English to Urdu Translation
| ant found in 427 words & 18 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
| 301. | Antiluetic | دافع آتشَک ۔ ایسا ایجینٹ جو آتشَک کو آرام دیتا ہے یا روکتا ہے |
| 302. | Antimacassar | Noun روغَن چُوس ۔ فَرنيچَر پوش ۔ غَلافِ کُرسی ۔ |
| 303. | Antimalarial | Adverb مانع ملیریا ۔ ایسا اقدام جو ملیریا کو خَتَم کرنے کے لیےکیا جائے ۔ |
| 304. | Antimer | Noun, Adjective ہم مناظر ۔ ایک ہی شکل کے دو کرِسٹل جِن کی ترتیب ایک دُوسرے کے برعکس ہو ۔ |
| 305. | Antimetabolite | ایسی مُرَکّبات جو خُلیے کو چاہیے لیکِن وہ خُلیے کی مزید تَکمیل کو روک دیتے ہَیں |
| 306. | Antimicrobial | Noun اینٹی مائیکروبیل ۔ خُورد جِسمیوں یا مائیکروبز کے خَلاف |
| 307. | Antimigraine | ضِد مائیگرین ۔ مائیگرین کے خَلاف |
| 308. | Antimonial | adj. سرمہ جیسا ۔ سرمہ آگیں Adjective سُرمَئی ۔ سُرمے ، اينٹی مونی سے مُتعلِق اينٹی مونی سے تَيار کَردَہ کوئی شے ۔ |
| 309. | Antimonic | Adjective سُرمَئی ۔ اينٹی مونی کا حامِل ۔ |
| 310. | Antimonies | n. سرمہ ۔ انجن اينٹی مونی ۔ سرمہ Noun قانونی تضاد ۔ Noun اثمد ۔ کحل ۔ سُرمہ ۔ ایک نیلگوں سفید معدنی عنصر ۔ Noun سُرمَہ ۔ کَحَل ۔ اينٹی مونی ايک دھاتی ، چَمکيلا ، بھُربھُرا سُفيد رَنگ کا عنصَر ۔ |
| 311. | Antimonious | Adjective اينٹی مونائی ۔ جِس ميں اينٹی مونی (سُرمَہ) کی مِقدار زِيادَہ ہو ۔ |
| 312. | Antimony | n. سرمہ ۔ انجن اينٹی مونی ۔ سرمہ Noun قانونی تضاد ۔ Noun اثمد ۔ کحل ۔ سُرمہ ۔ ایک نیلگوں سفید معدنی عنصر ۔ Noun سُرمَہ ۔ کَحَل ۔ اينٹی مونی ايک دھاتی ، چَمکيلا ، بھُربھُرا سُفيد رَنگ کا عنصَر ۔ |
| 313. | Antimony and potassium tartrate | سُرمہ اور پوٹاشیم ٹارٹریٹ ۔ قے آوَر طرطیر ۔ ایک پُرانے دَوا |
| 314. | Antimycotic | سَماروغ کو تَباہ کَرنے والا ایجِنٹ |
| 315. | Antineuritic | Noun اعصابی دَرد کو روکنے والا عامَل |
| 316. | Anting | Noun نَمَل فِشانی ۔ بَعض پَرِندوں کا طَفيلی کيڑے مَکوڑوں کو اپنے پَروں سے جھاڑنے کا عمَل ۔ |
| 317. | Antinode | Noun (طَبيعيات) ضَدِ عُقدَہ ۔ وہ نُقطَہ ، خَط يا سَطَح جَہاں کِسی مَرتَعش کا وَجُود کا اِرتَعاش سَب سے زِيادَہ ہوتا ہے ۔ |
| 318. | Antinodes | Noun ایسی تار جو بجانے میں دونوں جانِب مُرتعش کرے ۔ |
| 319. | Antinomian | Adjective قانُون کے بَر عکس ۔ اينٹی نومين ۔ مُنکَرِ اِخلاقِيات ۔ |
| 320. | Antinomy | Noun قَوانين اور اصُولوں ميں اِختِلاف ۔ تَضاد ۔ اِنکارِ اِخلاقِيات ۔ |
| 321. | Antinuclear | Adjective خِلافِ جوہری قُوَت ۔ جوہَری اسلَحے يا تَوانائی کے مَراکَز کی تَنصيب کے خِلاف ۔ |
| 322. | Antioxin | مانع سمیت ۔ اینٹی ٹاکسَن ۔ ضِد سَمیات ۔ اِنسانی خُون میں کیمیائی مادے ٹاکسَن کے اثَر کی تَعدیل کَرتے ہَیں جِنہیں اینٹی ٹاکسَن کہتے ہَیں |
| 323. | Antiparasitic | Noun طُفیلی کُش ۔ ایسا ایجِنٹ جو طُفیلیوں کو روکتا ہے |
| 324. | Antipathetic | Adjective مُغائرَت دار ۔ مُتنَفَّر ۔ |
| 325. | Antipathies | n. بیر ۔ دشمنی ۔ عداوت ۔ نفرت ۔ گھن ۔ کراہیت ۔ چڑ ۔ گلان |
| ant found in 427 words & 18 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.