English to Urdu Translation
an found in 1,097 words & 44 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next | ||
351. | Anglo-catholic | اينگلو کيتھولَک ۔ کَليسائے اِنگلَستان کا رُکَن ۔ |
352. | Anglo-catholicism | Noun اينگلو کيتھولَک عقائد يا اصُول جِن ميں کيتھولَک طَريقَہِ عِبادَت پَر زور دِيا جاتا ہے ۔ |
353. | Anglo-norman | اينگلو نارمَن ۔ ان نارمَنوں ميں سے کوئی ايک جو فَتَح تَک اِنگلِستان ميں رَہے ۔ اُن کا ادَب اور زُبان سے مُتعلِق ۔ |
354. | Anglo-pakistani | انگریزی نسل کے پاکستانی ۔ انگلو پاکستانی ۔ |
355. | Anglo-phobe | Noun انگريز دُشمَن ۔ انگريز بيزار ۔ جو اِنگلِستان اور اُس کی ہَر چيز سے نَفرَت و عناد رَکھے ۔ |
356. | Anglo-phobia | Noun انگريز تَرسی ۔ انگريز اُن کے رَسم و رِواج اور اِداروں سے حَد دَرجَہ نَفرَت و عناد اور تَرسناکی ۔ |
357. | Anglo-saxon | Noun اینگلوسیکسن ۔ Noun اينگلو سيکسَن ۔ قَديم انگريزی ۔ ٹھيٹھ انگريزی زُبان ۔ |
358. | Anglography | Noun دَم نِگاری ۔ خُون يا لَمفی عرُوق کی تَرتيب کے تَعيُن کی ايک غَير جَراحی تَکنيک يا عمَل ۔ |
359. | AngloIndian | n. ہندوستان کے انگریز |
360. | Anglomania | Noun انگريز پَرَستی ۔ کِسی غَير مُلکی کی انگريزوں اُن کے اِداروں یا رَسم و رِواج سے حَد سے زِيادَہ وابَستَگی ۔ |
361. | Angora | انگورا ۔ ايک ہَلکا نَفيس کَپڑا جو انگورا بَکری کے اُون سے بَنايا جاتا ہے ۔ |
362. | Angora cat | انگورَہ بِلّی ۔ ایک لَمبے بالوں والی پالتُو بِلّی جو اصلاً انقرَہ سے تَعلُق رَکھتی ہے ۔ |
363. | Angora goat | مَرغُوزَہ ۔ انقرَہ کی بَکری ۔ جو اپنے لَمبے ريشمی بالوں کی وَجَہ سے پالی جاتی ہے ۔ |
364. | Angora rabbit | Noun انگورا خَرگوش ۔ یَورپی نَسَل کا سُفيد خَرگوش ۔ |
365. | Angora wool | Noun انگوری اُون ۔ مُہير ۔ |
366. | Angostura bark | Noun انگوستا چھال ۔ جِنس گيليپِيا کے جَنُوبی امريکی سُدابی دَرَخت کی کَڑوی مہَک دار چھال۔ |
367. | Angostura bitters | Noun انگوستا چھال سے تَيار کَردَہ مُقَوی دَوا ۔ |
368. | Angraved stamp | کندہ اسٹامپ ۔ مہر شدہ اسٹامپ |
369. | Angrier | adj. خفا ۔ غصیل ۔ برہم ۔ چھو۔ کرودھی ۔ تامسی Adjective ناراض ۔ دکھی ۔ بات نہ کرنا ۔بہانے کرنا ۔ Adjective ناراض ۔ نَفرَت و نا پَسَنديدگی محسُوس کَرتے ہُوئے ۔ |
370. | Angriest | adj. خفا ۔ غصیل ۔ برہم ۔ چھو۔ کرودھی ۔ تامسی Adjective ناراض ۔ دکھی ۔ بات نہ کرنا ۔بہانے کرنا ۔ Adjective ناراض ۔ نَفرَت و نا پَسَنديدگی محسُوس کَرتے ہُوئے ۔ |
371. | Angrily | adv. غصے یا خفگی سے ۔ جھنجلا کر ۔ چھو ہو کر Adverb غُصّے کے عالَم ميں ۔ طيش ۔ بَرہَمی سے ۔ |
372. | Angriness | Noun بَرہَمی ۔ ناراضی ۔ غُصے ميں ہونے کی حالَت ۔ غَضَب ميں ہونے کی حالَت ۔ |
373. | Angry | adj. خفا ۔ غصیل ۔ برہم ۔ چھو۔ کرودھی ۔ تامسی Adjective ناراض ۔ دکھی ۔ بات نہ کرنا ۔بہانے کرنا ۔ Adjective ناراض ۔ نَفرَت و نا پَسَنديدگی محسُوس کَرتے ہُوئے ۔ |
374. | Angst | Noun احساسِ خوف ۔ کَرب ۔ تَکليف ۔ |
375. | Angstrom unit | Noun لَمبائی کی ایک اکائی ۔ اشعاع کی طُول موج ناپنے کی اکائی ۔ یہ دَس میٹَر کے بَرابَر ہے Noun انگسٹرام اکائی ۔ مِلی مائيکرون کا دَسواں يا سَنٹی ميٹَر کا دَس کَروڑ واں حِصَّہ ۔ |
an found in 1,097 words & 44 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.