English to Urdu Translation
| am found in 443 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 26. | Amaricium | امريشِيَم ۔ ايک تابکار عنصَر ۔ |
| 27. | Amaryllis | n. نرگس کی ذات کا پھل Noun جِنس نَرگَس ۔ سُکھ رَس ۔ ايک گھَنٹی دار پودا ۔ |
| 28. | Amaryllises | n. نرگس کی ذات کا پھل Noun جِنس نَرگَس ۔ سُکھ رَس ۔ ايک گھَنٹی دار پودا ۔ |
| 29. | Amass | v. a. بٹورنا ۔ جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ ڈھیر کرنا ۔ سمیٹنا ۔ ایک جا کرنا ۔ ڈھیر لگانا ۔ فراہم کرنا Verb ڈھير لَگانا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ جَمَع کَرنا ۔ انبار لَگانا ۔ سَميٹ لينا ۔ |
| 30. | Amassed | v. a. بٹورنا ۔ جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ ڈھیر کرنا ۔ سمیٹنا ۔ ایک جا کرنا ۔ ڈھیر لگانا ۔ فراہم کرنا Verb ڈھير لَگانا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ جَمَع کَرنا ۔ انبار لَگانا ۔ سَميٹ لينا ۔ |
| 31. | Amasses | v. a. بٹورنا ۔ جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ ڈھیر کرنا ۔ سمیٹنا ۔ ایک جا کرنا ۔ ڈھیر لگانا ۔ فراہم کرنا Verb ڈھير لَگانا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ جَمَع کَرنا ۔ انبار لَگانا ۔ سَميٹ لينا ۔ |
| 32. | Amassing | v. a. بٹورنا ۔ جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ ڈھیر کرنا ۔ سمیٹنا ۔ ایک جا کرنا ۔ ڈھیر لگانا ۔ فراہم کرنا Verb ڈھير لَگانا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ جَمَع کَرنا ۔ انبار لَگانا ۔ سَميٹ لينا ۔ |
| 33. | Amassment | جَمَع کَرنے کا عمَل ۔ سِمٹائی ۔ |
| 34. | Amastia | Greek امیسٹیا ۔ چھاتیوں کا موجُود نہ ہونا ۔ سینے کے اُبھار کی غیر موجُودگی ۔ ایک پَیدائشی نُقص |
| 35. | Amateur | n. شائق ۔ شوقین Noun پَرَستار ۔ شائق ۔ غَير پيشَہ وَر ۔ شوقين ۔ اتائی ۔ |
| 36. | Amateurish | Adjective شوقِيَہ ۔ اتائی کا يا اتائی ہونے کی حالَت ۔ |
| 37. | Amateurism | Noun غَير پيشَہ وَرانَہ انداز ۔ غَير پيشَہ وَر کا رَوَيَہ ۔ عمَل يا کِردار ۔ |
| 38. | Amateurs | n. شائق ۔ شوقین Noun پَرَستار ۔ شائق ۔ غَير پيشَہ وَر ۔ شوقين ۔ اتائی ۔ |
| 39. | Amati | Noun اماتی وائلَن ۔ کَريمُونا (اِٹلی) کے اماتی خاندان کا بَنايا ہُوا وائلَن ۔ |
| 40. | Amative | Adjective عاشِق مِزاج ۔ مُحَبَّت بھَرا ۔ مُحَبَّت کی طَرَف مائل ۔ سَرشارِ عِشق ۔ adj. عشقیہ ۔ عاشقانہ ۔ رسیلا ۔ انوراگی ۔ رس بھری Adjective عاشقانَہ ۔ مُحَبَّت بھَرا ۔ پُر از مُحَبَّت ۔ جِس سے مُحَبَّت کا اِظہار ہوتا ہے ۔ |
| 41. | Amativeness | n. عشق ۔ پریت ۔ پیت Noun عاشِق مِزاجی ۔ وہ رُجحان جو جِنسی جَذبے کی طَرَف اُکساتا ہے ۔ |
| 42. | Amatol | Noun ايک دھَماکَہ خيز شے ۔ ايمونِيَم نائٹريٹ اور ٹی اين ٹی کا مُرَکَّب جو دھَماکَہ پيدا کَرتا ہے ۔ |
| 43. | Amatorial | Adjective مُحَبَّت سے مُتعلِق ۔ عِشق يا جِنسی مُحَبَّت کے مُتعلِق ۔ |
| 44. | Amatory | adj. عشقیہ ۔ عاشقانہ ۔ رسیلا ۔ انوراگی ۔ رس بھری Adjective عاشقانَہ ۔ مُحَبَّت بھَرا ۔ پُر از مُحَبَّت ۔ جِس سے مُحَبَّت کا اِظہار ہوتا ہے ۔ |
| 45. | Amaurosis | n. تمر ۔ ترمرا Diminutive, Greek مُکَمَّل یا جُزوی اندھا پن Noun دماغ پر چوٹ لگنے سے بینائی زائل ہو جانا ۔ Noun اندھاپَن ۔ کورِيَت ۔ بے کَلی طَور پَر بے بَصارتی ۔ |
| 46. | Amaurotic | Adjective اِس مَرض سے مُتعلِق يا اِس کے زيرِ اثَر ۔ |
| 47. | Amaurotic familial idiocy | گُمنی ابلہی ۔ ذہنی کیفیت کی ایک قِسَم ۔ بَچپَن میں ٹانگوں پر اثَر ہوتا ہے اور بَعد میں بازُو بھی مُتاثَر ہوتے ہَیں |
| 48. | Amaze | v. a. متعجب کرنا ۔ متحیر کرنا ۔ اچنبھا دلانا یا کرنا ۔ تعجب میں ڈالنا Verb متحیر کرنا ۔متحیر ہونا ۔ مُتحَيَر کَرنا ۔ فوری حيرَت يا تَعجُب سے دَم بَخُود کَر دينا ۔ حَواس باختَہ کَر دينا ۔ چَکرا دينا ۔اچَنبھے ميں ڈال دينا ۔ n. اچرج ۔ اچنبھا ۔ آشچرج ۔ حیرت ۔ تحیر ۔ تعجب Noun اِستَعجاب ۔ حيرَت ۔ اچَنبھا ۔ حيرانی ۔ |
| 49. | Amazed | v. a. متعجب کرنا ۔ متحیر کرنا ۔ اچنبھا دلانا یا کرنا ۔ تعجب میں ڈالنا Verb متحیر کرنا ۔متحیر ہونا ۔ مُتحَيَر کَرنا ۔ فوری حيرَت يا تَعجُب سے دَم بَخُود کَر دينا ۔ حَواس باختَہ کَر دينا ۔ چَکرا دينا ۔اچَنبھے ميں ڈال دينا ۔ n. اچرج ۔ اچنبھا ۔ آشچرج ۔ حیرت ۔ تحیر ۔ تعجب Noun اِستَعجاب ۔ حيرَت ۔ اچَنبھا ۔ حيرانی ۔ |
| 50. | Amazedly | Adverb مُتحَيَرانَہ ۔ حيرَت زَدَہ ہونے کی حالَت ۔ اِستَعجاب ۔ حيرانی ۔ |
| am found in 443 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.