English to Urdu Translation
| inter found in 498 words & 20 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next | ||
| 276. | Intermittingly | adv. باری سے۔ گنڈے دار۔ وقفے سے۔ انتر سے |
| 277. | Intermix | v. a. ملانا۔ گڈ مڈ کرنا۔ گھال میل کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ مخلوط کرنا v.n. ملنا۔ خلط ملط ہونا۔ مخلوط ہونا۔ گڈ مڈ ہونا Verb آپِس میں مِلانا ۔ آپِس میں مِلنا ۔ خَلط مَلط کرنا ۔ آمیزِش کرنا ۔ مِلانا ۔ |
| 278. | Intermixed | v. a. ملانا۔ گڈ مڈ کرنا۔ گھال میل کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ مخلوط کرنا v.n. ملنا۔ خلط ملط ہونا۔ مخلوط ہونا۔ گڈ مڈ ہونا Verb آپِس میں مِلانا ۔ آپِس میں مِلنا ۔ خَلط مَلط کرنا ۔ آمیزِش کرنا ۔ مِلانا ۔ |
| 279. | Intermixes | v. a. ملانا۔ گڈ مڈ کرنا۔ گھال میل کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ مخلوط کرنا v.n. ملنا۔ خلط ملط ہونا۔ مخلوط ہونا۔ گڈ مڈ ہونا Verb آپِس میں مِلانا ۔ آپِس میں مِلنا ۔ خَلط مَلط کرنا ۔ آمیزِش کرنا ۔ مِلانا ۔ |
| 280. | Intermixing | v. a. ملانا۔ گڈ مڈ کرنا۔ گھال میل کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ مخلوط کرنا v.n. ملنا۔ خلط ملط ہونا۔ مخلوط ہونا۔ گڈ مڈ ہونا Verb آپِس میں مِلانا ۔ آپِس میں مِلنا ۔ خَلط مَلط کرنا ۔ آمیزِش کرنا ۔ مِلانا ۔ |
| 281. | Intermixture | n. گھال میل۔ خلط ملط۔ گڈا۔ آمیزش Noun باہمی آمیزِش ۔ باہمی اِختَلاط ۔ مخلُوطیَّت ۔ گھال میل ۔ خَلط مَلط ۔ |
| 282. | Intermolecular | Adjective بینُ سالمی ۔ بین السالماتی ۔ سالمات کے درمیان واقِع ہونے والا ۔ |
| 283. | Intermolecularly | Adverb بینُ السّالماتی طَور پَر ۔ |
| 284. | Intermundane | adj. کروں کے درمیان |
| 285. | Intern | Verb نَظَر بَند کرنا ۔ کِسی مُقررہ عِلاقے تک محدُود کرنا ۔ |
| 286. | Intern, interne | Noun زیر تربِیت ڈاکٹر ۔ فارِغ التحصیل طبیب ۔ |
| 287. | Internal | adj. 1. اندرونی۔ بھیتری۔ درونی۔ باطنی۔ جگری۔ داخلی 2. دیسی۔ ملکی 3. حقیقی۔ ذاتی۔ اصلی 4. دلی۔ باطنی۔ قلبی Adjective اندرُونی ۔ داخِلی ۔ باطِنی ۔ ذہنی ۔ ذہن میں موجُود ۔ |
| 288. | Internal medicine | Noun غیر جراحتی طِب ۔ طِب کی وہ شاخ ، جِس کا تعلُّق بالغوں کی غیر جراحتی بیماریوں اور اِن کی تَشخیص سے ہے ۔ |
| 289. | Internal revenue | Noun داخِلی مُحاصِل ۔ حَکُومَت کی کُل آمدنی ، جو مُلکی ذرائع سے حاصِل کی گئ ہو ۔ |
| 290. | Internal rhyme | Noun داخِلی قافیہ ۔ صَنعت ترصیع ۔ کِسی شعر کے ایک ہی مِصرع میں دو الفاظ کے درمیان قافِیہ ۔ |
| 291. | Internal secretion | Noun داخِلی رطُوبت ریزِش ۔ درون افراز تراوُش ۔ |
| 292. | Internal-combustion engine | Noun دروں سوز اِنجَن ۔ دروں احتراقی اِنجَن ۔ |
| 293. | Internality | n. داخلیت Noun داخلیت ۔ بطُون ۔ |
| 294. | Internalization | Noun اندرُونی بنانے کا عمل ۔ |
| 295. | Internalize | Verb اندرُونی بنانا ۔ داخِلی بنانا ۔ اپنانا ۔ شامِل کرنا ۔ |
| 296. | Internally | adv. اندرونی طورپر۔ داخلی طورپر Adverb اندرُونی طَور پَر ۔ داخِلی طَور پَر ۔ |
| 297. | Internals | adj. 1. اندرونی۔ بھیتری۔ درونی۔ باطنی۔ جگری۔ داخلی 2. دیسی۔ ملکی 3. حقیقی۔ ذاتی۔ اصلی 4. دلی۔ باطنی۔ قلبی Adjective اندرُونی ۔ داخِلی ۔ باطِنی ۔ ذہنی ۔ ذہن میں موجُود ۔ |
| 298. | International | adj. آپس کا۔ قوموں میں۔ مختلف قوموں کے درمیان۔ بین الاقوامی Adjective بینُ الاقوامی ۔ قوموں کے درمیان ۔ قوموں کے درمیان تعلُّقات سے مُتعلِّق ۔ |
| 299. | International date line | Noun عالمی خطِّ تاریخ ۔ ایک نظری خَط جِس پر تاریخ بدل جاتی ہے ۔ |
| 300. | International law | Noun بین الاقوامی قانُون ۔ قواعِد کا وہ مجمُوعہ جو جنگ اور اَمن کے زمانے میں قوموں کے ایک دُوسرے کے ساتھ رویّے کی نِگرانی کرتا ہے ۔ |
| inter found in 498 words & 20 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.