English to Urdu Translation
at found in 325 words & 13 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
51. | At will | مرضی کے تابع ۔ رضا مندی کے تحت ۔ Noun, Adverb جيسے کِسی کی مرضی ہو يا خَواہِش ہو ۔ پَسَند يا رَضا مَندی سے ۔ کِسی کے زيرِ حُکَم ۔ |
52. | At wit, s end | حیران ۔ ششدر ۔ |
53. | At work | مَشغُول ۔ مَصرُوف کار ۔ |
54. | At worst | بہَت زِيادَہ نامُوافِق حالات ميں ۔ |
55. | Atabrine | Noun (علمِ ادويَہٌ) ۔ کوئينا کرين ۔ مَليرِيا ميں دِی جَانے والی دَوا ۔ |
56. | Atacamite | Noun (چِلِّی کے صُوبے ايٹا کاما کے نام پَر) تانبے کا اساسی کلورائڈ جو عام طَور پَر چھوٹی چھوٹی سَبَز مَنشوری قَلموں کی صُورَت ميں پايا جاتا ہے ۔ |
57. | Ataman | Noun (روسی) اتمان ۔ قَزّاق قَوم کا سَردار ۔ |
58. | Atamasco | Noun سوسَن سُفيد ۔ جِنس نَرگَس کا ايک پودا جو رَياسَتہائے مُتحَدَہ کے جَنُوب مَشرَقی علاقے ميں پايا جاتا ہے ۔ سوسَن کی طَرح اُس پَر ايک ہی سُفيد پھُول کھِلتا ہے ۔ |
59. | Ataractic | Noun, Synonym اٹریکٹِک ۔ ادویہ جو نیند لائے بَغَیر پَریشانی خَتَم کَر دینے میں مَدَد دیتی ہے ۔ اِس طَرَح جَذباتی تَوازَن قائم رہتا ہے Noun, Adjective سَکُون بَخش ۔ کوئی دَوا جو اِضطَراب يا تَناو کو دُور کَرتی ہے ۔ |
60. | Ataticism | Noun نااستواریت ۔ |
61. | Atavic, atavistic | Adjective قَديم اسلاف کا يا اُن سے مُتَعلِق ۔ |
62. | Atavism | Adjective جَدیَت ۔ رَجعَت بَسلَف ۔ ایسی وَراثتی خَصُوصیات جو ایک یا زیادہ نَسلوں میں ظاہِر نہ ہو ۔ اِس کا اچانَک دوبارہ ظَہُور Noun رَجَعت بَہ اجداد ۔ مُشابہَتُ الاجداد ۔ اخلاف کی کِسی جَدّ سے مُشابہَت ۔ کِسی جَدّی بيماری يا خَصُوصِيَت کا اعادَہ ۔ پُرکھا روگ ۔ |
63. | Ataxia | Adjective اختلالِ عُضلات ۔ ناقَس عُضلی کَنٹرول جِس کے نَتیجہ میں بے قاعدہ اور جھَٹکے دار حَرکات ہوتی ہَیں |
64. | Ataxia, ataxy | Noun اِختِلال ۔ فُقدان تَرتيب ۔ بَد نَظمی ۔ گَڑ بَڑ ۔ فَساد ۔ |
65. | Ataxic | Adjective مَختَل ۔ بے قاعدَہ ۔ بَد نَظم ۔ جِس کی خَصُوصِيَت بے قاعدگی ہو ۔ بے نَسق ۔ |
66. | Ate | v. a. 1. کھانا۔ نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ جیمنا۔ پانا۔ چابنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ چرنا۔ چگنا 2. کھا جانا۔ کھا لینا۔ چاٹ جانا v.n. ايٹ ۔ کھانا ۔ Verb کھانا ۔ تناول کرنا ۔ تغذبے کی غرض سے مُنھ میں لیکر نگلنا ۔ چبانا ۔ |
67. | Atebrin | مے پے کرین ۔ ایک دوا کا تِجارتی نام جو ملیریا کے عِلاج کے لیے کونین کی بِجاۓ اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
68. | Ateesting officer | تصدیق کنندہ آفیسر ۔ جس کو قانونی طور پر تصدیق کرنے کی آزادی ہو ۔ |
69. | Atelectasis | Adjective پیدائش کے وقت پھیپھڑوں کا اِس قابِل نہ ہونا کہ وہ ہوا سے بھر سکیں ۔ Adjective, Greek ریہ ۔ عدَم تَمَدَّد ۔ ٹھوس پھیپھڑا ۔ ہَوائی تھیلیوں میں ہَوا کا نہ ہونا Noun (امراضِيات) ۔ عدَم تَمَدُد ۔پھِيپھڑے کی جُزوی طَور پَر ناکارَہ ہو جانے کی حالَت ۔ |
70. | Atelier | n. کارخانہ Noun نَقاش خانَہ ۔ وَرَکشاپ (بِالخَصُوص مُجَسمَہ سازوں اور مُصَوّروں کے کام کَرنے کا کَمرَہ ۔ اُطاقِ کار ۔ |
71. | Ateliers | n. کارخانہ Noun نَقاش خانَہ ۔ وَرَکشاپ (بِالخَصُوص مُجَسمَہ سازوں اور مُصَوّروں کے کام کَرنے کا کَمرَہ ۔ اُطاقِ کار ۔ |
72. | Atempo | Adjective, Adverb (موسيقی) اصَل رَفتار پَر آجانے کی ہدايَت ۔ بَر وَقت ۔ |
73. | Athapascan | Adjective اُن شُمالی امريکی اِنڈيَن کے مُتَعلِق جو ايلاسکا سے خَليج ہَڈسَن تَک اور جَنُوب ميں ميکسِيکو تَک پھَيلے ہُوئے ہيں اور جِن ميں اباجے نواجو اور ديگر قَبائل شَامِل ہيں ۔ |
74. | Atheism | n. دہریا پن ۔ ناستک پنا ۔ خدا کو نہ ماننا ۔ الحاد ۔ کفر Noun الحاد ۔ کُفَر ۔ خُدا يا کِسی ہَستیِ بَرتَر کی موجُودگی سے اِنکار ۔ |
75. | Atheisms | n. دہریا پن ۔ ناستک پنا ۔ خدا کو نہ ماننا ۔ الحاد ۔ کفر Noun الحاد ۔ کُفَر ۔ خُدا يا کِسی ہَستیِ بَرتَر کی موجُودگی سے اِنکار ۔ |
at found in 325 words & 13 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.