English to Urdu Translation

au found in 354 words & 15 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
276.AutohypnoticAdjective
خُود تَنويمی ۔
277.Autoimmune diseaseNoun
مَرَض خُود مَنيع ۔
278.AutoimmunityGreek
فَرد کی اپنی خواہشات کے مُطابَق سوچ
279.AutoimmunizationGreek, Latin
مَریض کا اپنے ہی جِسَم کے مادّہ سے حَساس ہونا
280.AutoinfectionNoun
ذاتی چھُوت ۔ جِسَم کے اندَر ہی جِسمیے سے پَیدا ہونے والی بیماری ۔ جِسَم کے ایک حِصّے سے دُوسرے حِصّہ میں پَیدا ہونے والی بیماری
281.AutointoxicationGreek, Latin
خُود زا ۔ جُدا ۔ آزاد ۔ اپنے آپ کو کَنٹرول کَرنے والا
Noun
(امراضيات) خُودمَسمُومی ۔ ذاتی تَسَمُم ۔
282.AutokinesisNoun
حَرکَت اِرادی ۔ اِرادی يا اِضطَراری حَرکَت ۔
283.AutokineticAdjective
خُودکار ۔ اِرادی مُتحَرِک ۔
284.Autokinetic illusionNoun
حَرکَت التَباسی ۔ کِسی ساکَن شے يا روشنی کا نَظَر ميں جَما کَر ديکھنے سے مُتحَرَک مَعلُوم ہونا ۔
285.AutologousAdjective
خُود پيوَندی ۔ اپنے ہی جِسَم ميں پيوَند لَگايا گَيا ۔
286.AutolysateNoun
(حَياتی کِيمِيا) خُود پاشيدَہ ۔
287.AutolysinNoun
(حَياتی کِيمِيا) خُود پاشی کَرنے والا عامِل ۔
288.AutolysisAdjective, Greek, L. Quod Vide
خُود پاشی ۔ اگَر ہَضمی خامرات اِرد گِرد کی بافتوں میں چَلے جائیں تو خُود اِنہَضام کا عمَل ہوتا ہے ۔ اپنے ہی خامرات کے عمَل کے نَتیجہ میں حَیاتی خُلیوں کا مَوت کے بَعد اپنے آپ کو تَباہ کَرنے کا عمَل
Noun
خُود پاشی ۔
Noun
خود پاشی ۔ موت کے بعد خلیوں میں پاۓ جانے والے کیمیائی مادّوں کا مُنتشر ہو جانا ۔
289.AutomacilyNoun
خُود رَوانی ۔
290.AutomatNoun
خُود کار مَشين ۔
291.Automatan.
خود حرکت کرنے والی کل
Noun
خُود حَرکی ۔ وہ جو خُود کار ہو ۔
292.AutomateVerb
خُود کاری کی طَرَف لے آنا ۔ خُود کار بنا دینا۔
293.Automaticadj.
خود حرکت کرنے والا ۔ سُچلتا ۔ خودکار
Adjective
خُود کار ۔ غَیر اِرادی فِعل
Noun
خُود کار کل پُرزَہ وَغيرَہ ۔ خُود کار اسلَحَہ۔
294.Automatic computerNoun
خُود کار کَمپيوٹَر ۔
295.Automatic controlNoun
خُود کار کَنٹرول ۔ قَسری کَنٹرول ۔ ازخُود قابُو ۔
296.Automatic gunNoun
خُود کار بَندُوق ۔ پِستَول ۔
297.Automatic pilotNoun
خُود کار طَيارَہ ران ۔
298.Automaticaladj.
خود حرکت کرنے والا ۔ سُچلتا ۔ خودکار
Adjective
خُود کار ۔ غَیر اِرادی فِعل
Noun
خُود کار کل پُرزَہ وَغيرَہ ۔ خُود کار اسلَحَہ۔
299.AutomationNoun
خُود کار سازی ۔
300.AutomatismGreek
غَیر اِرادی فِعل کی ادائیگی ۔ حَرکَت غَیر اِرادی
Noun
خُود کار پَزيری ۔ غَير شَعُورِی عمَل ۔
au found in 354 words & 15 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.