English to Urdu Translation
| ant found in 427 words & 18 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
| 251. | Anticipative | Adjective مَنتَظِر ۔ چَشمِ بَراہ ۔ آرزُو مَند ۔ |
| 252. | Anticipatively | Adverb پيش بَندی کے طَور سے ۔ تَوقع لِيے ہوئے ۔ |
| 253. | Anticipator | Noun پہلے سے خَيال کَرنے والا ۔ اُميد وار ۔ پيش بَند ۔ |
| 254. | Anticipatory | Adjective آرزُو مَندانَہ ۔ جِس سے خَواہِش کا اِظہار ہو ۔ |
| 255. | Anticipatory pension | قبل از وقت پینشن ۔ |
| 256. | Anticlastic | Adjective ضَدِّ اِنصَراقی ۔ ايسی سَطَح جو لَمبائی ميں مَقعر اور چوڑائی ميں مَحَدَّب يا اِن کے بَرعکس ہوتی ہے ۔ |
| 257. | Anticlerical | Adjective کَليسائيَت دُشمَنانَہ ۔ پادرِيَت اور کَليسائيَت کے اثَر و رُسُوخ کا مُخالِف ۔ |
| 258. | Anticlimactic | Adjective تَنَزُل يا پَستی سے مُتعلِق ۔ |
| 259. | Anticlimax | n. عروج یا سمت الراس کا ضد ۔ تنزل |
| 260. | Anticlimaxes | n. عروج یا سمت الراس کا ضد ۔ تنزل |
| 261. | Anticline | Noun کوہانی لف ۔ چٹانوں کی تہ میں محراب نُما شکن جِس کے پہلو مُخالِف سمتوں میں مائل ہوں ۔ Noun کوہان ۔ تہ دار چَٹان کی دو طَرفی ڈھال ۔ کوہانی لَف ۔ |
| 262. | Anticly | Adverb پُر مَذاق انداز سے ۔ مُضَحکَہ خيزی کے ساتھ ۔ |
| 263. | Anticoagulant, anticoagulative | Noun (طِب) مائع تَرويب ۔ مائع اِنجَماد ۔ اِنجَماد روک ۔ (خَصُوصاً خُون کا ) |
| 264. | Anticonvulsant | ایسا ایجِنٹ جو بے ہوشی کے دوروں کو روکتا ہے Noun مائع تَشَنُج ۔ تَشَنُج کو کَم کَرنے والی دَوا ۔ |
| 265. | Anticorruption | انسداد رشوت ستانی ۔ وہ آفیسر جو رشوت کو روکتا ہے ۔ |
| 266. | Antics | تماشا ۔ کھیل ۔ ٹھٹھا ۔ چلبلیاں n. عجیب و غریب ۔ مضحکہ خیز ۔ متروک Adjective عجيب و غَريب ۔ انوکھا ۔ پُرکار ۔ مُضَحکَہ خيز ۔ (اِسم) مَسخرا ۔ خُوش گَپ ۔ |
| 267. | Anticyclone | Noun پاگر دباد ۔ دائرے کی شکل میں چلتی ہوئی ہوا کا عِلاقہ جہاں ہوا کا دباوٴ مرکز میں زیادہ ہو ۔ Noun مَعکُوسِ گَرد باد ۔ مُنقَلبِ گَردباد ۔ ضَدِّ گَرد باد ۔ |
| 268. | Antidepressant | ضِد مَسکَن ۔ اضَمحلال کَم کَرنے والی ادویہ Noun مانِع افسُردَگی ۔ اِضمَحلال و وحشَت سے نِجات دينے والی دَوا ۔ |
| 269. | Antidiabetic | Adverb دافع ذیابیطَس ۔ ذیابیطَس کے خَلاف ۔ ہارمُون اِنسولین |
| 270. | Antidiluvian | adj. قبل طوفان ۔ نوح کے زمانے کا |
| 271. | Antidiphtheritic | دافع خَنّاق ۔ خَنّاق کے خَلاف مُدافِعَت پَیدا کَرتی ہے |
| 272. | Antidiuretic | Adjective ضِد پیشاب آوَر ۔ پیشاب کی مِقدار کَم کَرنے والے |
| 273. | Antidotal | adj. زہر مہرہ سا ۔ تریاق سا Adjective تَرياقی ۔ تَرياق کی خَصُوصِیَت لِيے ہُوئے ۔ |
| 274. | Antidote | adj. بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق Noun تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔ Noun, Adjective تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا Noun تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔ |
| 275. | Antidoted | adj. بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق Noun تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔ Noun, Adjective تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا Noun تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔ |
| ant found in 427 words & 18 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.