافرام ۔ دیافرغمہ ۔ پردہ شکم ۔ حجاب حاجز ۔ ایک پردہ ۔ گول سوراخ والی تھالی ۔ پتلی قرص یا پلیٹ جو آواز کی لہریں پیدا کرتی ہے ۔ |
141. | Diaphragming | n. 1. سوراخ دار پردہ 2. عضلہ جو نرخرے اور پیڑو کے بیچ میں ہے۔ پردہٴ شکم 3. نجومیوں کا ایک حلقہ نما آلہ Noun ڈایافرام ۔ دیافرغمہ ۔ پردہ شکم ۔ حجاب حاجز ۔ ایک پردہ ۔ گول سوراخ والی تھالی ۔ پتلی قرص یا پلیٹ جو آواز کی لہریں پیدا کرتی ہے ۔ |
142. | Diaphragms | n. 1. سوراخ دار پردہ 2. عضلہ جو نرخرے اور پیڑو کے بیچ میں ہے۔ پردہٴ شکم 3. نجومیوں کا ایک حلقہ نما آلہ Noun ڈایافرام ۔ دیافرغمہ ۔ پردہ شکم ۔ حجاب حاجز ۔ ایک پردہ ۔ گول سوراخ والی تھالی ۔ پتلی قرص یا پلیٹ جو آواز کی لہریں پیدا کرتی ہے ۔ |
143. | Diaphram | Noun ڈایا فَرام ۔ پیٹ کی جھِلّی ۔ پَردہ شِکَم |
144. | Diaphramatically | Adverb دیافرغمہ۔ حجاب حاجز۔ پردہ شکم کے لحاظ سے۔ |
145. | Diaphysis | Noun دَرنامیہ ۔ لَمبی ہَڈّی کی شافٹ |
146. | Diaplacental | Noun پلیسینٹا میں سے یا اِس کے مُتَعلِق |
147. | Diapositive | Noun عکّاسی کی شفاف مثبت تصویر جسے لاٹینی سلائیڈ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ |
148. | Diarchial | Adjective دوہری حاکمیت سے متعلق۔ |
149. | Diarchy | Noun دو عملی۔ دُہری عملداری۔ دوہری حاکمیت۔ |
150. | Diarchy, dyarchy | Noun دو عملی |
di found in 2,167 words & 87 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.