English to Urdu Translation
di found in 2,167 words & 87 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
151. | Diaries | n. روزنامہ۔ روزنامچہ۔ سیاہہ۔ اوارجہ Noun روز نامچہ ۔ ڈائری ۔ |
152. | Diarist | n. روزنامچہ رکھنے والا۔ منیم۔ روزنامچہ نویس Noun ڈائری لکھنے والا۔ روزنامچہ نویس۔ روزنامچہ لکھنے والا۔ Noun ڈائری کرنے والا کلرک ۔ روزنامچہ نويس |
153. | Diarists | n. روزنامچہ رکھنے والا۔ منیم۔ روزنامچہ نویس Noun ڈائری لکھنے والا۔ روزنامچہ نویس۔ روزنامچہ لکھنے والا۔ Noun ڈائری کرنے والا کلرک ۔ روزنامچہ نويس adj. دست آور۔ مسہل |
154. | Diarrhetic | adj. دست آور۔ مسہل |
155. | Diarrhoea | n. سنگرہنی۔ اسہال۔ دست تُخمہ ۔ اسہال ۔ پیٹ چلنا ۔ Noun اسہال ۔ دَست ۔ پیچَش ۔ دَستوں کا آنا ۔ پَتلے دَستوں کا زیادَہ آنا |
156. | Diarrhoeas | n. سنگرہنی۔ اسہال۔ دست تُخمہ ۔ اسہال ۔ پیٹ چلنا ۔ Noun اسہال ۔ دَست ۔ پیچَش ۔ دَستوں کا آنا ۔ پَتلے دَستوں کا زیادَہ آنا |
157. | Diarrhoetic | adj. دست آور۔ مسہل |
158. | Diarthrosis | Noun آسانی سے گھُومنے والا جوڑ ۔ جوڑ کا آزادی سے حَرکَت کَرنا |
159. | Diary | n. روزنامہ۔ روزنامچہ۔ سیاہہ۔ اوارجہ Noun روز نامچہ ۔ ڈائری ۔ |
160. | Diary, general | روزنامچہ عام ۔ |
161. | Diary, police | پوليس ڈائری ۔ |
162. | Diary, special | روزنامچہ خاص ۔ |
163. | Diasasis | Noun شَکِستَگی کے بَغَیر ہَڈّیوں کی علیحدَگی |
164. | Diastase | حیوانی ، نَباتی و جَراثیمی خُلیوں سے پَیدا ہونے والا امائی لیز یا خامرہ Noun رطُوبت لبلبہ ۔ ڈائستاس ۔ ایک قِسم کا مادّہ جو بعض بیجوں میں پایا جاتا ہے اور اِن میں اکھوا پھوٹنے کے بعد نِشاستے کو شکر میں تبدیل کر دیتا ہے ۔ |
165. | Diastasic | Adjective معکوس۔ ڈائستان سے متعلق۔ |
166. | Diastasis | Noun فصال برنامیہ۔ جوڑ اُترنا۔ دل سے متعلق۔ ٹوٹے بغیر ہڈیوں کا جوڑ سے اُکھڑنا۔ |
167. | Diastole | Noun اِنسباطِ قَلب ۔ قَلبی دور کے پھَیلاو کا دورانیہ Noun انبساط قلب ۔ دِل کا پھیلاوٴ ۔ دل کا خصوصاً بُطین کا حسب معمول متناسب طور سے پھیلاوٴ ۔ اِنقباض ۔ |
168. | Diastolic | Adjective انبساطی۔ |
169. | Diastrophic | Adjective تشویاتی۔ قشری بگاڑ سے متعلق۔ |
170. | Diastrophism | Noun قُوتوں کا وہ عمل جس کے سبب قشر زمین میں تشویہ پیدا ہُوا اور جس سے براعظم اور پہاڑ وجود میں آۓ۔ |
171. | Diatessaron | Noun مطابقہ چہار انجیل۔ ایک واحد بیانیے میں مرتب۔ مرقس۔ |
172. | Diathermancy | Noun حرارت گُزاری ۔ اشعاعی حرارت کو گُزر جانے دینا ۔ |
173. | Diathermaneous substance | حرارت گُزاری مادّہ ۔ ایسا مادّہ جو اشعاعی حرارت یعنی حرارت کی کِرنوں کو گُزر جانے دیتا ہے ۔ |
174. | Diathermic | Adjective حرّ گُزار۔ شعاعی حرارت منتقل کرنے کی خاصیت کا۔ برقی حریت سے متعلق۔ |
175. | Diathermic surgery | حرّ گزار جرّاحی۔ |
di found in 2,167 words & 87 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.