English to Urdu Translation
| au found in 354 words & 15 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
| 301. | Automatization | Noun خُود کار سازی ۔ خُود کاری ۔ |
| 302. | Automatize | Verb, Interjection خُود کار بَنانا ۔ |
| 303. | Automaton | n. خود حرکت کرنے والی کل Noun خُود حَرکی ۔ وہ جو خُود کار ہو ۔ |
| 304. | Automatons | n. خود حرکت کرنے والی کل Noun خُود حَرکی ۔ وہ جو خُود کار ہو ۔ |
| 305. | Automobile | n. موٹر کار۔ خود متحرک ۔ خود رو Adjective از خُود حَرکَت پَزير ۔ خُود مُتحَرِک ۔ |
| 306. | Automobiles | n. موٹر کار۔ خود متحرک ۔ خود رو Adjective از خُود حَرکَت پَزير ۔ خُود مُتحَرِک ۔ |
| 307. | Automotive | Adjective خُود حَرکی ۔ |
| 308. | Autonetics | Noun خُودکارِيات ۔ وہ عِلم جِس ميں خُود کار اِنضَباتی نِظاموں کا مُطالِعَہ کِيا جاتا ہے ۔ |
| 309. | Autonomic | Greek خُود اعفائیت ۔ نا مَعلُوم وجہ کا ایک خَلافِ مَعمُول امیُون رَدِّ عمَل ۔ عمُوماً مَریض کے اپنے جِسَم کے جُزو کے خَلاف ہوتا ہے ۔ اور یہ جُزو اکثَر پَروٹین ہوتا ہے ۔ Adjective خُود مُختاری کا۔ بے ساختَہ ۔ آزاد ۔ Adjective خود کار ۔ خود اِنضباطی ۔ جِسم کے خود کار اعضا مثلاً تنفُس ۔ |
| 310. | Autonomic nervous system | Noun (فعليات) خُود کار عصبی نِظام ۔ |
| 311. | Autonomies | n. اختیار خود انتظامی |
| 312. | Autonomist | Noun خُود مُختاری کا حامی ۔ سُوراج وادی ۔ |
| 313. | Autonomous | adj. سوادھین ۔ خود مختار Adjective خود آئينی ۔ نامَحکوم ۔ صِرف اپنے ہی قَوانين کا پابَند ۔ |
| 314. | Autonomy | n. اختیار خود انتظامی |
| 315. | Autophyte | Noun (نَباتِيات) خُود پَروَر ۔ |
| 316. | Autopilot | Noun خُود کار جَہاز ران ۔ خُود کار پائلَٹ ۔ |
| 317. | Autoplasty | Noun, Adjective, Greek خُود پیوَندی ۔ اِسی جِسَم سے بافت کے پیوَند کے ذَریعہ بافت کا دوبارہ لَگانا Noun (جَراحی) خُود رَفُو گَری ۔ |
| 318. | Autopsic , autopsical | Adjective پوسٹ مارٹَم کا ۔ طِبی مُعائنے کا ۔ |
| 319. | Autopsically | Adverb پوسٹ مارٹَم کے انداز ميں يا طَور پَر ۔ |
| 320. | Autopsied | n. ذاتی نگرانی یا معائنہ ۔ مردے کی چیر پھاڑ ۔ لاش کا طبّی معائنہ ۔ پس مرگی معائنہ Noun لاش کا طبعی معائنہ ۔ پس مرگ معائنہ ۔ Noun مُعائنہ لاش ۔ مُردہ جِسَم کی جانچ پَڑتال Noun لاش کا طِبی مُعائنَہ ۔ پوسٹ مارٹَم ۔ |
| 321. | Autopsies | n. ذاتی نگرانی یا معائنہ ۔ مردے کی چیر پھاڑ ۔ لاش کا طبّی معائنہ ۔ پس مرگی معائنہ Noun لاش کا طبعی معائنہ ۔ پس مرگ معائنہ ۔ Noun مُعائنہ لاش ۔ مُردہ جِسَم کی جانچ پَڑتال Noun لاش کا طِبی مُعائنَہ ۔ پوسٹ مارٹَم ۔ |
| 322. | Autopsy | n. ذاتی نگرانی یا معائنہ ۔ مردے کی چیر پھاڑ ۔ لاش کا طبّی معائنہ ۔ پس مرگی معائنہ Noun لاش کا طبعی معائنہ ۔ پس مرگ معائنہ ۔ Noun مُعائنہ لاش ۔ مُردہ جِسَم کی جانچ پَڑتال Noun لاش کا طِبی مُعائنَہ ۔ پوسٹ مارٹَم ۔ |
| 323. | Autopsying | n. ذاتی نگرانی یا معائنہ ۔ مردے کی چیر پھاڑ ۔ لاش کا طبّی معائنہ ۔ پس مرگی معائنہ Noun لاش کا طبعی معائنہ ۔ پس مرگ معائنہ ۔ Noun مُعائنہ لاش ۔ مُردہ جِسَم کی جانچ پَڑتال Noun لاش کا طِبی مُعائنَہ ۔ پوسٹ مارٹَم ۔ |
| 324. | Autoradiograph | Noun خُود شُعاع نِگار ۔ اِسے ريڈيو آٹو گَراف بھی کہتے ہيں ۔ |
| 325. | Autosexing | Adjective (حَياتِيات) خُودتَجنيسی ۔ |
| au found in 354 words & 15 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.