English to Urdu Translation

al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.Alchemistsn.
رسانیا ۔ کیمیا گر ۔ رسائن بنانے والا ۔ مہوّس ۔
Noun
کيمِيا گَر ۔ کيمِيا گَری کَرنے والا ۔
177.Alchemyn.
رسائن ۔ کیمیا
Noun
الکیمیا ۔ کیمیا گری ۔ معمُولی دھاتوں مثلاً سیسے اور لوہے وغیرہ کو سونے میں تبدیل کرنے نیز ہمیشہ زِندہ رہنے کا عِلم ۔
Noun
الکيمِيا ۔ کيمِيا گَری ۔ عِلمِ کيمِيا ۔
178.Alcoholn.
1. کاجل ۔ انجن ۔ سرمہ
2. شراب کی روح ۔ شراب کا ست
Noun
شراب ۔ الکحل ۔
Noun
الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔
179.Alcohol-fastالکُحَل فاسٹ ۔ جب الکُحَل کِسی رَنگدار جِسمیے کو بے رَنگ کَرنے میں ناکام ہو جايے تو یہ جراثیمی اِصطلاح اِستَعمال کی جاتی ہے
180.Alcohol. الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔ یہ نشاستہ یا شَکَّر میں خمیر پَیدا ہونے سے بَنتی ہے ۔ الکُحَل کاربن اور ہائیڈروجن اور آکسیجن کا مُرَکَّب ہے ۔
181.AlcoholicAdjective
الکُحلی ۔ الکُحَل سے مُتعلِق ۔ عادی شَرابی ۔
182.Alcoholics anonymous الکُحَل گُمنام ۔ الکُحَل کے پہلے سے عادی لوگوں کی فیلوشِپ ۔ اِن کا بُنیادی مَقصَد دُوسروں کو الکُحَل سے نِجات دِلانا ہے
183.AlcoholismNoun
شَراب خوری ۔ شَراب خوری کی عِلَّت ۔
184.Alcoholism.شَراب خوری ۔ شَراب خوری کی عِلَّت ۔ شَراب خوری ۔ الکوحلیت ۔ الکُحل کی وجہ سے زہر آلُودگی
185.AlcoholizeVerb
الکُحَل کَرنا ۔ الکُحَل ميں بَدَلنا ۔ مَخمُور کَرنا ۔ الکُحَل کے زيرِ اثَر کَرنا ۔
186.AlcoholometerNoun
الکُحَل پيما ۔ کِسی سَيّال ميں الکُحَل کی مِقدار ناپنے کا آلَہ ۔
187.AlcoholometryNoun
الکُحَل پيمائی ۔
188.AlcoholsNoun
الکُحل ۔ ہائڈروکاربن الکحل ایک ایسا ہائڈروکاربن ہے جِس کے سالمے کے ایک سے زائد ہائڈروجن ایٹموں کی جگہ ہائڈرو آکسائد لے لے ۔
n.
1. کاجل ۔ انجن ۔ سرمہ
2. شراب کی روح ۔ شراب کا ست
Noun
شراب ۔ الکحل ۔
Noun
الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔
189.Alcoholuriaپیشاب میں الکُحل کی موجُودگی ۔ الکُحل پینے کے بَعد گاڑی چلانے کی اہلیت کے ایک ٹیسٹ کی بُنیاد
190.Alcorann.
قرآن ۔ قرآن شریف ۔ کلام مجید ۔ کلام الله
191.Alcoven.adj.
1. منڈا ۔ منڈوا ۔ کنج ۔ گپھا ۔ حجرہ ۔ حظیرہ
2. کولکی ۔ کمانچہ
Noun
قُبَہ ۔ شَہ نَشين ۔ پَسِ گوشَہ ۔ قَدرَتی خَلوَت گاہ يا کُنج ۔
192.Alcovesn.adj.
1. منڈا ۔ منڈوا ۔ کنج ۔ گپھا ۔ حجرہ ۔ حظیرہ
2. کولکی ۔ کمانچہ
Noun
قُبَہ ۔ شَہ نَشين ۔ پَسِ گوشَہ ۔ قَدرَتی خَلوَت گاہ يا کُنج ۔
193.AldehydeNoun
ایک ایسا مُرکب جو CHO گروپ کے ایسے ایٹموں سے تعلُّق رکھتا ہو اور جِنھیں ایٹموں کے ہائڈروکاربن گروپ سے مِلا دیا گیا ہو ۔
Noun
الڈی ہائيڈ ۔ ايک شَفاف بے رَنگ سَيّال ۔
194.AlderNoun
حُورِ رُومی ۔ توسَہ ۔ بَيد کی قِسَم کا ايک دَرَخت ۔
195.Alderliefestn.
سب سے پیارا ۔ عزیز از جان ۔ مہا پیارا
196.Aldermann.
منصف
Noun
نائب رَئيسِ بَلدِيَہ ۔
197.AldermanicAdjective
ايلڈَر مين يا اِس کا سَزاوار ۔
198.Aldermenn.
منصف
Noun
نائب رَئيسِ بَلدِيَہ ۔
199.AlderneyNoun
الڈَرنی ۔ چھوٹے مُويشِيوں کی ايک نَسَل ۔
200.Aldine typeNoun
ايلڈی ٹائپ ۔ وينَس کے ايلڈوس مينو تيوَس کے چھاپے خانے سے آغاز ہونے والا ۔
al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.