English to Urdu Translation
| anti found in 262 words & 11 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
| 76. | Antibacterial | دافع جَراثیم ۔ ضِد جَراثیم ۔ جَراثیم کو تباہ کَرنے والا ایجِنٹ | 
| 77. | Antiballistic missile | Noun مُنضَبَط دِفاعی ميزائل ۔ جو پَرواز کَرتے ہُوئے بيلِسٹِک ميزائل کو روک کَر تَباہ کَرديتا ہے ۔ | 
| 78. | Antiberi-beri | بیری بیری کے خلاف ۔ حیاتین بی کَمپلیکس کا آئیورین حِصّہ | 
| 79. | Antibilharzial | بِلہارزیل ۔ بِلہارزی ایس کے خَلاف | 
| 80. | Antibilious | adj. پت ہرن ۔ پت مار ۔ دافع یا قاطع ۔ صفرا | 
| 81. | Antibiosis | Noun ضِد زیستی ۔ جِسمیوں کے دَرمیان ایسوسی ایشَن جو اِن میں سے ایک کے لیے نُقصان دہ ہوتی ہے Noun (حَياتِيات) ضَدِ حَياتِيَت ۔ ضَدِ زيستی ۔ دو نامِيوں ميں ايسا رِشتَہ جو دونوں ميں سے ايک کے لِيے نُقصان دہ ہو ۔ | 
| 82. | Antibiotic | n. ضد نامیہ ۔ ضد حیاتیہ ۔ ضد زیست ۔ ضد حیات Noun ضَدِ حَياتِيَہ ۔ ضَدِ نامِيَہ ۔ ضَدِ حيوی ۔ ضَدِ نامِيات ۔ Noun ضِد نامیہ ۔ ضِد نامیات ۔ وہ کیمیائی مادّہ جو عفونت ، پھپھوند اور اِسی طرح کے دُوسرے جسمیوں سے تیار کیا جاتا ہے ۔ | 
| 83. | Antibiotically | Adverb ضَدِ حيوی طَريقے سے ۔ | 
| 84. | Antibiotics | Noun ضِد نامیات جَراثیم کُش ادویات ۔ اینٹی بائیوٹِکس ۔ یہ کِسی پھَپھُوندی سے حاصَل ہوتے ہَیں n. ضد نامیہ ۔ ضد حیاتیہ ۔ ضد زیست ۔ ضد حیات Noun ضَدِ حَياتِيَہ ۔ ضَدِ نامِيَہ ۔ ضَدِ حيوی ۔ ضَدِ نامِيات ۔ Noun ضِد نامیہ ۔ ضِد نامیات ۔ وہ کیمیائی مادّہ جو عفونت ، پھپھوند اور اِسی طرح کے دُوسرے جسمیوں سے تیار کیا جاتا ہے ۔ | 
| 85. | Antibodies | Noun ضِد جَراثیم ۔ یہ پَرووٹین میں جو خُون کے مائع حِصّے یا سیرم میں پائی جاتی ہَیں ۔ اینٹی جِن کے رَدِ عمَل کے طور پر پَیدا ہوتی ہَیں | 
| 86. | Antibody | Noun دافِع جِسم ۔ خُون کے اندر بننے والا ایسا مواد جو جراثیم کو تلف کر دیتا ہے ۔ Noun (امراضِيات) ضَدِ جِسم ۔ تَرياقچَہ ۔ مادَّہ دافِع ، | 
| 87. | Antic | n. عجیب و غریب ۔ مضحکہ خیز ۔ متروک Adjective عجيب و غَريب ۔ انوکھا ۔ پُرکار ۔ مُضَحکَہ خيز ۔ (اِسم) مَسخرا ۔ خُوش گَپ ۔ | 
| 88. | Anticatalyst | Noun (کيمِيا) مائعِ عمَل انگيز ۔ انگيز دُشمَن ۔ نا عمَل انگيز ۔ | 
| 89. | Anticathode | Noun ضِد کیتھوڈ ۔ ایکسرے کی ٹیوب میں ایک پلیٹ جِس کے ساتھ کیتھوڈ سے آنے والی شُعاعیں ٹکراتی ہیں اور ایکسرے پیدا کرتی ہیں ۔ Noun ضَد مَنقيرَہ ۔ بَرقی رُو کا قُطبِ مُثبَت ۔ | 
| 90. | Anticholinergic | پیٹ کے دَرد کو آرام پُہَنچاتا ہے | 
| 91. | Anticholinesterase | خامرہ جو عَصبی سِروں پر ایسی ٹائلین کو تباہ کرتا ہے | 
| 92. | Antichrist | n. دشمن مسیح Noun دَجّال ۔ مَسيح دُشمَن ۔ مَسيح سے دُشمَنی رَکھنے والی شَخصِيَت يا طاقَت ۔ | 
| 93. | Antichrists | n. دشمن مسیح Noun دَجّال ۔ مَسيح دُشمَن ۔ مَسيح سے دُشمَنی رَکھنے والی شَخصِيَت يا طاقَت ۔ | 
| 94. | Anticipant | Adjective مَتوقِع ۔ تَوَقُع دار ۔ مُنتَظِر ۔ | 
| 95. | Anticipate | v. a. 1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا 2. پہلے سے روک یا داب رکھنا 3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا Verb متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔ Verb پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔ | 
| 96. | Anticipated | Adjective متوقع ۔ اندازہ ۔ سوچنا ۔ v. a. 1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا 2. پہلے سے روک یا داب رکھنا 3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا Verb متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔ Verb پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔ | 
| 97. | Anticipated decrease | متوقع کمی ۔ کسی چیز میں مختصر سی کمی ہونا ۔ | 
| 98. | Anticipated profit | متوقع منافع ۔ غیر معمولی اضافہ ہونا ۔ | 
| 99. | Anticipated realization | متوقع وصولی ۔ کم وصولی کرنا ۔ | 
| 100. | Anticipates | v. a. 1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا 2. پہلے سے روک یا داب رکھنا 3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا Verb متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔ Verb پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔ | 
| anti found in 262 words & 11 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play