English to Urdu Translation

au found in 354 words & 15 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
301.AutomatizationNoun
خُود کار سازی ۔ خُود کاری ۔
302.AutomatizeVerb, Interjection
خُود کار بَنانا ۔
303.Automatonn.
خود حرکت کرنے والی کل
Noun
خُود حَرکی ۔ وہ جو خُود کار ہو ۔
304.Automatonsn.
خود حرکت کرنے والی کل
Noun
خُود حَرکی ۔ وہ جو خُود کار ہو ۔
305.Automobilen.
موٹر کار۔ خود متحرک ۔ خود رو
Adjective
از خُود حَرکَت پَزير ۔ خُود مُتحَرِک ۔
306.Automobilesn.
موٹر کار۔ خود متحرک ۔ خود رو
Adjective
از خُود حَرکَت پَزير ۔ خُود مُتحَرِک ۔
307.AutomotiveAdjective
خُود حَرکی ۔
308.AutoneticsNoun
خُودکارِيات ۔ وہ عِلم جِس ميں خُود کار اِنضَباتی نِظاموں کا مُطالِعَہ کِيا جاتا ہے ۔
309.AutonomicGreek
خُود اعفائیت ۔ نا مَعلُوم وجہ کا ایک خَلافِ مَعمُول امیُون رَدِّ عمَل ۔ عمُوماً مَریض کے اپنے جِسَم کے جُزو کے خَلاف ہوتا ہے ۔ اور یہ جُزو اکثَر پَروٹین ہوتا ہے ۔
Adjective
خُود مُختاری کا۔ بے ساختَہ ۔ آزاد ۔
Adjective
خود کار ۔ خود اِنضباطی ۔ جِسم کے خود کار اعضا مثلاً تنفُس ۔
310.Autonomic nervous systemNoun
(فعليات) خُود کار عصبی نِظام ۔
311.Autonomiesn.
اختیار خود انتظامی
312.AutonomistNoun
خُود مُختاری کا حامی ۔ سُوراج وادی ۔
313.Autonomousadj.
سوادھین ۔ خود مختار
Adjective
خود آئينی ۔ نامَحکوم ۔ صِرف اپنے ہی قَوانين کا پابَند ۔
314.Autonomyn.
اختیار خود انتظامی
315.AutophyteNoun
(نَباتِيات) خُود پَروَر ۔
316.AutopilotNoun
خُود کار جَہاز ران ۔ خُود کار پائلَٹ ۔
317.AutoplastyNoun, Adjective, Greek
خُود پیوَندی ۔ اِسی جِسَم سے بافت کے پیوَند کے ذَریعہ بافت کا دوبارہ لَگانا
Noun
(جَراحی) خُود رَفُو گَری ۔
318.Autopsic , autopsicalAdjective
پوسٹ مارٹَم کا ۔ طِبی مُعائنے کا ۔
319.AutopsicallyAdverb
پوسٹ مارٹَم کے انداز ميں يا طَور پَر ۔
320.Autopsiedn.
ذاتی نگرانی یا معائنہ ۔ مردے کی چیر پھاڑ ۔ لاش کا طبّی معائنہ ۔ پس مرگی معائنہ
Noun
لاش کا طبعی معائنہ ۔ پس مرگ معائنہ ۔
Noun
مُعائنہ لاش ۔ مُردہ جِسَم کی جانچ پَڑتال
Noun
لاش کا طِبی مُعائنَہ ۔ پوسٹ مارٹَم ۔
321.Autopsiesn.
ذاتی نگرانی یا معائنہ ۔ مردے کی چیر پھاڑ ۔ لاش کا طبّی معائنہ ۔ پس مرگی معائنہ
Noun
لاش کا طبعی معائنہ ۔ پس مرگ معائنہ ۔
Noun
مُعائنہ لاش ۔ مُردہ جِسَم کی جانچ پَڑتال
Noun
لاش کا طِبی مُعائنَہ ۔ پوسٹ مارٹَم ۔
322.Autopsyn.
ذاتی نگرانی یا معائنہ ۔ مردے کی چیر پھاڑ ۔ لاش کا طبّی معائنہ ۔ پس مرگی معائنہ
Noun
لاش کا طبعی معائنہ ۔ پس مرگ معائنہ ۔
Noun
مُعائنہ لاش ۔ مُردہ جِسَم کی جانچ پَڑتال
Noun
لاش کا طِبی مُعائنَہ ۔ پوسٹ مارٹَم ۔
323.Autopsyingn.
ذاتی نگرانی یا معائنہ ۔ مردے کی چیر پھاڑ ۔ لاش کا طبّی معائنہ ۔ پس مرگی معائنہ
Noun
لاش کا طبعی معائنہ ۔ پس مرگ معائنہ ۔
Noun
مُعائنہ لاش ۔ مُردہ جِسَم کی جانچ پَڑتال
Noun
لاش کا طِبی مُعائنَہ ۔ پوسٹ مارٹَم ۔
324.AutoradiographNoun
خُود شُعاع نِگار ۔ اِسے ريڈيو آٹو گَراف بھی کہتے ہيں ۔
325.AutosexingAdjective
(حَياتِيات) خُودتَجنيسی ۔
au found in 354 words & 15 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.