English to Urdu Translation

di found in 2,167 words & 87 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.Diamagnetic substanceNoun
عرض مقناطیسی ۔ کوئی ایسا مادّہ جو ایک مقناطیسی میدان سے بہت کمزور مقناطیسیت حاصِل کرتا ہے اور اِس میدان کے سب سے کمزور حِصّے کی طرف حرکت کرتا ہے ۔
102.DiamagneticallyAdverb
عرض مقناطیسیت کے لحاظ سے۔ کم مقناطیسیت کے طور پر۔
103.DiamagnetismNoun
عرض مقناطیسیت۔ عرض مقناطیسی اجسام کا مخصوص مظہر۔
104.Diametern.
1. قطر دائرہ۔ خط جو مرکز سے محیط تک جائے۔ بیاس۔ ادھ کٹ
2. عرض۔ چوڑائی۔ چوڑان
Noun
قُطر ۔ موٹائی ۔ دائرے شکل کے مرکز میں سے گزرنے والا خط مستقیم ۔ وہ خط جو کِسی دائرے کے مرکز سے گُزرے اور اِسے دو مساوی حِصّوں میں تقسیم کرے ۔
105.Diametersn.

adj.
قطر کی شکل۔ قطر نما۔ سیدھا۔ قطر سا
Adjective
قطری۔ متعلق بہ قطر۔ عرض دائرہ سے متعلق۔ براہ راست متقابل۔
106.Diametricadj.
قطر کی شکل۔ قطر نما۔ سیدھا۔ قطر سا
Adjective
قطری۔ متعلق بہ قطر۔ عرض دائرہ سے متعلق۔ براہ راست متقابل۔
107.Diametricaladj.
قطر کی شکل۔ قطر نما۔ سیدھا۔ قطر سا
Adjective
قطری۔ متعلق بہ قطر۔ عرض دائرہ سے متعلق۔ براہ راست متقابل۔
108.Diametricallyadv.
قطر کی سمت میں۔ بعینہ۔ ٹھیک۔ سیدھا۔ بالکل
Adverb
کُلّی۔ یکسر۔ کلیتاً مختلف۔ قُطری۔
109.DiamideNoun
ایک مادّہ جو سونے ، چاندی اور پلاٹینم کے نمکیات کے ازالہ آکسیدیت کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
110.DiamidinesNoun
ایسی دوائیں جو ٹرائی پینوسومز سے پیدا ہونے والے امراض نامی طفیلی جراثیموں سے پیدا ہونے والے امراض کے عِلاج کے لیے اِستعمال کی جاتی ہیں ۔
111.DiamineNoun
کوئی ایسا مادّہ جِس میں دو ایمین گروپ ہوں ۔
112.Diamondadj.
ہیرے کی مثال۔ ہیرے کا۔ سخت۔ کڑا
n.
1. الماس۔ ہیرا۔ پرب ہیرا
2. شکل معین
3. اینٹ
4. چھاپے کے چھوٹے حروف۔ باریک چھاپا۔ خط خفی
Noun
ہیرا۔ الماس۔ معین ۔ سخت ۔ کڑا ۔ اینٹ کا پتا ۔ قیمتی پتھر جو اِنتہائی سخت ہوتا ہے اور قلمی شکل میں پایا جاتا ہے ۔
113.Diamondback rattle snakeNoun
الماس پُشت۔ ابوجرس۔ ہیرا پشت۔ چکی ناگ۔ ٹٹیر۔ سانپ۔
114.Diamondback terrapinNoun
تیرا پن۔ ہیرا پُشت کچھوا۔ جنوب مغربی ریاستہاۓ متحدہ امریکا کے ساحلی پانیوں میں عام پاۓ جانے والے مالا کلیمائس جنس سے متعلق۔
115.Diamondedadj.
ہیرے کی مثال۔ ہیرے کا۔ سخت۔ کڑا
n.
1. الماس۔ ہیرا۔ پرب ہیرا
2. شکل معین
3. اینٹ
4. چھاپے کے چھوٹے حروف۔ باریک چھاپا۔ خط خفی
Noun
ہیرا۔ الماس۔ معین ۔ سخت ۔ کڑا ۔ اینٹ کا پتا ۔ قیمتی پتھر جو اِنتہائی سخت ہوتا ہے اور قلمی شکل میں پایا جاتا ہے ۔
116.DiamondiferousAdjective
الماس زا۔ الماس خیز۔ ہیرا پیدا کرنے والا۔
117.Diamondingadj.
ہیرے کی مثال۔ ہیرے کا۔ سخت۔ کڑا
n.
1. الماس۔ ہیرا۔ پرب ہیرا
2. شکل معین
3. اینٹ
4. چھاپے کے چھوٹے حروف۔ باریک چھاپا۔ خط خفی
Noun
ہیرا۔ الماس۔ معین ۔ سخت ۔ کڑا ۔ اینٹ کا پتا ۔ قیمتی پتھر جو اِنتہائی سخت ہوتا ہے اور قلمی شکل میں پایا جاتا ہے ۔
118.Diamondsadj.

119.DiandrousAdjective
دونرہ۔ دو زر ریشی۔ دو زر ریشوں والا۔
120.DianoeticAdjective
قابل فکر۔ استدلالی۔ سوچنے کے قابل۔ سوچنے والا۔ دانشی۔ فکری۔
121.DianoeticallyAdverb
فکری طور سے۔ استدلالی لحاظ سے۔ ذہنی طور پر۔
122.DianthusNoun
گُلنار۔ قرنفل شاغر۔ اسی نام و جنس کا گُچھے دار پھولوں والا پودا۔
123.DiapasonNoun
مکمل سرگم۔ وسعت آواز۔ آہنگ کا یکباری انتشار۔ احاطہ۔ دائرہ۔
124.DiapasonalAdjective
وسعت آواز والا۔ آہنگ کے یکبارگی پُھوٹ پہنے سے متعلق۔
125.DiapauseNoun
کیڑوں اور دیگر مفصل پایاں میں بے عملی کا دور جب کہ نشوونُما رُک جاتی ہے۔
di found in 2,167 words & 87 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.