English to Urdu Translation

al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Alarmwatch جگونی دار ۔ گھنٹہ ۔ گرج دار ۔ گھنٹہ یا گھڑی
127.Alasint.
ہائے ۔ ہائے ۔ آہ ۔ وائے ۔ افسوس ۔ حیف
حیف ۔ آفسوس ۔
Interjection
غَم ۔ اندوہ ۔ تَرحَم ۔ فِکَر مَندی کا اِظہار ۔ افسوس ۔ ہائے ہائے ۔
128.Alas the dayint.
وہ دن ڈوبے ۔ آگ لگے اس دن کو ۔ اس دن پر لعنت ہو ۔
129.AlaskanAdjective
ايلاسکی ؛ شُمالی امريکا کی ٤۹ ويں رياست کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
130.Alaskan'mal-a- muteNoun
ايلاسکائی نَسَل کا ايک بَڑا مَضبُوط کُتّا ۔
131.AlastrimNoun
جَدّی کاذَب ۔ چیچک کی ایک مَعمُولی قِسَم
132.Alate, alated, a-larAdjective
جَناح دار ۔ بازُو دار ۔ جِس کے بازُو ہوں (پَرِندَہ وَغيرَہ)
133.AlationNoun
جَناحی حالَت ۔ بازُو دار ۔ بازُووں کی بَناوَٹ يا تَرتيب کا انداز ۔
134.Alatoتاریخ سے ۔ مقررہ وقت سے ۔
135.AlattacolonyCreated by i.z.k.h.a.n.@.y.a.h.o.o.c.o.m
136.AlbNoun
مَنصَبی پہناوا ۔ چوغا ۔ عبا ۔
137.Alban.
پادری کا سفید چوغا
138.AlbacoreNoun
البَکَر (مَچھلی) ايک بَڑی بَردار سَمَندری مَچھلی ۔
139.AlbanianAdjective
البانوی ؛ البانِيَہ کے لوگوں رَسموں رِواج اور زُبان سے مُتَعلِق ۔
140.AlbataNoun
البيض ۔ جَرمَن سِلوَر ۔ نِکَل ۔ جِست ۔ نَقلی چاندی ۔
141.AlbatrossNoun
البَترُوس ۔ قادُوس ۔ بَڑے آب دوست پَرِندوں کی کوئی ايک قِسَم ۔
142.AlbedoNoun
درجہ بیاض ۔ کِسی چیز کی سطح میں روشنی کو مُنعکس کرنے کی طاقت مثلاً مُشتری سیارے کا درجہ بیاض اعشاریہ چوالیس ہے ۔
Noun
البَياض ۔ دَرجَہ بَياض ۔
143.Albee`s operationایک عملِ جراحی جِس میں فیمَر کے ہیڈ کی بالائی سَطح ہٹائی جاتی ہے ۔ اِس کے ساتھ ہی ایسٹیبولَم کا کِنارہ بھی ہٹایا جاتا ہے البی کے اِستَخوانی پیوَند میں سپائن کو فِکس کَرنے کے لیے آپریشن کیا جاتا ہے
144.AlbeitConjunction
ہَر چَند ۔ اگَرچہ ۔ حالانکہ ۔
145.Albers-schonberg diseaseاِس مَرض میں ہَڈی اچانَک ٹُوٹ جاتی ہے ۔
146.AlbertypeNoun
البَر ٹائپ ۔ جيلا ٹينی فوٹو گرافی پليٹ سے سَياہی کے ذَريعے چھاپنے کا ايک طَريقَہ ۔ کولو ٹائپ ۔
147.AlbescentAdjective
سُفيد يا سُفيدی مائل ۔ زَردی مائل پھيکا سُفيد ۔
148.Albetadv.
اگرچہ ۔ باوجود یکہ
149.AlbigensesNoun
بارھويں صَدی کے مَذہَبی مُصلَحين کا ايک فِرقَہ ۔
150.AlbinicAdjective
بھُورا يا اِس رَنگ سے مُتَعلِق ۔
al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.