English to Urdu Translation

au found in 354 words & 15 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    Next
326.AutosomGreek
خُود لونیہ ۔ عام کَروموسومز میں سے ایک جِنسی اہمیت کے کَروموسومز جِنسی کَروموسومز کہلاتے ہَیں جو تَعداد میں دو ہوتے ہَیں ۔ بِقایا آٹوسومز ہوتے ہَیں
327.AutosomalAdjective
(جِينِيات) خُود لونی ۔ آٹو سُوم کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔
328.AutosomeNoun
اخناق الرحَم میں خُود سے باتَیں کَرنے کا عمَل یا عادَت
329.AutosugesstionGreek, L. Quod Vide
خُود ایعاز ، خُود تَجویز کَرنا ۔ فَرد کے اپنے ذہن میں اُبھَرنے والے نَظَریات کی غَیر تَنقیدی قَبُولیت
330.Autosuggestion .Noun
(نَفسِيات) خُود تَلقينی ۔ داخلی تَوَجَہ سے ايسے خَيالات کا ذہَن ميں آنا جِن سے حَقيقی و طِبعی اثرات مُرَتَب ہوں ۔
331.AutotelicAdjective
(فَلسَفَہ) خُود غائتی ۔ خُود مَقصَدی ۔
332.AutotomizeVerb, Interjection
(حيوانِيات) خُودتَراش ہونا ۔ اِس تَجُربے سے گُزَرنا ۔
333.AutotomyNoun
(حيوانِيات) خُود تَراشی ۔ خُود کَردَہ جَراحی ۔ بَتُّر ذاتی ۔
334.AutotransformerNoun
(بَرق) از خُود بَدَل گَر ۔
335.AutotransfusionNoun
خُود اِنتِقال ۔ مَریض میں ضائع شُدہ خُون کے بَدلے اِنتِقالِ خُون خَصُوصاً جَب بَطنی کہفہ میں خُون ضائع ہونے کا عمَل ہو
336.AutotruckNoun
آٹو ٹرَک ۔ ٹرَک
337.AutotypeNoun
خُود عکسی طَباعت ۔
338.AutoxidationNoun
خود تکسیدی ۔ ہوا سے آکسیجن جذب کرنا جِس طرح خُشک ہوتے ہوۓ کوئی رنگ ایسا کرتا ہے ۔
339.Autrefois acquitNoun
سابقہ رہائی ۔ بریت بعد از کاروائی مقدمہ قبل ازیں۔
340.Autumnn.
1. خزاں ۔ پت جھڑ ۔ خریف
2. زوال ۔ تنزل ۔ نزول ۔ اُتار ۔ خزاں ۔ ضعف ۔ ضعیفی ۔ بڑھاپا ۔ پیری
آٹم ۔ خزاں ۔
341.Autumn , fallNoun
خِزاں ۔ پَت جھَڑ ۔ سال کا تِيسرا موسَم ۔ خَريف ۔
342.Autumn crocusNoun
(نَباتِيات) سُورَنجان خَريفی ۔
343.Autumnaladj.
خزاں کا ۔ پت جھڑ کا
Adjective
خِزانی ۔ خَريفی ۔ ڈھَلتی عمَر کا ۔ موسَم خِزاں کا پيدا کَردَہ ۔
344.Autumnal equinoxNoun
اعتَدال خَريفی ۔ اعتَدال خِزانی ۔
345.Autumnsn.
1. خزاں ۔ پت جھڑ ۔ خریف
2. زوال ۔ تنزل ۔ نزول ۔ اُتار ۔ خزاں ۔ ضعف ۔ ضعیفی ۔ بڑھاپا ۔ پیری
آٹم ۔ خزاں ۔
346.AutuniteNoun
ايک ہَلکا زَرد فَلوری قَلمی مَعدَن ۔ جو چوکور صُورت ميں پايا جاتا ہے ۔
347.AuxNoun
اِضافہ ۔ نمو پیما ۔ ایک آلہ جو کِسی پودے کے کِسی حِصّہ میں لمبائی کی رفتار ناپنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
348.AuxesisNoun
(حَياتِيات) ايزادِيَہ ۔ جو خُليے کے حَجَم ميں اِضافے کا باعث ہو ۔
349.Auxiliariesadj.
معاون ۔ مددگار ۔ سہایک ۔ مُمد ۔کمکی
n.
1. سہائی ۔ سہایک ۔ مددگار ۔ معاون ۔ کمیرا ۔ مؤید
2. کریا سہایک ۔ معاونِ فعل ۔ فعلِ ناقص
Adjective
ذيلی ، اِمدادی ۔ مَدَدگار ۔
350.Auxiliaryadj.
معاون ۔ مددگار ۔ سہایک ۔ مُمد ۔کمکی
n.
1. سہائی ۔ سہایک ۔ مددگار ۔ معاون ۔ کمیرا ۔ مؤید
2. کریا سہایک ۔ معاونِ فعل ۔ فعلِ ناقص
Adjective
ذيلی ، اِمدادی ۔ مَدَدگار ۔
au found in 354 words & 15 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.