English to Urdu Translation

al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.Al-qadoosNoun
برائیوں سے پاک ذات؛
77.Al-qahharNoun, Adjective
القھار ۔ سب کو اپنے قابو ميں رکھنے والا ۔ گرفت ميں رکھنے والا ۔ سب کو سمبھالنے والا ۔ سب کا مالک ۔
78.Al-qawiNoun, Adjective
القوی ۔ بڑی طاقت و قوت والا ۔ بڑا طاقتور ۔ بے پناہ صلاحيتوں والا ۔ لا شريک ۔ لا ثانی ۔
79.Al-qayyumNoun, Adjective
القيوم ۔ سب کو قائم رکھنے اور سنبھالنے والا ۔ سب کا مالک ۔ ہر چيز پر قادر ۔ سب کا محافظ ۔ بڑی شان اور صلاحيت والا ۔
80.Al-rafeaNoun
اَلرافِع ۔ بُلَند کرنے والا ۔ اُونچا مَرتَبَہ بَنانے والا ۔ عِزّت بَخشنے والا ۔ کِسی کا محتاج ہونے سے بچانے والا ۔
81.Al-raheemبڑا مہربان؛ کرم اور فضل بخشنے والا نہایت رحیم مہربان خُدا۔ بے پایان قُدرت رکھنے والا اور کمال رحم سے سب خلقت پر بھلیائی کرنے والا۔
82.Al-raqeebNoun, Adjective
الرقيب ۔ بڑا نگہبان ۔ ديکھ بھال کرنے والا ۔ محافظ ۔ اپنی حِفاظَت ميں رَکھنے والا ۔
83.Al-rasheedNoun, Adjective
الرشيد ۔ رشد و ہدايت دينے والا ۔ عقل دينے والا ۔ سمجھ دينے والا ۔ ہدايت کار ۔
84.Al-razzaqNoun
الرزاق ۔ رزق عطا کرنے والا ۔ کھانے کو نعمتيں دينے والا ۔ پالنے والا ۔ رازق ۔ اپنی مخلوق کے ليے لاکھوں نعمتيں پيدا کرنے والا ۔ پالن ہار ۔
85.Al-rehmaanبے حد رحم کرنے والا؛ جِس کی شفقت ابدی اور پیار نِرالا۔ رحم کرنے میں غنی اور کہر کرنے میں دھیما۔ رحمت سے بھَرا ہوا پاک خُدا۔
86.Al-ruba al-khaliNoun, Name, Arabic, Geology, Historical
الربع الخالی دنیا کے عظیم صحراؤں میں سے ایک ہے۔ سعودی عرب میں واقع ہے اور اس کا رقبہ 650,000 مربع کلومیٹر ہے، اس میں کوئی آبادی نہیں ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہو جاتا ہے اور ریت کے طوفان آتے ہیں، قدیم زمانے میں اس میں کئی شہر واقع تھے جو تباہ ہو چکے ہیں، یہ علاقہ تیل کے وسیع ذخائر رکھتا ہے۔
87.Al-sameehNoun
سب کُچھ سُننے والا: اللہ تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک۔۔ جس کا وِرد اللہ تعالیٰ سے برکت اور اُس کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اہم اور باعثِ برکت ہے۔
88.Al-samiNoun, Adjective
اَلسَّمِيع ۔ سَب کُچھ جاننے والا ۔ ہَر عَمَل سے آگاہ ۔ ہَر چِيز پَر قادَر ۔ پَسِ پردہ ديکھنے کی نظر رکھنے والا ۔ غائب کا عِلَم رکھنے والا ۔
89.Al-shakoorNoun, Adjective
الشکور ۔ قدردان ۔ قدر کرنے والا ۔ بہت سمجھ والا ۔ سب سے بڑا ہمدرد ۔
90.Al-shamiaNoun, Name, Arabic, Geology
الشامیہ (عربی میں الشامية ) عراق کے صوبہ قادسیہ کا ایک شہر ہے۔ نجف سے قریب ہے۔
91.Al-tawwabNoun, Adjective
التَوّاب ۔ بہت زيادہ توبہ قبول کرنے والا ۔ دعائيں قبول کرنے والا ۔ معاف کرنے والا ۔ درگزر کرنے والا ۔ دعاوں کو رد نہ کرنے والا ۔
92.Al-waaliNoun, Adjective
الوالی ۔ متولی ۔ متصرف ۔ کام پر رہنے والا ۔ کسی بھی کام کو ذمہ داری سے کروانے والا ۔
93.Al-wadoodNoun, Adjective
الودود ۔ بڑی محبت کرنے والا ۔ بڑے پيار والا ۔ بڑا شفيق ۔ بہت زيادہ شفقت کرنے والا ۔ اپنی مخلوق سے بے حساب محبت کرنے والا ۔
94.Al-wahhabNoun
اَلوَھّاب ۔ سَب کُچھ عَطا کرنے والا ۔ عنايَت کرنے والا ۔ دينے والا ۔ دُعاوں کو پُورا کرنے والا ۔ حاجَت رَوا ۔ حاجَت پُوری کرنے والا ۔
95.Al-wahidNoun, Adjective
الواحد ۔ اکيلا ۔ تن تنہا ۔ نہ اسکا کوئی بيٹا ہے اور نہ اسکا کوئی باپ ہے ۔ وہ واحد ذات ہے ۔ اسکا کوئی شريک نہيں ۔ نہ اُسکو کسی نے پيدا کيا ہے اور نہ کوئی اسکا پيدا کرنے والا ہے ۔
96.Al-wajidNoun, Adjective
اَلواجِد ۔ ہر چِيز کو پانے والا ۔ ہر چِيز کا مالِک ۔ ہر چِيز پر قادِر ۔ مالِکِ کُل کائنات ۔
97.Al-wakeelNoun, Adjective
الوکيل ۔ بڑا کار ساز ۔ ہر آفت سے محفوظ رکھنے والا ۔ بڑی حکمت والا ۔ بے پناہ صلاحيتوں کا مالک ۔
98.Al-waliNoun, Adjective
اَلوَلی ۔ بڑا مددگار اور حمايتی ۔ حمايت کرنے والا ۔ دوست ۔ بڑی محبت کرنے والا ۔ بہت زيادہ پيار والا ۔
99.Al-warisNoun, Adjective
الوارث ۔ سب کے بعد موجود رہنے والا ۔ قيامت کے بعد بھی رہنے والا ۔ دنيا ختم ہونے کے بعد بھی رہنے والا ۔ آخر تک رہنے والا ۔
100.Al-wasiNoun, Adjective
الواسع ۔ وسعت والا ۔ ہر جگہ موجود ۔ ہر طرف پايا جانے والا ۔ ہر جگہ حاضَر ۔
al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.