English to Urdu Translation

di found in 2,167 words & 87 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.Dialedn.
1. دھوپ گھڑی۔ شیشہٴ ساعت
2. گھنٹے کی چینی۔ گھنٹے کا منہ۔ گھڑی کا ڈائل
v. a.
نمبر ملانا۔ ٹیلیفون کرنا
Adverb
اثَر کا دورانیہ اور شِدَّت کا دَرمیانہ ہونا
Noun
ڈائل۔ گھڑی کا چہرہ۔ گھڑی۔ وقت بتانے والی مشین۔
77.Dialingn.
1. دھوپ گھڑی۔ شیشہٴ ساعت
2. گھنٹے کی چینی۔ گھنٹے کا منہ۔ گھڑی کا ڈائل
v. a.
نمبر ملانا۔ ٹیلیفون کرنا
Adverb
اثَر کا دورانیہ اور شِدَّت کا دَرمیانہ ہونا
Noun
ڈائل۔ گھڑی کا چہرہ۔ گھڑی۔ وقت بتانے والی مشین۔
78.Dialledn.
1. دھوپ گھڑی۔ شیشہٴ ساعت
2. گھنٹے کی چینی۔ گھنٹے کا منہ۔ گھڑی کا ڈائل
v. a.
نمبر ملانا۔ ٹیلیفون کرنا
Adverb
اثَر کا دورانیہ اور شِدَّت کا دَرمیانہ ہونا
Noun
ڈائل۔ گھڑی کا چہرہ۔ گھڑی۔ وقت بتانے والی مشین۔
79.Diallingn.
1. دھوپ گھڑی۔ شیشہٴ ساعت
2. گھنٹے کی چینی۔ گھنٹے کا منہ۔ گھڑی کا ڈائل
v. a.
نمبر ملانا۔ ٹیلیفون کرنا
Adverb
اثَر کا دورانیہ اور شِدَّت کا دَرمیانہ ہونا
Noun
ڈائل۔ گھڑی کا چہرہ۔ گھڑی۔ وقت بتانے والی مشین۔
80.DialogicAdjective
مکالماتی۔ کلام سے متعلق۔ کسی مکالمے میں حصّہ لیتا ہوا۔
81.Dialogicaladj.
گفتگو کے متعلق۔ بات چیت کا
82.DialogicallyAdverb
مکالماتی طور پر۔
83.DialogistNoun
ماہر مکالمہ۔ ماہر گُفتگو۔ مکالمہ ادا کرنے والا۔ مکالمہ نویس۔
84.DialogisticAdjective
مکالمہ ادا کرنے سے متعلق۔ مکالماتی۔
85.DialogisticallyAdverb
مکالمہ ادا کرنے کے لحاظ سے۔
86.Dialoguen.
سوال و جواب۔ گفتگو۔ بات چیت۔ بول چال۔ مکالمہ
Noun
مُکالمہ۔ گفتگو۔ ہم کلامی۔ دو اشخاص کے درمیان گفتگو۔ گفتگو میں شرکت کرنا۔
87.Dialoguedn.
سوال و جواب۔ گفتگو۔ بات چیت۔ بول چال۔ مکالمہ
Noun
مُکالمہ۔ گفتگو۔ ہم کلامی۔ دو اشخاص کے درمیان گفتگو۔ گفتگو میں شرکت کرنا۔
88.DialoguerNoun
مکالمے کرنے والا۔ گفتگو میں حصّہ لینے والا۔
89.Dialoguesn.
سوال و جواب۔ گفتگو۔ بات چیت۔ بول چال۔ مکالمہ
Noun
مُکالمہ۔ گفتگو۔ ہم کلامی۔ دو اشخاص کے درمیان گفتگو۔ گفتگو میں شرکت کرنا۔
90.Dialoguingn.
سوال و جواب۔ گفتگو۔ بات چیت۔ بول چال۔ مکالمہ
Noun
مُکالمہ۔ گفتگو۔ ہم کلامی۔ دو اشخاص کے درمیان گفتگو۔ گفتگو میں شرکت کرنا۔
91.Dialplaten.
تختہٴ سماعت نما۔ دھوپ گھڑی کا تختہ
92.Dialsn.
1. دھوپ گھڑی۔ شیشہٴ ساعت
2. گھنٹے کی چینی۔ گھنٹے کا منہ۔ گھڑی کا ڈائل
v. a.
نمبر ملانا۔ ٹیلیفون کرنا
Adverb
اثَر کا دورانیہ اور شِدَّت کا دَرمیانہ ہونا
Noun
ڈائل۔ گھڑی کا چہرہ۔ گھڑی۔ وقت بتانے والی مشین۔
93.Dialtoryadj.
1. ڈھیلا۔ آہستہ۔ دھیما۔ لیچڑ۔ ڈڑپہریا
2. سست۔ سستیا۔ دیر کرنے والا۔ تاخیر میں ڈالنے والا۔ آلکسی۔ آلسی۔ آسکتی
94.DialysisNoun
رق پاشی ۔ رق پاشیدگی ۔ باریک چادر میں چھان کر اجزا کو الگ کرنے کا عمل ۔ تصرق ۔
95.DialyticAdjective
رق پاشی والا۔ تفرقی۔ باریک چادر میں چھان کر اجزا کو الگ کرنے سے متعلق۔
96.DialyzateNoun
دانے دار مادّہ جو کِسی باریک جھلی سے کِسی محلُول کو چھاننے کے بعد باقی رہ جاتا ہے ۔
97.DialyzeVerb
رق پاشی کرنا۔ باریک چادر میں چھان کر اجزا کو الگ کرنا۔ چرمی کاغذ کے ذریعے اجزا کو چھاننا۔
98.DialyzerNoun
چھلّے پر تانا ہوا چرمی کاغذ ۔ جو کھلے زخم کی جرّاحی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ رق پاش ۔ نیم نفُوذ پذیر ۔
99.DiamagnetNoun
عرض مقناطیس۔ کم مقناطیس۔ کوئی عرض مقناطیسی مادّہ۔
100.DiamagneticAdjective
عرض مقناطیسی۔ کم مقناطیسی۔ مادّوں کی اس صنف سے متعلق جنھیں آزادانہ لٹکا کر مقناطیس کی زد میں لایا جاۓ۔
di found in 2,167 words & 87 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.