English to Urdu Translation
| au found in 354 words & 15 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
| 326. | Autosom | Greek خُود لونیہ ۔ عام کَروموسومز میں سے ایک جِنسی اہمیت کے کَروموسومز جِنسی کَروموسومز کہلاتے ہَیں جو تَعداد میں دو ہوتے ہَیں ۔ بِقایا آٹوسومز ہوتے ہَیں |
| 327. | Autosomal | Adjective (جِينِيات) خُود لونی ۔ آٹو سُوم کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔ |
| 328. | Autosome | Noun اخناق الرحَم میں خُود سے باتَیں کَرنے کا عمَل یا عادَت |
| 329. | Autosugesstion | Greek, L. Quod Vide خُود ایعاز ، خُود تَجویز کَرنا ۔ فَرد کے اپنے ذہن میں اُبھَرنے والے نَظَریات کی غَیر تَنقیدی قَبُولیت |
| 330. | Autosuggestion . | Noun (نَفسِيات) خُود تَلقينی ۔ داخلی تَوَجَہ سے ايسے خَيالات کا ذہَن ميں آنا جِن سے حَقيقی و طِبعی اثرات مُرَتَب ہوں ۔ |
| 331. | Autotelic | Adjective (فَلسَفَہ) خُود غائتی ۔ خُود مَقصَدی ۔ |
| 332. | Autotomize | Verb, Interjection (حيوانِيات) خُودتَراش ہونا ۔ اِس تَجُربے سے گُزَرنا ۔ |
| 333. | Autotomy | Noun (حيوانِيات) خُود تَراشی ۔ خُود کَردَہ جَراحی ۔ بَتُّر ذاتی ۔ |
| 334. | Autotransformer | Noun (بَرق) از خُود بَدَل گَر ۔ |
| 335. | Autotransfusion | Noun خُود اِنتِقال ۔ مَریض میں ضائع شُدہ خُون کے بَدلے اِنتِقالِ خُون خَصُوصاً جَب بَطنی کہفہ میں خُون ضائع ہونے کا عمَل ہو |
| 336. | Autotruck | Noun آٹو ٹرَک ۔ ٹرَک |
| 337. | Autotype | Noun خُود عکسی طَباعت ۔ |
| 338. | Autoxidation | Noun خود تکسیدی ۔ ہوا سے آکسیجن جذب کرنا جِس طرح خُشک ہوتے ہوۓ کوئی رنگ ایسا کرتا ہے ۔ |
| 339. | Autrefois acquit | Noun سابقہ رہائی ۔ بریت بعد از کاروائی مقدمہ قبل ازیں۔ |
| 340. | Autumn | n. 1. خزاں ۔ پت جھڑ ۔ خریف 2. زوال ۔ تنزل ۔ نزول ۔ اُتار ۔ خزاں ۔ ضعف ۔ ضعیفی ۔ بڑھاپا ۔ پیری آٹم ۔ خزاں ۔ |
| 341. | Autumn , fall | Noun خِزاں ۔ پَت جھَڑ ۔ سال کا تِيسرا موسَم ۔ خَريف ۔ |
| 342. | Autumn crocus | Noun (نَباتِيات) سُورَنجان خَريفی ۔ |
| 343. | Autumnal | adj. خزاں کا ۔ پت جھڑ کا Adjective خِزانی ۔ خَريفی ۔ ڈھَلتی عمَر کا ۔ موسَم خِزاں کا پيدا کَردَہ ۔ |
| 344. | Autumnal equinox | Noun اعتَدال خَريفی ۔ اعتَدال خِزانی ۔ |
| 345. | Autumns | n. 1. خزاں ۔ پت جھڑ ۔ خریف 2. زوال ۔ تنزل ۔ نزول ۔ اُتار ۔ خزاں ۔ ضعف ۔ ضعیفی ۔ بڑھاپا ۔ پیری آٹم ۔ خزاں ۔ |
| 346. | Autunite | Noun ايک ہَلکا زَرد فَلوری قَلمی مَعدَن ۔ جو چوکور صُورت ميں پايا جاتا ہے ۔ |
| 347. | Aux | Noun اِضافہ ۔ نمو پیما ۔ ایک آلہ جو کِسی پودے کے کِسی حِصّہ میں لمبائی کی رفتار ناپنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 348. | Auxesis | Noun (حَياتِيات) ايزادِيَہ ۔ جو خُليے کے حَجَم ميں اِضافے کا باعث ہو ۔ |
| 349. | Auxiliaries | adj. معاون ۔ مددگار ۔ سہایک ۔ مُمد ۔کمکی n. 1. سہائی ۔ سہایک ۔ مددگار ۔ معاون ۔ کمیرا ۔ مؤید 2. کریا سہایک ۔ معاونِ فعل ۔ فعلِ ناقص Adjective ذيلی ، اِمدادی ۔ مَدَدگار ۔ |
| 350. | Auxiliary | adj. معاون ۔ مددگار ۔ سہایک ۔ مُمد ۔کمکی n. 1. سہائی ۔ سہایک ۔ مددگار ۔ معاون ۔ کمیرا ۔ مؤید 2. کریا سہایک ۔ معاونِ فعل ۔ فعلِ ناقص Adjective ذيلی ، اِمدادی ۔ مَدَدگار ۔ |
| au found in 354 words & 15 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.