English to Urdu Translation
ac found in 793 words & 32 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | Ac | کیمیائی علامَت : عنصَر ایکٹی نیم ۔ Abbreviation alternating current مُتبادَل : بَرقی رَو ۔ بَرط : aircraftman ہَوا باز ۔ before christ قَبَل مَسیح ۔ Noun (قبل مسيح ) آلٹرنيٹنگ کرنٹ ۔ |
2. | Ac- | Prefix سابقہ جو بعض اِلفاظ سے پہلے آتا ہے ۔ |
3. | Aca | Noun ايسوسی ايٹ آف چارٹرڈ اکاونٹينٹ |
4. | Acacia | n. ببول ۔ کیکر اکے شيا ۔ کيکر ۔ Noun بَبُول ۔ کیکَر کی قِسم سے کوئی دَرَخت ، خَصُوصاً سَفید یا زَرد پھُولوں کا جِس سے گوند حاصِل ہوتا ہے ۔ Noun کِيکَر ۔ بَبُول ۔ سَجاوَٹی دَرَخَت اور جھاڑِياں ۔ |
5. | Acacia tree | Noun اقاقِيا ۔ سَياہ لوکِسٹ دَرَخَت ۔ کيکرِ کاذِب ۔ |
6. | Acacias | n. ببول ۔ کیکر اکے شيا ۔ کيکر ۔ Noun بَبُول ۔ کیکَر کی قِسم سے کوئی دَرَخت ، خَصُوصاً سَفید یا زَرد پھُولوں کا جِس سے گوند حاصِل ہوتا ہے ۔ Noun کِيکَر ۔ بَبُول ۔ سَجاوَٹی دَرَخَت اور جھاڑِياں ۔ |
7. | Academe | Noun ايتھنَز کی اکيڈمی ۔ کوئی دَرسگاہ ۔ اعلٰی تَعليم کے اِدارے کا ماحَول ۔ |
8. | Academic | adj. وصولی ۔ تدریجی ۔ علمی ۔ عالمانہ ۔ خشک منطقی ۔ معقولی ۔ ادبی ۔ جامعہ علمی کا لباس ۔ محصل دانشگاہ ۔ قدیم افلاطونی فلسفہ کا پیرو Adjective اصولی،علمی،غيرعملی،تشکيلی،اشراقی Adjective کالِج سے مُتَعلِق ۔ |
9. | Academic freedom | Noun تَعليمی آزادی ۔ |
10. | Academic lawyer | قابون پڑھانے والا ۔ |
11. | Academic year | تعلیمی سال ۔ |
12. | Academical | adj. متعلق بہ کلیہ یا جامعہ ۔ درسی ۔ علمی Noun کِسی اکيڈمی کا رُکَن ۔ کُلِيَہ يا جامِعہ سے مُتَعلِق ۔ |
13. | Academician | Noun فروغ فنون و سائنس کے اِدارے کا رُکَن ۔ |
14. | Academicism | Noun کِسی اکيڈمی کا نِظامِ تَعليم ۔ |
15. | Academics | adj. وصولی ۔ تدریجی ۔ علمی ۔ عالمانہ ۔ خشک منطقی ۔ معقولی ۔ ادبی ۔ جامعہ علمی کا لباس ۔ محصل دانشگاہ ۔ قدیم افلاطونی فلسفہ کا پیرو Adjective اصولی،علمی،غيرعملی،تشکيلی،اشراقی Adjective کالِج سے مُتَعلِق ۔ |
16. | Academies | n. 1. افلاطون کا مدرسہ 2. گیان سبھا ۔ انجمن علمی 3. شالا منڈل ۔ راج شالا ۔ مدرستہ المدارس ۔ بیت العلوم ۔ دارالفنون ۔ فرہنگستان ۔ دانش گاہ ۔ آموزش گاہ ۔ مدرسہ Noun اکیڈمی ۔تعلیم گاہ ۔ Noun اکيڈمی،درس گاہ،قابلِ ذکرعلمی،ادبی کتاب،مجلس اکادمی ۔ اکيڈمی ۔ وہ مَکتَبِ فَلسَفَہ جِسے يُونانی فَلسَفی افلاطُون نے قائم کِيا تھا ۔ |
17. | Academy | n. 1. افلاطون کا مدرسہ 2. گیان سبھا ۔ انجمن علمی 3. شالا منڈل ۔ راج شالا ۔ مدرستہ المدارس ۔ بیت العلوم ۔ دارالفنون ۔ فرہنگستان ۔ دانش گاہ ۔ آموزش گاہ ۔ مدرسہ Noun اکیڈمی ۔تعلیم گاہ ۔ Noun اکيڈمی،درس گاہ،قابلِ ذکرعلمی،ادبی کتاب،مجلس اکادمی ۔ اکيڈمی ۔ وہ مَکتَبِ فَلسَفَہ جِسے يُونانی فَلسَفی افلاطُون نے قائم کِيا تھا ۔ |
18. | Acadmic | تعلیمی ۔ درسی ۔ |
19. | Acajou | Noun کاجُو ۔ کاجُو کا دَرَخَت يا اُس کا پھَل ۔ |
20. | Acantha | Noun پودے کا کاٹنا ۔ جانوَر کی ريڑھ ۔ مُہرَہ پُشت ۔ خار دار ۔ |
21. | Acanthine | Adjective پُر خار ۔ چُبھنے والا ۔ کانٹوں بھَرا ۔ |
22. | Acanthocephalan | Adjective (حيوانِيات) خار سِرا ۔ سَر پَر سُول يا ہُک رَکھنے والا ۔ |
23. | Acanthous | Adjective ريڑھ دار ۔ سُولَک ۔ |
24. | Acanthus | Noun ایک پودا جِس کی پتیوں کا نقش یونانی اور رومی وضع کی عمارتوں میں ستُون کے بالائی حِصّے پر بنایا جاتا ہے ۔ |
25. | Acapnia | Noun خون ميں کاربن ڈائی آکسائيڈ کی کمی ۔ |
ac found in 793 words & 32 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.