English to Urdu Translation
| inter found in 498 words & 20 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
| 201. | Interlineal | adj. سطروں کے بیچ میں لکھا ہوا |
| 202. | Interlinear | Adjective سطروں کے درمیان لِکھا ہوا ۔ تحریف ، مثلاً ترجمے میں ۔ |
| 203. | Interlinear, interlineary | adj. سطروں کے بیچ میں لکھا ہوا |
| 204. | Interlineation | n. 1. سطروں کے بیچ میں لکھنا۔ ریکھا پری۔ ریکھا لکھاوٹ 2. سطروں کے بیچ کی تحریر۔ تحریر بین السطور Noun سطروں کے درمیان لِکھنے کا عمَل ۔ |
| 205. | Interlined | v. a. 1. ایک زبان کی سطر کے بعد دوسری زبان کی سطر لکھنا 2. سطروں کے بیچ میں لکھنا۔ بین السطور لکھنا Verb سَطروں کے بیچ میں نِشان لگانا ۔ بین السطُور لِکھنا ۔ adj. سطروں کے بیچ میں لکھا ہوا |
| 206. | Interlines | v. a. 1. ایک زبان کی سطر کے بعد دوسری زبان کی سطر لکھنا 2. سطروں کے بیچ میں لکھنا۔ بین السطور لکھنا Verb سَطروں کے بیچ میں نِشان لگانا ۔ بین السطُور لِکھنا ۔ adj. سطروں کے بیچ میں لکھا ہوا |
| 207. | Interlining | Noun درمیانی تہ ۔ ابرہ اور استر کے درمیان رکھی ہوئی تہ ۔ v. a. 1. ایک زبان کی سطر کے بعد دوسری زبان کی سطر لکھنا 2. سطروں کے بیچ میں لکھنا۔ بین السطور لکھنا Verb سَطروں کے بیچ میں نِشان لگانا ۔ بین السطُور لِکھنا ۔ adj. سطروں کے بیچ میں لکھا ہوا |
| 208. | Interlink | v. a. لڑی کرنا۔ کڑی سے کڑی جوڑنا۔ لڑ سے لڑ ملانا۔ باہم مربوط کرنا۔ ایک دوسرے سے جوڑنا Verb باہم مربُوط کرنا ۔ لڑی کرنا ۔ کڑی سے کڑی جوڑنا ۔ ایک دُوسرے سے جوڑنا ۔ |
| 209. | Interlinked | v. a. لڑی کرنا۔ کڑی سے کڑی جوڑنا۔ لڑ سے لڑ ملانا۔ باہم مربوط کرنا۔ ایک دوسرے سے جوڑنا Verb باہم مربُوط کرنا ۔ لڑی کرنا ۔ کڑی سے کڑی جوڑنا ۔ ایک دُوسرے سے جوڑنا ۔ |
| 210. | Interlinking | v. a. لڑی کرنا۔ کڑی سے کڑی جوڑنا۔ لڑ سے لڑ ملانا۔ باہم مربوط کرنا۔ ایک دوسرے سے جوڑنا Verb باہم مربُوط کرنا ۔ لڑی کرنا ۔ کڑی سے کڑی جوڑنا ۔ ایک دُوسرے سے جوڑنا ۔ |
| 211. | Interlinks | v. a. لڑی کرنا۔ کڑی سے کڑی جوڑنا۔ لڑ سے لڑ ملانا۔ باہم مربوط کرنا۔ ایک دوسرے سے جوڑنا Verb باہم مربُوط کرنا ۔ لڑی کرنا ۔ کڑی سے کڑی جوڑنا ۔ ایک دُوسرے سے جوڑنا ۔ |
| 212. | Interlobar | Noun بَین لَختی ۔ لوبوں کے دَرمیان |
| 213. | Interlobular | Noun بَین لَختَگی ۔ لوبوں کے دَرمیان ۔ مَثلاً پھَیپھڑے یا جِگَر کی بیچ میں |
| 214. | Interlocation | n. بیچ بیچ میں رکھنا |
| 215. | Interlock | v. ایک دوسرے میں پھنسنا یا اٹکنا۔ ایک دوسرے کے ساتھ مقفل کرنا یا ہو جانا Verb ایک دُوسرے کے ساتھ مربُوط ہونا ۔ مِلا کر گوتھنا ۔ باہم قُفل بند ہونا ۔ |
| 216. | Interlocked | v. ایک دوسرے میں پھنسنا یا اٹکنا۔ ایک دوسرے کے ساتھ مقفل کرنا یا ہو جانا Verb ایک دُوسرے کے ساتھ مربُوط ہونا ۔ مِلا کر گوتھنا ۔ باہم قُفل بند ہونا ۔ |
| 217. | Interlocker | Noun باہم مُقفل کُنِندہ ۔ درُوں قُفل ۔ باہم گوتھنے والا ۔ ایک دُوسرے میں پھنسانے والا ۔ |
| 218. | Interlocking | v. ایک دوسرے میں پھنسنا یا اٹکنا۔ ایک دوسرے کے ساتھ مقفل کرنا یا ہو جانا Verb ایک دُوسرے کے ساتھ مربُوط ہونا ۔ مِلا کر گوتھنا ۔ باہم قُفل بند ہونا ۔ |
| 219. | Interlocks | v. ایک دوسرے میں پھنسنا یا اٹکنا۔ ایک دوسرے کے ساتھ مقفل کرنا یا ہو جانا Verb ایک دُوسرے کے ساتھ مربُوط ہونا ۔ مِلا کر گوتھنا ۔ باہم قُفل بند ہونا ۔ |
| 220. | Interlocution | n. 1. بات چیت۔ گفتگو 2. حکم درمیانی Noun باہمی گُفتگُو ۔ بات چیت ۔ مُکالمہ ۔ |
| 221. | Interlocutor | n. 1. گفتگو کرنے والا۔ سوال و جواب میں تقریر کرنے والا 2. فیصلہ یا حکم درمیانی Noun باہمی گُفتَگُو میں حِصّہ لینے والا ۔ ہم سُخَن ۔ جو کِسی کے ساتھ گُفتَگُو میں شامِل ہو ۔ |
| 222. | Interlocutorily | Adverb اثنائی طَور پر ۔ عارضی طَور پَر ۔ مُکالماتی طَور پَر ۔ |
| 223. | Interlocutors | n. 1. گفتگو کرنے والا۔ سوال و جواب میں تقریر کرنے والا 2. فیصلہ یا حکم درمیانی Noun باہمی گُفتَگُو میں حِصّہ لینے والا ۔ ہم سُخَن ۔ جو کِسی کے ساتھ گُفتَگُو میں شامِل ہو ۔ |
| 224. | Interlocutory | adj. 1. سوال و جواب میں 2. درمیانی حکم Adjective عارضی ۔ گُفتَگُو سے مُتَعلِّق ۔ بیچ میں کہا ہُوا ۔ |
| 225. | Interlope | v.n. ہاتھ ڈالنا۔ دست اندازی کرنا۔ مخل ہونا۔ بلا اجازت تجارت کرنا۔ دخل دینا۔ زبردستی کا شریک بننا۔ خواہ مخواہ دخل دینا |
| inter found in 498 words & 20 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.