English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.AndroNoun
سابقہ بمعنی نر مثلاً کِسی پھُول میں اعضاۓ نرینہ کا مجمُوعہ ۔
227.AndrogenNoun
نَرزّا ۔ اينڈروجَن ۔ ايک مادَہ جو عورتوں ميں ثانوی مَردانَہ جِنسی خَصُوصيات پيدا کَرتا ہے ۔
228.AndrogensNoun
رنزا ۔ خُصیوں اور ایڈرینَل کارٹیکس سے خارَج ہونے والے ہارمُون جو ثانوی مَردانہ خَصُوصیات کو کَنٹرول کرتے ہَیں
229.Androgynaعورَت ہیجڑا ۔ جِس میں زَنانہ خَصُوصیات غالَب ہوں
230.Androgynous plantNoun, Adjective
ایسے پودے جِن میں نر اور مادہ دونوں اعضاء ہوں ۔
231.Androgynous, androgynalAdjective
ذو جِنس ۔ نَر و مادَہ دونوں حالتوں ميں ۔
232.AndrogynyNoun
ذو جِنسِيَت ۔ نَر مادگی ۔
233.AndrophobiaAdjective
نر گریزی ۔ نر ترسی ۔ مَردوں سے نَفرَت ۔ مَردوں کا خَوف یا ڈَر
234.AndrosteroneNoun
اينڈروسٹرون ۔ مَرد کے پيشاب ميں پايا جانے والا ايک نَر جِنسی ہارمُون ۔
235.AneNoun
معدنی تیل کے پیرافین ہائڈروکاربن مثلاً ایسا تیل جِس کے ہر مالیکیول میں کاربن کے سات ایٹم ہوتے ہیں ۔
236.AneamiaAdjective, Greek
قلب خُون ۔ بھُس ۔ قِلَّت الدَم ۔ خُون کی کَمی ۔ خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی ۔ یہ بیماری خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
237.Aneamia.بون میرو فیلئیر ۔ قلب خُون ۔ بھُس ۔ قِلَّت الدَم ۔ خُون کی کَمی ۔ خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی ۔ یہ بیماری خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
238.Anecdotan.
حکایت ۔ چٹکلا ۔ نقل ۔ روایت
قِصَّہ ۔ حَکايَت ۔ رَوايت ۔ چَٹکَلا ۔ نَقَل ۔ ضَمنی قِصَّہ ۔
239.Anecdoten.
حکایت ۔ چٹکلا ۔ نقل ۔ روایت
قِصَّہ ۔ حَکايَت ۔ رَوايت ۔ چَٹکَلا ۔ نَقَل ۔ ضَمنی قِصَّہ ۔
240.Anecdotesn.
حکایت ۔ چٹکلا ۔ نقل ۔ روایت
قِصَّہ ۔ حَکايَت ۔ رَوايت ۔ چَٹکَلا ۔ نَقَل ۔ ضَمنی قِصَّہ ۔
241.Anecdotic, anecdotal, anecdoticalAdjective
حَکايتی ۔ افسانوی ۔ قِصّوں کے مُتعلِق ۔
242.Anecdotistقِصَّہ خَواں ۔ حَکايت نِگار ۔ قِصّے جَمَع کَرنے يا سُنانے والا ۔
243.AnechoicAdjective
بے گُونج ۔ اُس کَمرے يا اسٹُوڈِيو سے مُتعلِق ۔ جِس ميں گُونج پيدا نَہ ہو سَکے ۔
244.AneleVerb
(قَديم) تَدہين يا مالِش کی رَسَم ادا کَرنا ۔ نِزع مالی کَرنا ۔
245.AnelectricAdjective
غَير بَرقی ۔ بَرقی خَواص سے عاری ۔ کوئی غَير بَرقی مادَہ ۔
246.Anemia, anaemiaNoun
(طِب) انيمِيا ۔ بھُس ۔ کَم خُونی ۔ خُون ميں ہوموگلوبين کی کَمی ۔
247.AnemicAdjective
بھُسّا ۔ انيمِيا کا مَريض ۔ کَمیٴ خُون سے مُتعلِق ۔
248.Anemochoreباد نَشَر ۔ باد پودا ۔ باد آوَرد بيج يا پودا ۔ باد بَردار ۔
249.AnemographNoun
باد نِگار ۔ ہَوا کی قُوَت اور سِمت کا اندازَہ لَگانے اور اُسے ريکارڈ کَرنےکا آلَہ۔ انيمو ميٹَر ۔ انيمو گَراف ۔
250.Anemologyn.
بادیات ۔ طبعیات باد
Noun
باديات ۔ ہَوا اور اُس کے مُتعلقَہ مُظاہِر کا مُطالِعہ ۔
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.